الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی یہاں میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ جس طرح خان صاحب کو کافر کہا ے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ کر اپنے غیر مقلد ہونے کا ثبوت دیںً جب کہ حقیقت یہ ہے کہ آپ لوگ اپنے اکابرین پر ایمان لا چکے ہیں
اسی قسم کی بکواس شاہ صاحب کے بارے میں بھی کرو۔یہ تم لوگوں کی گندی عادت ہے کہ پوری دنیا کو کافر و مشرک کہتے ہو اگر وہی بات تمہارے گھر سے نکل آئے تو پھر ادھر ادھر کی گفتگو شروع کر دیتے ہو۔پہلے شاہ صاحب پر فتوی لگاو اگلی باتیں بعد میں
جناب پہلی بات تو مجذاب کا واقعہ خود آپ کے گھر والوں پیش کیا اور اس کو ولی قرار دیا اب یہی سوال آپ سے اس کا جواب عطا فرمائیں۔
اگلی بات یہ میں نے حںیف قریشی کا جوان پیسٹ کیا ہے اس کو دیکھیں مزید اشکال ہو تو عرض کریں۔
جناب آپ ذارا زرقانی پر فتوی لگائیں۔باقی کی بات آگے دیکھی جائے گی۔پھر یہ حدیث میں پیش کی ہے اس کا جواب کس نے دینا ہے؟؟2۔پھر حضور نے خود اپنی ازواج سے کہا کہ تم میں سے سب سے پہلے مجھ سے برزخ میں وہ الحاق کرے گی جس کے ہاتھ لمبے ہوں گئے (البخاری حدیث نمبر 1420)
دیکھیں قرآن میں ہے کہ اے ایمان والوں اللہ کے نبی کو ایسے مت پکارو جیسے ایک دوسرے کو پکارتے ہو۔اگر ہر دعا عبادت ہے تو کیا یہاں دعا کا ترجمہ عبادت ہو گا۔اور یہ اصول میہرے ناقص علم کے مطابق ہر جگہ اپلائی ہوگا