• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    المقاصد الشافیۃ فی شرح الخلاصۃ الکافیۃ

    علم نحو سے دلچسپی رکھنے والے حضرات جانتے ہیں کہ جمال الدین محمد ابن مالک رحمہ اللہ کا الفیۃ کتب نحو میں بدایۃ المبتدی و کفایۃ المنتہی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ناظم کے دور سے لے کر آج تک علماء و طلباء کی خصوصی عنایت کا مرکز رہا ہے بلکہ خود ابن مالک رحمہ اللہ نے اپنی اس مایہ ناز نظم کی...
  2. خضر حیات

    تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟

    ہمارےبعض بھائی کچھ بے جا الزام لگانے کی سعی لا حاصل کر رہے ہیں ۔ بطور مثال کے مندرجہ ذیل اقتباس ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔ اور فورم کے تقریبا اکثر موضوعات جن میں ان بھائیوں سے مکالمات چلتے رہتے ہیں تقریبا اسی طرح کے اعتراضات کی بھر مار ہے ۔ ویسے تو اگر ان بھائیوں کی مشارکات و مکالمات کا تتبع...
  3. خضر حیات

    حقيقة الديوبندية المنتسبين إلى أهل السنة الجماعة ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انضموا إلى هذه الصفحة على الفيس بك

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته !!! هذه الصفحة المقصود من إنشائها التعريف بالديوبندية و عقائدهم باللغة العربية لكي يتنبه من اغتربهم من العرب . وشارکوا مساهمين في هذا المشروع و فقكم الله وبارك في علمكم۔
  4. خضر حیات

    یاہو اکاؤنٹ میں مشکل ۔۔۔۔۔ رہنمائی فرمائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم بھائیو ! چند دن سے میرے یاہو کے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ ہو گیا ہے ۔ جس وجہ سے وہ کھل نہیں رہا ۔ مطلب جس طرح پہلے یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر اس میں داخل ہوتے ہیں اسی طرح کرتا ہوں لیکن وہاں ایرر آجاتا ہے کہ آپ کا نام یا پاسورڈ ٹھیک نہیں ہے ۔جتنی شد بد تھی...
  5. خضر حیات

    مسکین ؟ مسکین ؟

    السلام علیکم ! فیس بک پر کسی نے ایک تصویر دی ہوئی تھی : جو کچھ اس طرح تھی کہ ایک تختہ سیاہ کے سامنے ایک بچہ ہاتھ میں قلم لیے ہوئے لکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور لکھی ہوئی عبارت کا ترجمہ کچھ یوں ہے : لوگ کہتے ہیں : مسکین وہ ہے جو انگریزی نہیں جانتا کیونکہ اس کو اکثر لوگوں کی بات سمجھنے میں...
  6. خضر حیات

    پی ڈی ایف فائلز میں مسئلہ ... رہنمائی کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! کئی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ کسی پی ڈی ایف کتاب کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے ۔ جب اس کو کھولا جائے تو کتاب کھلنے کی بجائے یہ لکھا ہوا آ جاتا ہے ۔ اس کا کوئی حل ہے یا نہیں ؟ کتنی ساری اہم اہم بڑی بڑی کتب کافی وقت ضائع کرنے کی بعد حاصل کی جاتی ہیں ۔ لیکن وہ اسی...
  7. خضر حیات

    عربی زبان

    ASSLAMUALAKUM. IS MOZU KO DELETE KAR DAIN . MAIN KOI TASVEER UPLOD KARNA CHAH RAHA THA... LAKIN KAMYAB NAHI HO SAKAA.... JAZAKALLAH.... MAIN KISI AOR COMPUTER SY LIKHA RAHA HOON IS LIYA URDU NA LIKHNY PER MAZIRAT....
  8. خضر حیات

    مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ ۔۔۔۔۔ صاحب جود وسخا

    عصر حاضر کے نامور مؤرخ مولانا اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ لکھتے ہیں : ’’جماعت علماء میں مولانا ثناء اللہ کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ وہ صاحب جود و سخا تھے اور بہت سے لوگوں کی ظاہر ی یا خفیہ طور سے مالی مدد کرتے تھے ۔ اس ضمن کے متعدد واقعات ان سے مسلکی اختلافات رکھنے والے حضرات بھی بیان کرتے ہیں ۔...
  9. خضر حیات

    انوکھا انداز تبلیغ ۔ ۔ ۔

    مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کے طریقہ تبلیغ کے حوالے سے اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ لکھتےہیں : ’’ان کا طریق تبلیغ سب سے نرالا اور خالص حکیمانہ تھا ۔ مولانا حنیف ندوی نے بتایا کہ ایک مرتبہ ان کے ہاں امرتسر میں کوئی اجتماع تھا ، جس میں بہت سے علماء و زعماء تشریف لا رہے تھے ۔ وہ میزبان کی...
  10. خضر حیات

    ورنہ میں ابھی شعر پڑہتا ہوں ۔

    مؤرخ اہلحدیث مولانا اسحاق بھٹی صاحب نے فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کی مناظرانہ خصوصیات ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ : مناظرے میں حریف کو مخاطب کر کے مناسب مواقع پر اردو یا فارسی کے شعر خوب مزے لے لے کر پڑھا کرتے تھے ۔ مولانا غلام رسول مہر کو ان کے بعض مناظروں میں شامل ہونے کا...
  11. خضر حیات

    سردار دسوندھا سنگھ ۔۔۔ ۔ اور عہدہ وزارت

    مولانا اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ و متعنا بطول حیاتہ کی کتاب ’’ بزم ارجمنداں ‘‘ کا مقدمہ لکھتے ہوئے نامور قلمکار مرزا ادیب نے ان کی ایک خصوصیت یہ بھی بیان کی ہے کہ وہ دوران گفتگو چلتے چلتے ایسے چٹکلے لکھ جاتے ہیں جو قارئیں کی اکتاہٹ کے لیے قاتل ثابت ہوتے ہیں اور پڑہنے والے کی تفنن طبع کا باعث...
  12. خضر حیات

    حضرت کی سواری کا طریقہ یہ نیا ہے ۔

    نامور مؤرخ مولانا اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ کی کتاب ’’ بزم ارجمنداں ‘‘ میں برسبیل تذکرہ مولانا ظفر علی کے چند اشعار کی صورت میں ایک لطیفہ قلم بند ہو گیا ہے ۔ اشعار سے پہلے ان کا پس منظر جو لکھا گیا اختصار کے ساتھ کچھ یوں ہے : تحریک نمک کے سلسلے میں بہت سارے سیاسی قائدیں کی گرفتاریاں ہوئیں ان...
  13. خضر حیات

    أثنائے گفتگو میں ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ایک کتاب ’’ بزم ارجمندان ‘‘ میں جگہ جگہ یہ جملہ استعمال ہوا ہے : ’’ اثنائے گفتگو میں ۔۔۔۔۔ ‘‘ کیا یہ جملہ اس طرح ٹھیک ہے ؟ یعنی کسی جگہ ’’ اثناء ‘‘ اور ’’ میں ‘‘ یا ’’ دوران ‘‘ اور ’’ میں ‘‘ دونوں اکٹھے استعمال کیے جاسکتے ہیں ۔ اہل فن...
  14. خضر حیات

    كيا صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے والا کافر ہے ؟؟؟

    فیس بک پر کسی بھائی نے ایک قطعہ شیر کیا تھا جس میں ایک بدبخت نے فون میں سوا ل پوچھنے کے بہانے سے حضرت عمر کو گالی دی ہے ۔ وہاں بیٹھے علماء نے اس کے کفر کا فتوی دیا ہے ۔ ۔ ۔ میرا سوال یہ ہے کہ یہ شخص کافر ہے ہے تو کیا دلیل ؟ اگر نہیں ہے تو کیوں ؟ حالانکہ اللہ اور اس کے رسول کو گالی دینے...
  15. خضر حیات

    درس گاہوں سے رقص گاہوں تک ۔۔۔۔ نور الھدی

    درس گاہوں سے رقص گاہوں تک ”مُنّی کی بدنامی“.... ( از قلم )محمد نورالھدیٰ جب کوئی معاشرہ تہذیب و ثقافت اور میڈیا نسل نو کے اساسی تصور یا فکری ورثے کے فروغ کی بجائے عشق و محبت کے کردار اور بے راہروی کی جانب راہنمائی کرے تو پھر اس ملک و قوم کو اپنے تحفظ و بقا کے لئے طویل جدوجہد کرنا پڑتی ہے ۔...
  16. خضر حیات

    استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

    جمعہ ٢٣دسمبر ٢٠١١ کو تقریبا عشاء کےبعد موبائل پر پیغام آیا تھا جس میں استاد محترم مولانا رحمت اللہ صاحب کے وصال پر ملال کی خبر ملی ۔ ۔ میں اس وقت مکہ عمرہ کرنے کے لیے گیا ہوا تھا ، عمرہ میں الحمد للہ اپنے تمام اساتذہ کے لیے دعا بھی کی تھی ۔ جن میں استاد محترم کی صحت کی دعا بھی شامل تھی ۔۔ لیکن...
  17. خضر حیات

    امام دارقطنی رحمہ اللہ ۔ أثری صاحب کی پہلی تصنیف

    امام دارقطنی رحمہ اللہ کی جلالت شان اور علمی مرتبے کو علوم حدیث سے شغف رکھنے والا طالب علم جانتا ہے ۔ امام دارقطنی رحمہ اللہ حدیث کے ساتھ ساتھ ادب ، قراءت اور نحو کے بھی امام تھے ۔ امام شمس الدین ابو عبد اللہ احمد بن عثمان الذہبی رحمہ اللہ تذکرۃ الحفاظ میں لکھتے ہیں : الدَّارَقُطْنِي الإمام...
  18. خضر حیات

    نماز وتر کا مسنون طریقہ از ابو محمد خرم شہزاد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم چند دن پہلے خرم شہزاد بھائی کے حوالے سے گفتگو چلی تھی تو ان کی دو کتابوں کا تعارف کروانے کا وعدہ کیا تھا جن میں سے ایک سے تو اسی دن عہدہ براں ہو گیا تھا اور دوسری کتاب کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے : نام کتاب : نماز وتر کا مسنون طریقہ تالیف : ابو محمد خرم شہزاد آف...
  19. خضر حیات

    حافظ ثناء اللہ المدنی حفظہ اللہ ویرعاہ مریض ہیں ۔۔

    سماحۃ الشیخ مفتی حافظ ثناء اللہ المدنی صاحب جائزۃ الأحوذی بہت دنوں سے بیمار ہیں ، سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے صحت فرمائیں ۔۔ اور جو ساتھی ان کے آس پاس رہتے ہیں وہ ان کا حال معلوم کرکے ساتھیوں کو بتائیں ۔ ۔ ۔ بعض ساتھیوں سے پتہ چلا ہے کہ ایک تو مرض شدت اختیار کر گیا ہے دوسرا...
  20. خضر حیات

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    ابومحمد خرم شہزاد حفظہ اللہ ماشاء اللہ نہایت محنتی آدمی ہیں ۔۔ دن کو بطور مینیجر کام کرتے ہیں اور رات کو اپنا ذوق تالیف و تحقیق پورا کرتے ہیں ۔۔ زبیر علی زئی صاحب اور مبشر احمد ربانی صاحب اور دیگر علماء سے مسائل میں رہنمائی بھی لیتے رہتے ہیں ۔۔ رمضان سے کچھ دیر پہلے ان کی دو کتابیں زیور طبع سے...
Top