الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بالکل! ایسی ہی بات ہے۔ جتنا بڑا پراجیکٹ ہوگا، ظاہر ہے اس کے اخراجات بھی ویسے ہی ہوں گے۔ اب تک سات لاکھ سے زائد کے اخراجات ہوچکے ہیں اور ابھی تک ہمارا پہلا فیز (یعنی صحاح ستہ کا پہلا بالکل ابتدائی ورژن، ایک ترقیم اور ایک ترجمہ کے ساتھ) بھی مکمل نہیں ہوا۔
علمی تعاون میں سب سے اہم یہ ہے کہ انٹری...
اگر بغض صحابہ کی بناء پر اس طرح بعض آپسی فقہی اختلافات کو انکارِ حدیث قرار دینا ہے تو پھر سیدنا علی کے بارے میں کیا کہیں گے جنہوں نے درج ذیل حدیث میں کسی سے سنی حدیث رسول کی بجائے نبی کریمﷺ کے ذاتی حکم کے جواب میں حجّت کی:
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ...
آپ کی اس نثری تشریح سے پہلے ہمارا حال شاکر بھائی والا ہی تھا۔ لیکن اب - الحمد للہ - کافی وضاحت ہوگئی ہے۔ اور آپ کی شاعرانہ صلاحیتوں کے قائل ہوگئے ہیں۔
ما شاء اللہ! اللہم زد فزد!
میری رائے میں کتابی عربی سیکھنی چاہئے کیونکہ یہ قرآن وحدیث اور سلف صالحین کے عظیم الشان علمی ذخیرہ کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ موجودہ زمانے کی عربی بول چال کا فائدہ تو صرف ان حضرات کو ہو سکتا ہے جو اپنے مخصوص مقاصد کیلئے عرب ممالک جانا چاہتے ہیں۔ اور یہ فائدہ بھی انٹرویو یا شروع کے چار...
ہمارا ایمان ہے کہ اللہ رب العٰلمین اس کائنات کا خالق ومالک ہیں اور عیسائی بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ تو پھر جس نے پیدا ہے وہ اپنی تخلیق کو سب سے بہتر جانتا ہے، فرمانِ باری ہے:
﴿ أَلا يَعلَمُ مَن خَلَقَ وَهُوَ اللَّطيفُ الخَبيرُ ١٤ ﴾ ۔۔۔ سورة الملك
کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا؟ پھر وه باریک...
اس خبر کا پہلا اور آخری جملہ صحیح نہیں ہے۔
مغرب - جنہوں نے اپنے ہاں مذہب کو دیس نکالا دیا ہوا ہے - کو کیا معلوم کہ مسلمان ہر چھوٹے بڑے مسئلے میں کتاب وسنت کے احکامات کو مدِ نظر رکھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں کما حقہ کتاب وسنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں!
میرے بھائی! ہم نے امام صاحب یا حنفی فقہ کو نیچے کرنی کی کوشش نہیں کی بلکہ امام صاحب کا احترام ملحوظ رکھتے ہوئے یہی کہا ہے کہ اس واقعہ کی نسبت ان کی طرف صحیح نہیں ہوسکتی، میرے الفاظ پر غور دیکھئے:
آپ نے شائد میری پچھلی پوسٹ کو پڑھا ہی نہیں۔ میں نے اس میں واضح کیا ہے کہ سیدنا عمر کے متعلق اس...
حنفی حضرات کا یہی رویّہ ہے جس سے اختلاف ہوتا ہے۔ کہ اپنے علماء کے متعلق ہر صحیح وغلط بات کی توجیہ میں پڑ جاتے ہیں، یہ دیکھے بغیر کہ یہ ممکن بھی ہے یا نہیں؟ یا یہ جائز بھی ہے یا نہیں؟ ہر ہر بات کی الٹی سیدھی ایسی توجیہات بیان کی جاتی ہیں کہ الامان والحفیظ!
اگر ایسا غلو روا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ...