الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اولاً: منکرین حدیث کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ اپنی لا علمی یا ناقص عقل کے بل بوتے پر اللہ کی وحی کا ردّ کر دیتے ہیں۔ حدیث (اللہ کی وحی) سے انہیں خاص دشمنی ہے۔ جو حدیث انہیں سمجھ نہ آئے وہ ان کے نزدیک ضعیف یا موضوع ہوتی ہے خواہ وہ صحیح ترین ہی کیوں نہ ہو۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ان کے نزدیک حدیث وحی...
شروع میں دو تین لائنوں میں اردو میں اسی کا خلاصہ لکھا ہے۔ دلائل وغیرہ آپ کو تفصیلی عربی فتویٰ میں ہی ملیں گے۔
مکمل عربی فتویٰ کا ترجمہ سرِدست تو مشکل ہے۔ زیادہ ضروری ہو تو انگریزی ترجمہ سے کام چلا لیں!
http://www.islamqa.com/en/139092
کسی سے دعا یا دَم کرانا فی نفسہٖ جائز ومباح ہے، البتہ نہ کرانا زیادہ افضل ہے کیونکہ یہ اللہ رب العٰلمین پر کمالِ توکّل کی دلیل ہے۔ صحیحین (بخاری ومسلم) میں ستر ہزار خوش نصیب لوگوں کا ذکر ہے جو جنت میں بغیر حساب وکتاب کے جائیں گے، ان کی ایک صفت یہ بھی بیان ہوئی ہے کہ وہ کسی سے دَم نہیں کراتے۔...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
راشد بھائی! آپ ایک ایک اعتراض یہاں مختلف تھریڈ میں پیش کرتے جائیں، فورم پر موجود علماء مجھ طالب علم سمیت ان شاء اللہ ان کا جواب دیں گے۔ بعد میں انہیں اکٹھا بھی کیا جا سکتا ہے۔
یہ آپ کی خانہ ساز تشریح ہے۔
یہاں اللہ کے علاوہ دیگر اشخاص کیلئے ولایت (مولیٰ ہونے) کی نفی ہو رہی ہے۔ ظاہر سی بات ہے کہ خدائی اختیار کے مطابق مدد، نصرت اور ولایت کی بات ہورہی ہے۔
آپ کا مطالبہ تھا کہ مخلوق سے ولایت سے نفی کہاں کی گئی ہے؟؟ آپ کو اس کا جواب دیا ہے۔
اس سے آپ کا یہ اعتراض ختم...
نہیں بھئی! ضمنی بات کہاں سے ہوگئی؟ اس لئے کہ آپ کے موقف کے خلاف ہے؟
نہیں نہیں!
یہ اس بات کی قوی ترین دلیل ہے کہ کسی کی بیوی اس کے اہل بیت میں سے ہوتی ہے۔ آپ بھی اسے مانتے ہیں۔
سیدنا ابراہیم اور سیدنا موسیٰ کے حوالے سے آپ کو بھی تسلیم ہے کہ ان کی بیویاں ان کے اہل بیت میں سے تھیں، پھر نبی کریمﷺ...
میرے علم کی حد تک موضوعاتی تلاش سے متعلق اردو میں قرآن کریم سے متعلق کوئی ویب سائٹ نہیں ہے۔
البتہ عربی میں ایسی ویب سائٹس اور سافٹ ویئر موجود ہیں۔
کافی عرصہ میں شرکہ حرف کا ایک سافٹ ویئر دیکھا تھا اس حوالے سے وہ بھی کافی اچھا تھا۔
درج ذیل لنک سے موسوعة التفاسير وعلوم القرآن ڈاؤن لوڈ کر لیجئے،...
شیعہ حضرات کا پرانا طریقہ کار ہے کہ ایک ہی موضوع میں جب بات نہ بن رہی ہو جواب نہ آرہا ہو تو غیر متعلق بحثیں شروع کر دی جائیں۔
محترم اس بات کا جواب دیجئے کہ اگر سیدنا ابراہیم اور سیدنا موسیٰ کی بیویاں ان کے اہل بیت میں سے ہیں تو نبی کریمﷺ کی بیویاں کیوں نہیں؟
اور اس بات کا بھی جواب دیجئے کہ...
گویا آپ کو تسلیم ہے کہ سیدہ سارہ سیدنا ابراہیم کے اہل بیت میں سے ہیں اور موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ ان کے اہل میں سے ہیں۔ تو پھر نبی کریمﷺ کی بیویاں ان کے اہل بیت میں سے کیوں نہیں؟؟؟
سیدہ ام سلمہ والی حدیث پیش کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس میں امہات المؤمنین کے اہل بیت ہونے کی نفی نہیں ہے۔
انسان کی تخلیق منی سے ہوئی ہے۔
﴿ أَيَحسَبُ الإِنسـٰنُ أَن يُترَكَ سُدًى ٣٦ أَلَم يَكُ نُطفَةً مِن مَنِىٍّ يُمنىٰ ٣٧ ثُمَّ كانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّىٰ ٣٨ فَجَعَلَ مِنهُ الزَّوجَينِ الذَّكَرَ وَالأُنثىٰ ٣٩ ﴾ ۔۔۔ سورة القيامة
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا (36) کیا وه ایک...