• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    سوشل سیکیورٹی کے تحت رجسٹرڈ افراد کی فوری مدد کی جائے: شاہی فرمان

    متفق! حالانکہ اسلام میں رفاہِ عامہ کا جو تصور ہے اس میں ملکی، غیر ملکی کی تقسیم نہیں ہے۔ ایک مسلمان خواہ وہ رہائشی یا بدیسی ہو، برابر کا حقدار ہے، فرمانِ باری ہے: ﴿ إِنَّ الَّذينَ كَفَر‌وا وَيَصُدّونَ عَن سَبيلِ اللَّـهِ وَالمَسجِدِ الحَر‌امِ الَّذى جَعَلنـٰهُ لِلنّاسِ سَواءً العـٰكِفُ فيهِ...
  2. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    مکرر کہتا ہوں:
  3. انس

    کیا یوسف علیہ السلام نے زلیخا سے نکاح کیا تھا؟

    صحیح بخاری میں ان کا نام خضر آیا ہے، علیہ السلام! جن سے ملاقات کرنے سیدنا موسیٰ﷤ گئے تھے۔ جبکہ سیدنا موسیٰ﷤ کے خادم نوجوان کا نام یوشع بن نون تھا۔
  4. انس

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    تعدّد ازواج کے متعلق ہمارے ہاں افراط وتفریط موجود ہے۔ نہ تو اسے فرض اور لازمی سمجھنا چاہئے اور نہ ہی اس کی مذمت ہونی چاہئے، اکثر انبیائے کرام﷩ اور جلیل القدر صحابہ کرام﷢ کی زیادہ شادیاں تھیں، تاریخ اس پر شاہد ہے۔
  5. انس

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    ایک اور بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا کہ ہر مسئلے میں بالعموم بلا استثناء تمام علمائے کرام ﷭ کو رگیدنا مناسب نہیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ ان میں علمائے سوء بھی ہوتے ہیں جو کافروں سے بھی پہلے جہنم میں جائیں گے، بلکہ جن سے جہنم کی آگ کو بھڑکایا جائے گا (والعیاذ باللہ! اللہ تعالیٰ معاف فرمائیں)، یہ بھی...
  6. انس

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    بہت اچھا تھریڈ ہے، اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں! مجھے شاکر بھائی اور دُعا بہن کی بات سے اتفاق ہے۔ یہ بہت بڑی وجوہات ہیں لڑکیوں شادیاں نہ ہونے کی۔ علاوہ ازیں بلوغت کے بعد جلد شادی سے اجتناب، شروع میں اونچے معیارات مقرر کر لینا بعد میں پچھتانا، لڑکوں لڑکیوں کی تعلیم اور لڑکوں کی جاب وغیرہ...
  7. انس

    میرا تعارف

    اتنی اچھی تربیت یافتہ اور دینی سوچ رکھنے والی بچی کو محدث فورم پر آمدید! خوش نصیب ہیں وہ والدین جو بچوں کی شروع سے ہی ایسی ذہن سازی کرتے ہیں۔ اصل اہمیت جذبے اور اخلاص کی ہے، باقی طریقہ کار میں کسی کو اختلاف بھی ہو سکتا ہے۔ (مثلاً پائلٹ بننے میں اختلاط مرد وزن وغیرہ یا خود کش حملہ وغیرہ) یہ...
  8. انس

    خوبصورت تراویح: قاری حمزہ مدنی (رمضان 2013ء)

    محدث لائبریری کے بعد ہمارا پہلا پروگرام آڈیو ویڈیو سائٹ بنانے کا تھا، لیکن ہماری توجہ دوسری سائٹس کی طرف ہوگئی۔ شاکر بھائی! آڈیو وڈیو سائٹ کو بھی جلد لانچ کرنا پڑے گا۔
  9. انس

    حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد

    بہرام صاحب! یہ بتائیے گا کہ جب سیدنا علی﷜ خلفائے ثلاثہ﷢ کا اتنا احترام وتعظیم کرتے تھے کہ انہوں نے اپنے بچوں کے نام ان کے نام پر (ابو بکر، عمر، عثمان) رکھے تو آپ لوگ انہیں برا بھلا کیوں کہتے ہیں؟؟؟ اس سے واضح علم ہوتا ہے کہ اپنے آپ کو شیعانِ علی کہلانے والے در اصل سیدنا علی﷜ کی بھی نہیں مانتے،...
  10. انس

    دعا ایک مسلم بھائی کے لیے مگر دل

    اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب ولا الضالين ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
  11. انس

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
  12. انس

    خوبصورت تراویح: قاری حمزہ مدنی (رمضان 2013ء)

    نہیں شاکر بھائی! ایک دو دن میں جانا ہے، ان شاء اللہ!
  13. انس

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    تلمیذ بھائی! اسی بات کا تو آپ سے ثبوت مانگ رہا ہوں کہ امام ابو حنیفہ، ابو یوسف، محمد ودیگر علمائے احناف رحمہم اللہ اجمعین سے یہ ثابت کریں کہ أسفروا بالصبح والی روایت صرف غیر رمضان کیلئے ہے رمضان کیلئے نہیں۔ آپ کی بغیر دلیل ذاتی رائے کی احناف کے ہاں یا ہمارے ہاں کیا وقعت ہو سکتی ہے؟؟؟ بالکل اسی...
  14. انس

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    ائمہ ابن تیمیہ وابن قیم رحمہما اللہ کا یہ عقیدہ ہے یا نہیں! اس بحث میں پڑے بغیر آپ کو یہ واضح کردوں کہ آپ کیلئے آپ کے ائمہ معصوم اور دلیل ہو سکتے ہیں، ہمارا (اہل الحدیث کا) تو امام مالک﷫ کی زبانی نعرہ ہی یہ ہے کہ كل يؤخذ منه ويرد إلا صاحب هذا القبر (أي قبر النبي ﷺ) کہ نبی کریمﷺ کے علاوہ ہر ایک...
  15. انس

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اولاً: جس قرآن کریم کے متعلق آپ بار بار - تقیہ کرتے ہوئے - راگ الاپ رہے ہیں کہ 'وہ دلیل ہے، دلیل ہے' اس کی دلیل کو آپ کیوں نہیں مانتے؟ قرآن کریم ببانگِ دُہل کہتا ہے: ﴿ وَمَن أَضَلُّ مِمَّن يَدعوا مِن دونِ اللَّـهِ مَن لا يَستَجيبُ لَهُ إِلىٰ يَومِ القِيـٰمَةِ وَهُم عَن دُعائِهِم غـٰفِلونَ ٥ ﴾...
  16. انس

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اس بات کو ہم ہمیشہ سے مانتے ہیں، اسی لئے تو محدث فورم کے صفحات قرآن کریم کے دلائل سے بھرے پڑے ہیں۔ اگر کوئی جان بوجھ کر - مخصوص مقاصد کے تحت - اس سے چشم پوشی کرے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟؟
  17. انس

    خوبصورت تراویح: قاری حمزہ مدنی (رمضان 2013ء)

    میرے چھوٹے بھائی ’قاری حمزہ مدنی‘ کی خوبصورت تراویح جامع مسجد جامعہ لاہور الاسلامیہ گارڈن ٹاؤن لاہور میں https://soundcloud.com/fareed-ahmad/qari-hamza-madni-ramadhan-2013
Top