محترم بھائی! درج بالا آیت کریمہ میں اللہ کی رسی سے مراد وحی یعنی کتاب اللہ (بمعہ اپنی تشریح یعنی سنت کے) ہے۔
آپ کہتے ہیں کہ رسی کٹ گئی ہے، پہلے اسے جوڑنا ہوگا۔ پھر اسے تھاما جائے گا۔
آپ کہتے ہیں کہ زمین بنجر ہے، پہلے صفائی کرنی ہے۔ وغیرہ وغیرہ
عجیب!!!
نہیں میرے بھائی! کتاب اللہ اور سنت...