• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    بریلویوں کا معجزوں سے دلیل پکڑنا (ایک تحقیقی جائزہ)

    ڈھاک کے وہی تین پات۔ آپ یہی اعتراض پہلے بھی فورم پر پیش کر چکے ہیں جس کا انس صاحب نے بخوبی جواب دیا، وہاں چپ ہو گئے اور پھر نئے سرے سے نئے دھاگے میں وہی اعتراض۔ ملاحظہ کیجئے کچھ پرانی گفتگو: http://forum.mohaddis.com/threads/9911/page-13#post-105394
  2. شاکر

    جنت کن چیزوں سے بنی ہے؟

    اللھم انی اسئلک الجنۃ
  3. شاکر

    بھائی اس فورم پر انسانی تصاویر ممنوع ہیں۔ آپ کی پروفائل سے آپ کی تصویر ہٹائی جا رہی ہے، ازراہ...

    بھائی اس فورم پر انسانی تصاویر ممنوع ہیں۔ آپ کی پروفائل سے آپ کی تصویر ہٹائی جا رہی ہے، ازراہ کرم کوئی اور تصویر بطور نمائندہ تصویر کے لگا لیجئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  4. شاکر

    ہابیل اور قابیل کی گفتگو

    پورا واقعہ قرآن میں موجود ہے۔ دو بھائیوں کا تذکرہ۔ اب ظاہر ہے ان کا کچھ نہ کچھ نام تو رہا ہوگا۔ یا بے نام تھے؟ اگر ان ناموں کی وضاحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کر دی اور ہم نے تسلیم کر لیا تو کیا قباحت ہے؟
  5. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    دھاگے میں یقیناً فورم قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی گئی ہوگی۔ اب ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ ہم بغیر وجہ کے دھاگے ڈیلیٹ کرتے جائیں۔ ابھی حال ہی میں کئی اراکین نے آپ کو بین کرنے کی بات کی۔ ہمارے لئے دھاگے بن جانے اور بات دوسروں تک پہنچ جانے کے بعد، اسے ڈیلیٹ کرنے سے زیادہ آسان یہ تھا کہ آپ کو بین کر...
  6. شاکر

    راہنمائی فرمائیے۔

    اگرچہ مجھے معلوم ہے کہ یہ واقعہ کسی اور فورم کا ہے۔ لیکن پھر بھی میری درخواست ہے کہ آپ اس بات کی تائید کر دیں کہ درج بالا واقعہ سے محدث فورم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے کسی کو غلط فہمی لاحق ہو سکتی ہے کہ آپ نے ہمارے کسی پراجیکٹ میں تعاون کیا اور وہ رقم ادھر ادھر ہو گئی۔ جبکہ یہاں ادارہ...
  7. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    وہی مرغ کی ایک ٹانگ۔ ہم کتنی دفعہ آپ کی ایک ہی طرح کی باتوں کا جواب دیں۔ اہل سنت کے اصول پر ان میں سے کچھ بھی بدعت نہیں۔ تحریف قرآن کے قائلین کے لئے ہمارے اصولوں سے اتفاق ضروری نہیں۔ لہٰذا گول گول گھومنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ آپ نے اپنی بات کہہ دی۔ ہم نے اپنی کہہ دی۔ یہ سب آن لائن محفوظ ہے۔ قارئین...
  8. شاکر

    احمد رضا خان بریلوی

    جب معاملہ "ناواقفیت" کا نہ ہو تب ہی تکلیف ہوتی ہے، ورنہ ایسے مضمون نگار اور تشہیر کرنے والے تو کئی ہیں۔ ہم نے کبھی کسی کو نہیں کہا کہ جناب یہ کیا کر رہے ہیں۔ آپ سے واقفیت ہے تب ہی تکلیف بھی ہوئی اور اس کا اظہار بھی کیا۔ اگر فقط یہ خبر لگائی گئی ہوتی کہ خاں صاحب کا عرس فلاں تاریخ کو ہے اور اس...
  9. شاکر

    احمد رضا خان بریلوی

    حیدرآبادی بھائی، اب تعمیر نیوز سے یہ مضامین بھی شیئر ہونے لگے ہیں!!! ویب سائٹ پر زائرین کی تعداد بڑھانے کا یہ گُر کچھ پسند نہیں آیا، بلکہ سچ پوچھیں تو دل کو بہت چوٹ لگی کہ ایک مؤحد ایسے مضامین بغیر کسی تردید کے شائع کر رہا ہے۔۔!!
  10. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    آپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے سب سے بڑا مسئلہ یہی پیش آتا ہے کہ آپ خود بھول جاتے ہیں، کب کب کس کس بات کا جواب دیا جا چکا ہے۔ ایک کو چھوڑ کر نئی بحث شروع کرتے ہیں اور دائرے میں گھوم کر پھر وہیں جہاں سے بات شروع کی تھی۔ اور اوپر سے تعلی ایسی کہ جیسے اس کا تو گویا جواب ہی نہیں ہوا۔ اللہ کے رسول صلی...
  11. شاکر

    مسلمان کی مشکل۔۔۔جذباتی مگر سچ سے قریب تر!

    مجھے لگتا ہے کہ کنورٹ کرنے کا طریقہ بتانا پڑے گا۔ ورنہ یہ کام ہر دفعہ مجھے ہی کرنا پڑے گا۔ ابتسامہ۔ آسان ہے۔ درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔ http://youtubeinmp4.com/ یہاں یو ٹیوب کا لنک دیں اور ویڈیو کو ایم پی فور فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ پھر کسی بھی سائٹ مثلاً www.vimeo.com پر جائیں اور یہ...
  12. شاکر

    محمد نجیب اللہ کا تعارف

    السلام علیکم، ماشاءاللہ، فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  13. شاکر

    المصباح المنیر تہذیب وتحقیق تفسیر ابن کثیر (قرآن مجید ، صحیح احادیث اور آثار سلفؓ کی روشنی میں)

    الحمدللہ، یہ کتاب اول اپ لوڈ کرنے کی سعادت ادارہ محدث ہی کو حاصل ہوئی۔ اسلام ہاؤس نے ہماری ہی سائٹ سے لے کر اپ لوڈنگ کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ اسی طرح دین کا کام پھیلتا ہے۔ محدث لائبریری میں اس کتاب کے لنکس حاصل کرنے کے لئے یہاں آئیے: http://forum.mohaddis.com/threads/12276/
  14. شاکر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    یہ بہت زبردست بات کی ہے آپ نے ماشاءاللہ۔ اس میں یہ اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ ایک انسان "بظاہر" مافوق الاسباب طریقے سے کسی (فوت شدہ یا زندہ) بزرگ کو مدد کے لئے پکارے اور وہ اس پر مطلع ہو کر مافوق الاسباب طریقے سے اس کی مدد کر دے۔
  15. شاکر

    دیوبندی علماء ادب اور اخلاق کی انتہاؤں پر

    استغفراللہ۔ آپ میں اور ان میں فرق کیا رہا۔؟؟ گالی کا جواب گالی سے دیں گے؟ آپ کی پوسٹ فقط اس وجہ سے موڈریٹ نہیں کی کہ ابھی آپ آج ہی ممبر بنے ہیں۔ ازراہ کرم آئندہ احتیاط کیجئے اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
  16. شاکر

    راہنمائی فرمائیے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں اس بارے میں۔ لیکن شاید آپ درج ذیل دو طریقوں سے رقم بھجوا سکیں: 1۔ ویسٹرن یونین: اگر ویسٹرن یونین کی کوئی برانچ افغانستان میں ہے، یقیناً ہوگی۔ تو اس کے ذریعے رقم فقط نام اور شناختی کارڈ نمبر بتا کر بھیجی جا سکتی ہے۔ اور مریض...
  17. شاکر

    Tableegi Jamat se Ahle Hadees tak ka safar | Abu Zaid Zameer

    یہ لیجئے! اور آواز میں قطعی کوئی مسئلہ نہیں۔ بالکل صاف آواز ہے۔ کم سے کم آدھی ویڈیو تک سن چکا ہوں، وہاں تک کوئی مسئلہ نہیں۔
  18. شاکر

    فیچرز محدث فورم کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے کا طریقہ

    میرے خیال میں اس کا حل نکال لیا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ میں خود فیس بک ایپلیکیشن کا ایڈمن ہوں، اس لئے خود چیک نہیں کر سکتا کہ آیا واقعی اب یہ فیچر ایڈمن کے علاوہ دیگر اراکین کے لئے بھی درست کام کر رہا ہے یا نہیں۔ بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ پھر چیک کر کے مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  19. شاکر

    Tableegi Jamat se Ahle Hadees tak ka safar | Abu Zaid Zameer

    بالکل کیوں نہیں۔ دراصل میں گھر سے یہ نہیں کر سکتا، انٹرنیٹ سلو ہے۔ کل آفس سے کر دوں گا، ان شاءاللہ۔
  20. شاکر

    ایک ستارہ اور ڈوبا

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
Top