• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    Tableegi Jamat se Ahle Hadees tak ka safar | Abu Zaid Zameer

    بھائی، یہ ویڈیو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ہے، اس لئے شو نہیں ہو رہی۔ یو ٹیوب کھولنے کا طریقہ بتانا تو درست نہیں۔ البتہ کوئی بھائی تھوڑی تکلیف کر کے اس ویڈیو کو یو ٹیوب سے ویمیو یا میٹا کیفے پر منتقل کر دیں۔ vimeo.com metacafe.com میں نے خود ابھی دو تین ہفتے قبل شیخ ابوزید ضمیر حفظہ اللہ کو سننا...
  2. شاکر

    فیچرز محدث فورم کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے کا طریقہ

    درج بالا بٹن پر کلک کرنے سے قبل اطمینان کر لیں کہ آپ فیس بک میں لاگ ان ہیں۔ اور جیسے ہی آپ "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" والے بٹن پر کلک کریں گے تو آپ سے آپ کے محدث فورم کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ پوچھا جائے گا۔ وہ پاس ورڈ درج کر دیں گے تو فیس بک سے اکاؤنٹ مربوط ہو جائے گا۔ ویسے ارسلان بھائی آپ کے...
  3. شاکر

    محدث فورم کے اراکین اور سٹیٹس

    پہچان اس سینس میں کہ رکن کا عہدہ دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ فورم پر نیا یوزر ہے، پرانا ہے، فعال ہے، غیر فعال ہے۔ سینئر ہے مبتدی ہے وغیرہ۔ مختلف رنگ ناظمین اور علمائے کرام وغیرہ کے ناموں کے ساتھ ہیں عموماً۔ چونکہ یہ خودکار نظام ہے۔ اس لئے پوسٹس کی تعداد میں دینی اور عام پوسٹ میں...
  4. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    یہ جملہ بھی فقط آپ کے خبث باطن کی دلیل ہی لگ رہا ہے، حقیقت کچھ نہیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے عقیدہ تحریف قرآن کی ایجاد اگرچہ ہوئی تو بعد میں، لیکن شیعہ کتب کے مطابق الزام حضرت علی رضی اللہ عنہ پر لگا دیا جائے کہ انہوں نے ہی دراصل "میرا" اور "تمہارا" قرآن وغیرہ جیسی اصطلاحات اول اول استعمال کی تھیں۔...
  5. شاکر

    علم کی تلاش

    بھائی، آپ فقط درج ذیل سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجئے: http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php
  6. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    یہ آپ نے ہمارے کہنے پر نہیں مانا ہے۔ آئینے میں دیکھ کر ارشاد فرما رہے ہیں۔ جب صریح حدیث مسجد میں نماز تراویح پڑھنے کی موجود ہے تو ہمارا مدعا ثابت ۔ رہی یہ بات کہ یہ منسوخ ہو گیا۔ جناب، منسوخ نہیں ہوا۔ بلکہ انہی احادیث میں یہ مذکور ہے کہ کہیں یہ نماز تم پر فرض نہ کر دی جائے، اس ڈر سے اللہ کے...
  7. شاکر

    جو اللہ کی اطاعت کرےگا وہ کامیاب ہے

    جزاک اللہ خیرا
  8. شاکر

    تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ کافی عرصے بعد اتنا مفصل تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ فورم پر خوش آمدید بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد کو ہم سب کے لئے مبارک بنائے۔ آمین۔ چونکہ آپ نے اپنے قلمی نام کا تذکرہ بھی کیا ہے، لہٰذا اولین فرصت میں اپنی تحریریں تو فورم پر پیش کریں۔ آپ کا...
  9. شاکر

    محدث فورم کے اراکین اور سٹیٹس

    حاصل کردہ پوائنٹس کی بنیاد پر درج ذیل عہدے دئے جاتے ہیں: مبتدی: 0 رکن: 30 مشہور رکن: 100 سینئر رکن: 200 فعال رکن: 500 خاص رکن: 1000 اب پوائنٹس کیسے ملتے ہیں۔ یہ پیچیدہ نظام ہے۔ سب تو نہیں لکھ سکتا چند ایک لکھ دیتا ہوں: جب کوئی نیا رکن پہلی پوسٹ کرتا ہے تو اس کو دو پوائنٹس ملتے ہیں۔ اپنا...
  10. شاکر

    بچپن کے دن

    ازراہ کرم کارٹونز اور چہرے والی تصاویر سے گریز کریں۔ شکریہ۔
  11. شاکر

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    ہندوستانی شیعہ مفسر فرمان علی جن کے قرآنی ترجمہ و حواشی پر گزشتہ صدی کے بڑے بڑے شیعہ مجتہدین کے تصدیقی دستخط ثبت ہیں، اپنے حاشیہ قرآن میں فرماتے ہیں: "ذکر سے ایک تو قرآن مراد ہے۔ تب اس کی نگہبانی کا مطلب یہ ہے کہ ہم اس کو ضائع و برباد ہونے نہ دیں گے۔ پس اگر تمام دنیا میں ایک نسخہ بھی قرآن مجید...
  12. شاکر

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    یہ بادشاہ تو روافض کے دلوں پر بے شک رہتی دنیا تک مونگ دلتا ہی رہے گا۔ اور شاید مقدر ہی آپ کا ایسا لکھ دیا گیا ہے کہ دلوں میں بغض و نفرت کا طوفان چھپائے اس دنیا میں آتے جائیں اور اپنے ہی حسد کی آگ سے جلتے مرتے جائیں۔ اُن عظیم ہستیوں کو صحبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم جیسی سعادت اور نعمت کبریٰ بھی...
  13. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    جی یہ کتابیں ہم نے پی ڈی ایف سے ورڈ میں ٹائپ کروائی ہیں۔ لیکن یہاں مراد یہ ہے کہ ان کتابوں کو ہم ویب سائٹ پر ایک ایک حدیث کی صورت میں علیحدہ علیحدہ اپ لوڈ کر رہے ہیں۔ اور یہ ظاہر ہے کہ یونیکوڈ میں ہی ہے۔
  14. شاکر

    کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

    مناظرے کا یہ چیلنج دونوں علمائے کرام کی جانب سے غالباً ختم کر دیا گیا ہے۔ جو ہوا سو ہوا کے مصداق اب اس معاملے پر مزید بات نہ کی جائے تو بہتر ہے۔ کہ ہم اپنے پلیٹ فارم پر اُن کو کچھ کہیں اور وہ اپنے پلیٹ فارم سے ہمیں کہتے رہیں، اس سے بہتر ہے کہ ہم خاموشی اختیار کر لیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری صفوں میں...
  15. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    الحدیث یفسر بعضہ بعضا۔ پہلی حدیث جو آپ ہی نے پیش کی۔ اس کے یہ الفاظ بھی آپ ہی نے ہائی لائٹ کئے تھے۔ لہٰذا۔ ہمارا مؤقف اور آپ کا بغض دونوں ثابت۔ باقی نفرت تو انسان کو اندھا کر ہی دیتی ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے جمع کردہ قرآن کو جب آپ کے اکابرین نے محفوظ نہ مانا اور بغض صحابہ...
  16. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    وہی الٹی سمجھ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن مسجد نبوی میں نماز پڑھائی نا؟ تو یہ سنت ہوئی کہ نہیں!!!؟ اس کے بعد مسجد میں نماز نہ پڑھنے پڑھانے کی وجہ بھی اسی حدیث میں موجود ہے کہ کہیں یہ نماز فرض نہ ہو جائے۔ اس لئے ارشاد فرمایا کہ یہ نماز اپنے اپنے گھروں میں ادا کرو۔ حضرت عمر رضی...
  17. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    دوسروں کے منہ میں اپنے نظریات ٹھونس کر ان کی تردید کرنا بزدلوں کا شیوہ ہے۔ جس چیز کے ہم قائل ہیں، اس پر تردید کی کیوں ہمت نہیں کرتے؟ ہم نے تو وضاحت کر دی کہ کسی بدعت کو گمراہی تو تب ہی کہہ سکتے ہیں جب کہ وہ بدعت کی شرعی تعریف پر پورا اترے۔ اگر اس تعریف پر پورا ہی نہ اترے تو لغوی طور پر بدعت کے...
  18. شاکر

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    آپ ایک کام کیجئے، فیس بک پر ہی اس قسم کا گند انڈیلیں۔ یہاں فورم پر جگہ جگہ غلاظت نہ پھیلائیں۔ کون عالم ہے اور کون جاہل۔ یہ انداز گفتگو سے بھی معلوم ہو جاتا ہے اور کون فقط علمی تحقیق پیش کر رہا ہے اور کس کے دل میں بغض و نفرت اور حسد کا طوفان برپا ہے، یہ بھی بخوبی عیاں ہے۔ لہٰذا آپ نے اگر کوئی...
  19. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔۔ شروع میں تو یہ فقط آن لائن ویب سائٹ کی ہی شکل میں ہوگا۔ البتہ بعد میں اسے بطور سافٹ ویئر بھی ڈاؤن لوڈ کیا جانا ممکن ہوگا۔ مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ مکتبہ شاملہ میں حذف و اضافہ کا کیا طریقہ کار ہے۔ لیکن ویب سائٹ پر حذف، اضافہ، تبدیلی وغیرہ کا طریقہ کم و بیش ویسا ہی...
  20. شاکر

    دجانہ طاہربلتستانی

    میں اسی کی تلاش میں تھا کہ کون کون اس نگری کا مسافر ہو گزرا ہے۔۔!! ابتسامہ۔ کبھی موقعہ ملے تو اپنے گاؤں کی تصاویر آپ ضرور شیئر کیجئے گا مجھے ابھی تک ان علاقہ جات کی سیر کا موقعہ نہیں ملا۔ ابھی کچھ عرصہ قبل شیخ عبدالحنان سامرودی صاحب بلتستان کی سیر کر کے آئے تو تعریفیں کر کر کے انہوں نے بہت...
Top