• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    ہر جگہ وہی رونا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اس قول پر آپ کو کئی جگہ جوابات پیش کر دئے گئے ہیں، لیکن آپ ہیں کہ انجان بن کر ایک جیسی باتیں کچھ دن بعد پھر سے دہرانا شروع کر دیتے ہیں۔۔! حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے آپ کی نفرت اور بغض و حسد، آپ کا سرمایہ زندگی ہے، اور اسی بغض میں ایک دن مر کر اللہ کے...
  2. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    محترم، بدعت کو لغوی اور شرعی میں تقسیم کرنا تو فقط اس لئے ہے تاکہ یہ تو طے ہو کہ کس چیز کو بدعت کہا جائے گا اور کس کو نہیں؟ ایک مرتبہ جب یہ طے پا جائے کہ فلاں شے شرعی لحاظ سے بدعت کہلائی جائے گی، تو اب اس بدعت کو اچھی اور بری میں تقسیم کرنا غلط ہے۔ اب حدیث تو کہتی ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے۔ ہم بھی...
  3. شاکر

    دجانہ طاہربلتستانی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد کو ہم سب کے لئے باعث نفع و برکت بنائے۔ آمین۔ ویسے آپ کے علاقے "شگر" کا نام سن کر شوگر اور پھر اس سے "شوگرستان" کا علاقہ یاد آ گیا۔ "شوگرستان"، "کافرستان"، "پاکیشیا" وغیرہ اور بھی کئی لوگوں کو یاد ہوں...
  4. شاکر

    سات بار ( اللھم اجرنی من النار ) پڑھنے کی حدیث

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔۔۔
  5. شاکر

    اسلام کا قانون سرقہ اور فقہ حنفی -- بسلسلہ تعزیرات اسلام

    اقول: ہمیں یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ قاضی صاحب نے اس کی بنیاد کس حدیث یا اصل کو بنایاہے؟ او رجب درمختار (قاضی صاحب جس کا ترجمہ فرما رہے ہیں)کی طرف رجوع کیا کیا تو وہاں بھی لانها لا تصلب کےعلاوہ کچھ نہ ملا حالانکہ یہ مسئلہ حدود اللہ کا ہے جس میں تریم و تنسیخ کا حق یقیناً کسی کو حاصل نہیں اور یہ ایک...
  6. شاکر

    اسلام کا قانون سرقہ اور فقہ حنفی -- بسلسلہ تعزیرات اسلام

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، درج ذیل مضمون ماہنامہ محدث اگست 1978 کے شمارہ سے ماخوذ ہے۔ جو دراصل سلسلہ تعزیرات اسلام کے موضوع پر شائع ہونے والے قسط وار مضامین کی چوتھی قسط ہے۔ اور یہ مضامین ایک حنفی عالم دین قاضی بشیر احمد کے "اسلام کے قانون سرقہ" پر مشتمل قسط وار مضامین جو کہ ماہنامہ...
  7. شاکر

    شرک اعمال کو ضائع کردیتا ہے

    تو یہی مسئلہ ہے۔ کیونکہ عبدالرحیم رحمانی بھائی، اسی سائٹ پر اپ لوڈ کر کے تصویر کے لنکس دیتے ہیں۔
  8. شاکر

    شرک اعمال کو ضائع کردیتا ہے

    کیا آپ کے پاس یہ سائٹ کھلتی ہے۔ www.photobucket.com ?
  9. شاکر

    تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان!! تفصیلی تعارف کے لئے محترم عبدالمجید بلتستانی بھائی کا بہت شکریہ! اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو ہم سب کے لئے باعث خیر و برکت بنائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  10. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    یہ بہت بڑا پراجیکٹ ہے۔ اور ہم کم و بیش ڈھائی سال بعد بھی ابھی تک اسے بالا پوسٹ میں پیش کئے گئے بنیادی فیچرز کے ساتھ بھی لانچ نہیں کر پائے ہیں۔ لہٰذا یقیناً اس میں کسی بھی قسم کا تعاون بہت اہمیت کا حامل ہے۔ میری رائے میں آپ سب احباب ہم سے درج ذیل انداز میں تعاون کر سکتے ہیں: مالی تعاون۔ یاد...
  11. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    اگرچہ اس موضوع پر میرے پاس ابھی مزید تفصیلی تکنیکی ڈاکومنٹ موجود ہے۔ لیکن وہ بعض وجوہات کی بنا پر یہاں شیئر کرنا مناسب نہیں ہے۔ آخر میں بطور خلاصہ عرض ہے کہ یہ مت سمجھئے کہ یہ تمام فیچرز ایک ساتھ بس اچانک سے دستیاب ہوں گے۔ شروع میں ہم نے فقط درج ذیل فیچرز پر توجہ دی ہے کہ: کم سے کم کتب ستہ...
  12. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    اسی موضوع پر کچھ عرصہ قبل انس نضر بھائی جان نے کچھ تفصیلات ای میل کی تھیں، وہ یہ رہیں: یونیکوڈ حدیث ویب پروگرام میں ہمارا تقاضا یہ ہے ہر حدیث کے عربی متن کا الگ یونی کوڈ ہو، ترجمہ، حاشیہ وتفسیر وغیرہ سب کا الگ الگ یو آر ایل ہو۔ کسی بھی حدیث تک 'عرض' کے ذریعے یا 'بحث' کے ذریعے پہنچا جا سکے۔...
  13. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    اس پراجیکٹ کی تفصیلات پر(فروری 2012 سے بھی) کافی عرصہ قبل ایک ڈاکومنٹ تیار کیا تھا۔ وہ پیش خدمت ہے: کتب حدیث و شروحات حدیث: نوٹ: فی الحال مستقل طورپر شرح حدیث کی کوئی کتاب شامل نہیں کی جائے گی۔لیکن کتب احادیث ہی میں ہر حدیث کے تحت جو فوائد وغیرہ درج ہوتے ہیں، انہی کو بحیثیت شرح کے پیش کیا...
  14. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    درج ذیل پوسٹس، پرانے ڈاکومنٹس سے نکال کر شیئر کی جا رہی ہیں۔ لہٰذا بعض معلومات اب غیرمتعلقہ ہو گئی ہیں اور بعض کام پہلے ہی تکمیل تک پہنچ چکے ہیں۔ یہ پوسٹس فورم پر فروری 2012 کو پیش کی گئی تھیں۔ جبکہ حدیث پراجیکٹ پر کام غالباً 2011 کے دوسرے کوارٹر سے جاری ہے۔ (انس بھائی تصحیح کر دیجئے) ہمارے...
  15. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    اس وقت کام کی پراگریس یہ ہے: 1۔ کتب احادیث میں سےکئی کتب کے تراجم باقاعدہ ادارہ کے تحت ٹائپ کروا لئے گئے ہیں اور کچھ کتب غالباً مسلم اور ترمذی کی ٹائپنگ ابھی باقی ہے۔ یہ سب تفصیلات کلیم حیدر بھائی مہیا کر دیں گے۔ 2۔ تکنیکی طور پر پراجیکٹ ڈاکومنٹ بنا کر ایک آئی ٹی کمپنی کو ڈویلپمنٹ کے لئے آرڈر...
  16. شاکر

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مختلف موضوعات میں مختلف مقامات پر اس بارے میں کچھ نہ کچھ تذکرہ ہو چکا ہے کہ ہم طویل عرصہ سے کسی آن لائن حدیث پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ بعض جگہ کچھ تفصیلات بھی ذکر کی گئی تھیں۔ بہت عرصہ قبل اسی فورم کے ایک خفیہ سیکشن میں ، میں نے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں تیار...
  17. شاکر

    شاہ ِ اَربل کا تحفہ … عید میلاد ُالنبیﷺ

    بہترین مضمون ہے ماشاءاللہ۔ میں نے شیئر کر دیا ہے، دیگر ساتھی بھی اپنے سوشل نیٹ ورک پر ضرور شیئر کریں!۔
  18. شاکر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    فورم کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایسے مفید اور علمی موضوعات کو اپنے سوشل نیٹ ورک پر دیگر احباب سے ضرور شیئر کریں۔ فیس بک ہو یا گوگل پلس۔ اسی صفحے کے بالکل نیچے کی جانب "اس صفحے کو مشتہر کریں" کے ذیل میں فیس بک لائک اور گوگل پلس ون کے نشانات (آئیکن) پر کلک کر کے شیئرنگ کی جا سکتی ہے۔ آپ کی...
  19. شاکر

    فیچرز رجسٹریشن کا طریقہ

    محترم بھائی، Captcha میں غلطی سے مراد یہ ہے کہ آپ نے تصدیق کے کالم میں موجود سوال کا جواب نہیں دیا ہے۔ یہاں مختلف سوالات پوچھے گئے ہوں گے۔ یا تو یہ ہوگا کہ ہمارا خالق و مالک کون ہے؟ اور جواب والے خانے میں اردو میں "اللہ" یا "اللہ تعالیٰ" یا انگریزی حروف میں بھی "Allah" لکھا جا سکتا ہے۔ جب تک اس...
  20. شاکر

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    آپ صاحب علم معلوم ہوتے ہیں۔ مجھے زیادہ علم نہیں۔ لیکن علماء کی صحبت میں اتنا تو سیکھ ہی لیا ہے کہ آپ جس بات کو بنیاد بنا کر روایت میں انقطاع پیش کر رہے ہیں، وہ بذات خود غلط ہے۔ کیونکہ صاحب تصنیف کی کسی کتاب سے نقل کردہ روایت معتبر تسلیم کی جاتی ہے۔ یزید کی مخالفت میں دور حاضر میں کوئی سا بھی...
Top