• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
مگر وفات کے رسول علیہ السلام کے بعد علی رضی اللہ عنہ نے اور کتنے نکاح کئے؟؟؟۔۔۔
وصال رسول اللہ صلی اللہ علیہ ؤآلہ وسلم کے بعد نہیں بلکہ وصال بنت رسول علیہا السلام کے بعد ہی مولا علی علیہ السلام نے کسی اور عورت سے نکاح کیا جنت کی سردار فاطمہ علیہ السلام کی موجودگی میں کوئی اور نکاح نہیں کیا
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اسلاف میں سے کسی نے یہ سوال اُٹھایا؟؟؟۔۔۔ جنت کے سرداروں میں سے کسی نے یہ اعتراض اٹھایا۔۔۔ شیرخدا نے یہ سوال اٹھایا؟؟؟۔۔۔ جب انہوں نے نہیں اٹھایا تو آج کا رافضی شیعہ کیوں اٹھا رہا ہے؟؟؟۔۔۔ کیا اس کے پاس علم اور فہم اسلاف سے زیادہ ہے۔۔۔ پہلے نقطے کا جواب پڑھ لیں۔۔۔
یہ سوال تو خود جنت کی عورتوں کی سردار فاطمہ علیہا السلام نے ہی قائم کیا ہے اور اس کی گواہی امام بخاری نے دی ہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
بہرام صاحب، آپ ہمیشہ موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔ آپ پہلے بھی دوسرے دھاگوں میں انبیاء کے لئے القابات کے دلائل ذکر کر چکے ہیں۔ ہمارا اس سے اتفاق ضروری نہیں۔ لہٰذا آپ پر محدث فورم کے قوانین کی پاس داری میں یہ القابات استعمال کرنا ممنوع ہیں۔
آپ ایک علیحدہ دھاگا بنائیے اور وہاں اس موضوع کے تعلق سے جتنے دلائل آپ کے پاس ہوں، ذکر کر دیں۔ وہیں ہم سے جواب لے لیں۔ ہر دھاگے میں آپ کو تنبیہ کی جائے اور آپ دلائل شروع کر دیں، یہ طرز عمل درست نہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جو باتیں موضوع کے متعلق ہیں۔ ان کا جواب آپ دیتے نہیں۔ ملاحظہ کیجئے آپ کے جواب کی منتظر یہ پوسٹ:

اب سوال پھر وہی ہے دیگر لوگوں نے اس فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فراموش کرکے بنت رسول کو کیوں تا وقت وصال ناراض رکھا ۔
واقعی اہم سوال ہے۔ معلوم نہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیوں بنت رسول کو ناراض کیا؟
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تو چلیں پرائے تھے۔ علی رضی اللہ عنہ تو اپنے تھے۔ پھر بھی بنت رسول کو ناراض کر کے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو ناراض کر گئے (نعوذباللہ)۔
آپ کے اصول پر حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی وعید کی زد میں آتے ہیں۔ ان کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
حضرت جعفر صادق اور حضرت امام محمد باقر بن زین العابدین کے واضح احکامات اور فرمودات ہیں کہ " جس عورت نے ایک بار متعہ کیا وہ فضیلت میں اس متعہ کے عوض امام حسین تک پہنچ جائے گی اور دوبارہ متعہ کرنے سے اسکا مرتبہ امام حسن تک , تین دفعہ متعہ کرنے سے وہ امام علی تک اور چار مرتبہ متعہ سے رسول کے مرتبہ تک وہ متعہ یافتہ عورت پہنچ جائے گی ۔....... فرمایا صادق نے کہ" مستحب ہے مرد کے لیے کہ وہ تزویج متعہ کرے اور نہیں درست مرد کے لیے تم سے کہ وہ دنیا سے نکلے بغیر متعہ کئے ہرچند کہ یک بارگی ہی کیوں نہ ہو "(اصلاح الرسوم ص ۱۶۳) تحفۃ العوام میں حدیث ہے کہ عذاب نہ کیا جائے گا اس مرد وعورت پر جو متعہ کرے اور افضل بات ہے کہ عفیفہ عورت متعہ کرے ۔* تاریخی حقائق کی رو سے حضرت عبد اللہ بن حسن اور اس کے بعد مصعب بن زبیر سے طلاق ملنے کے بعد سکینہ بنت الحسین نے کئی نکاح دائمی ومنقطع (متعہ) کیے(تاریخ تواریخ والآغانی جلد ۱۴)
(شواہد الصادقین , مصنف حکیم سید احمد الموسوی ص ۹۲ بحوالہ نور نعمانیہ ۔ نور طہارت وصلواۃ ص ۲۳)

اور فرمایا صادق نے کہ نہیں ہے کوئی مرد جو متعہ کرے پھر غسل کرے, مگر یہ خدا خلق کرے گا ہر قطرہء غسل سے ستر لاکھ ملائکہ کو جو متعہ کرنے والے کے لیے تاقیامت استغفار کریں گے اور لعنت بھیجا کریں گے تا قیامت ان لوگوں پر جو اس متعہ سے اجتناب کرتے ہیں اور اس سےدور رہتے ہیں (اصلاح الرسوم ص ۱۶۳)
بہرام صاحب غیر متعلق بالکل نہیں. ذرا فضائل میں برابری والے معاملے پر غور کریں تعلق نظر آجائے گا. اور جناب سکینہ کے متعلق جو گستاخی کی گئی ہے اس پر بھی شرم آنی چاہیے
 
Top