• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    رقت آمیز تلاوتیں

    جزاکم اللہ خیرا۔ بالکل یہی ہیں۔ ماشاءاللہ علامہ البانی رحمہ اللہ کے شاگردوں میں سے ہیں اور انٹرنیٹ پر ان کی تلاوتیں بھری پڑی ہیں۔۔!
  2. شاکر

    رقت آمیز تلاوتیں

    کافی سرچنگ کے بعد ان کی ویڈیو تو مل گئی ہے، یو ٹیوب لنک یہ رہا: youtube.com/watch?v=YqFglTfZeg4 لیکن میں پراکسی کے ذریعے یہاں جا رہا ہوں، تو تبصرہ جات میرے سامنے کھل نہیں رہے۔ بیرون ملک رہنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ تبصرہ جات میں دیکھئے، شاید قاری صاحب کا نام وہاں کسی نے لکھا ہو۔
  3. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    کلیم حیدر بھائی، اس کتاب میں آپ کی پیش کردہ اسکین تصاویر سائٹ سے ہٹا دی گئی ہیں۔ بہتر ہے آپ اپنے مراسلہ جات اپ ڈیٹ کریں اور فورم پر ہی یہ تصاویر اپ لوڈ کر دیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  4. شاکر

    رقت آمیز تلاوتیں

    نہیں بھائی، ابھی تک نام معلوم نہیں ہوا۔ کم و بیش روزانہ ہی ان کی بس یہی تلاوت سنتا ہوں۔ شاید اس کی ویڈیو پہلے ہی سے کہیں موجود ہو۔ کیوں کہ میں نے کئی ویڈیوز یو ٹیوب سے بطور ایم پی تھری ڈاؤن لوڈ کی تھیں۔ معلوم نہیں یہ ویڈیو تھی یا آڈیو۔ اوپر جو لنک دیا ہے وہ تو میں نے خود اپ لوڈ کرنے کے بعد دیا...
  5. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    خوارجی کی حقیقت آپ کی آئی ڈی نامناسب ہے۔ لہٰذا آپ آئندہ ایک روز تک اپنی نئی آئی ڈی ہمیں بتا دیں تاکہ اسے بدلا جا سکے۔ والسلام
  6. شاکر

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    بھائی یہ انداز کلام درست نہیں۔
  7. شاکر

    اعلانات تکفیری، خوارج، طالبان و پاک فوج اور دیگر مذہبی تحریکوں سے متعلق پوسٹس

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، گزشتہ کچھ عرصے سے محدث فورم کچھ خاص قسم کے گروپس کی ایسی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے کہ دیگر تمام موضوعات اب گویا ثانوی حیثیت میں نظر آتے ہیں اور لیڈنگ مراسلہ جات اس نوعیت کے ہوتے ہیں جن میں خوارج، مرجئہ، تکفیری، تحریک طالبان پاکستان یا ظالمان، پاک فوج یا ناپاک...
  8. شاکر

    اقرارِ سہج: دس رفعوں میں سے چھ رفعوں کا اثبات بالقیاس۔۔۔۔مگر کیسے؟

    یہ ساری بحث فقط اس لئے کیونکہ سہج صاحب کو دو جمع دو چار کی دلیل قرآن یا حدیث سے چاہئے۔ اتنی فضولیات کے لئے محدث فورم کے صفحات استعمال نہ کئے جائیں۔ بند ہے۔
  9. شاکر

    کیا یزید کے بارے میں یہ تحقیق درست ہے

    یہ مضمون بھی اہم ہے: http://forum.mohaddis.com/threads/10198/
  10. شاکر

    کیا یزید کے بارے میں یہ تحقیق درست ہے

    نیز یزید پر لگائے جانے والے الزامات کا مفصل تحقیقی جواب اس دھاگے میں ملاحظہ کیجئے: http://forum.mohaddis.com/threads/8199/
  11. شاکر

    کیا یزید کے بارے میں یہ تحقیق درست ہے

    اس تحقیق کا مکمل جواب یہاں ملاحظہ فرمائیں: http://forum.mohaddis.com/threads/3953/
  12. شاکر

    ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی (تصویر کا دوسرا رخ)

    یہ موضوع یہاں پہلے ہی موجود ہے۔ http://forum.mohaddis.com/threads/3496/
  13. شاکر

    تجویز نظام و مناھج تعلیم سے متعلق سیکشن

    بھائی، آپ کی تجویز مناسب ہے۔ لیکن پہلے اس پر کچھ کام شروع کریں یعنی متفرقات سیکشن کو استعمال کیا جائے۔ جب دھاگوں کی مناسب تعداد اس ضمن میں نظر آئے گی تو پھر ایسا سیکشن بنا دیا جائے گا۔ اس وقت بھی فورم پر اکثر سیکشن غیرفعال ہیں۔ لہٰذا ایک مزید نئے سیکشن کا اضافہ درست معلوم نہیں ہوتا۔
  14. شاکر

    حقیقت تقلید و اجتہاد (امام شوکانی) کا اپڈیٹ درکار ہے۔

    کلیم حیدر بھائی، توجہ فرمائیں۔
  15. شاکر

    راہنمائی فرمائیے۔

    اور یہ مضمون اردو فورمز، فیس بک، گوگل پلس وغیرہ کے ذریعے خود بھی مشتہر کریں اور دیگر ساتھیوں کو بھی ترغیب دلائیں۔
  16. شاکر

    راہنمائی فرمائیے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ان بھائی کو شفا عطا فرمائیں۔ آمین۔ شاہد بھائی، میری رائے تو یہ ہے کہ نفس مضمون میں یہی واقعہ لکھ دیں کہ یوں مسئلہ ہوا اور اب یہ صورتحال ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ، ان کا پورا نام، والد کا نام، رہائشی پتہ، موبائل نمبر، جس ہسپتال میں جس ڈاکٹر کے پاس...
  17. شاکر

    مختصر تفسیر وترجمۃ القرآن الکریم

    رفیق بھائی جان، بالا لنک میں ایک معمولی سا مسئلہ ہے۔ غلطی سے، ترجمہ و مختصر تفسیر سورۃ البقرۃ 229-280 لکھا گیا ہے۔ جبکہ 229-252 ہونا چاہئے تھا۔ ازراہ کرم ویب پر درستگی کر لیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  18. شاکر

    اقرارِ سہج: دس رفعوں میں سے چھ رفعوں کا اثبات بالقیاس۔۔۔۔مگر کیسے؟

    اگر کسی کو موضوع پر بات کرنی ہے تو کیجئے اور ایک دوسرے کی توہین و تنقیص ہی کرنی ہے تو ایک دوسرے سے ای میل ایڈریس لے لیں اور وہاں اپنا مناقشہ جاری رکھیں۔ آئندہ ایسی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی جو موضوع سے ہٹ کر فقط دوسرے کی تحقیر پر مبنی ہوں۔
Top