• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان میں

    بہت زبردست۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔
  2. شاکر

    تحریک ختم نبوت اور عظیم اہلحدیث مصنف

    جزاکم اللہ خیرا۔
  3. شاکر

    تقلید

    دی فتویٰ ڈاٹ کام طاہر القادری صاحب کی ویب سائٹ ہے۔ ان کے فتاویٰ یہاں کوٹ کرنے سے پرہیز ہی کیجئے۔ الا یہ کہ کوئی خاص ضرورت ہو۔
  4. شاکر

    احکام تقلید

    حیرت ہے۔۔!
  5. شاکر

    جمیل نستعلق فونٹ اور موزیلا فائر فوکس میں پریشانی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، فائر فاکس میں اس کے علاوہ بھی شروع سے اردو فونٹ یا اردو ایڈیٹر کے تعلق سے کئی مسائل سامنے آتے رہے ہیں۔ جیسے کہ ابھی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اردو ایڈیٹر نظر ہی نہیں آتا۔ لہٰذا میں تو شروع سے ہی سب ساتھیوں سے کہتا رہا ہوں کہ گوگل کروم کا استعمال کیا کریں۔ اس وقت اس...
  6. شاکر

    میرے پسندیدہ اشعار

    اگر تو اشعار کا تعلق دین سے، معاشرتی و انسانی مسائل سے ہو تو کچھ حرج نہیں۔ لیکن وہ اشعار یہاں پیش کرنے مناسب نہیں، جن میں عامیانہ پن جھلکتا ہو۔ ازراہ کرم خیال رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  7. شاکر

    بہن کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور آپریشن کو ہرلحاظ سے کامیاب بنائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  8. شاکر

    مسئلہ باغ فدک: انبیاء کی میراث نہیں ہوتی

    یہاں باغ فدک کے مسئلہ پر اہل تشیع کی کتب کے حوالہ سے بات کی جائے۔ اہل سنت کی کتب کے حوالے سے بات کرنے کے لئے علیحدہ دھاگا بنا لیں۔
  9. شاکر

    دور حاضر کا سنگین فتنہ!!

    علمائے کرام بہتر بتا سکتے ہیں۔
  10. شاکر

    دور حاضر کا سنگین فتنہ!!

    بہن۔ یہ کتاب اور مصنف کی کچھ دیگر اہم کتب محدث لائبریری میں بھی الحمدللہ موجود ہیں۔ جن کو یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ ہارون یحییٰ۔۔ محدث لائبریری لیکن مصنف کے بارے میں چند باتیں لائق توجہ ہیں۔ ان کو سامنے رکھ لینا بہتر ہوگا۔
  11. شاکر

    کیا یہ فتویٰ صحیح ہے

    خبر کا ماخذ کیا ہے؟
  12. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی آپ کا نام بدل دیا گیا ہے۔ پرانی آئی ڈی: حافط عطااللہ مدنی نئی آئی ڈی: حافظ عطاءاللہ مدنی
  13. شاکر

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  14. شاکر

    دور حاضر کا سنگین فتنہ!!

    ایسے اعتراضات کا مختصر اردو ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ اور پھر جواب کو دوبارہ سے انگریزی میں بدلا جا سکتا ہے۔ آپ اردو والے اعتراضات سے ہی شروع تو کیجئے، آگے کے راستے خود نکلتے رہیں گے ان شاء اللہ۔
  15. شاکر

    محدث فورم پر عربی اور اردو فاؤنٹ

    عربی کا یہ فونٹ اپ ڈیٹ ہو چکا ہے۔ اور اب غالباً جدید ورژن 9 ہے۔ کلیم حیدر بھائی پلیز کنفرم کریں اور ممکن ہو تو لنکس بھی دے دیں۔ https://ia601006.us.archive.org/5/items/UthmanTN1Ver09/UthmanTN1%20Ver09.otf
  16. شاکر

    ایک اہم سوال

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، اس قسم کے سافٹ ویئرز او سی آر (Optical Character Recognition) سافٹ ویئرز کہلاتے ہیں۔ اور ابھی تک بدقسمتی سے اردو کے لئے ایسا کوئی سافٹ ویئر دستیاب نہیں ہے۔ البتہ حالیہ اطلاعات کے مطابق اردو او سی آر پر کم سے کم تین سافٹ ویئرز زیر تکمیل ہیں۔ اگر وہ...
  17. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    بھائی، اس موضوع میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب مِن و عن پیش کی گئی ہے۔ آپ خود صاحب علم ہیں، اگر علیحدہ دھاگے میں ان پر روشنی ڈال کر اس دھاگے میں لنک دے دیں گے تو سب کو فائدہ پہنچے گا ان شاء اللہ۔
  18. شاکر

    علامہ وحید الزمان کے بیان کردہ چند مسائل جن پر فرقہ اہل حدیث کا عمل ہے

    بھائی انداز کلام نامناسب ہے۔
Top