• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راہنمائی فرمائیے۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

ہماری مسجد کے ایک اہل حدیث ساتھی کے بیٹے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں جس وجہ انہوں نے یہ بیان کی ہے وہ ایک پن دانتوں میں مار رہا تھا کہ پن دانت سے پھسل کر زبان پر جالگی ایک بوند خون نکلا اسنے خون تھوک دیا بات آئی گئی ہوگئی کچھ عرصہ بعد اسے زبان میں درد محسوس ہوا جب ٹیسٹ کروائے گئے تو معلوم ہوا کہ کینسر ہے۔ کینسر ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور قابل علاج ہے لیکن وہ بھائی غریب ہیں اور باقاعدہ علاج شروع ہونے سے قبل ہی ٹیسٹ اور دیگر اخراجات میں انکے ایک لاکھ روپے لگ چکے ہیں اب وہ چاہتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر مالی مدد کی اپیل کردی جائے۔ اس سلسلے میں مجھے آپ بھائیوں کی راہنمائی درکار ہے کہ نفس مضمون کیا ہواور اس میں کیا کیا معلومات درج ہوں اور اسے کس طرح اور کہاں پیش کیا جائے۔

شاکر بھائی
کنعان بھائی
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ ان بھائی کو شفا عطا فرمائیں۔ آمین۔
شاہد بھائی، میری رائے تو یہ ہے کہ نفس مضمون میں یہی واقعہ لکھ دیں کہ یوں مسئلہ ہوا اور اب یہ صورتحال ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ، ان کا پورا نام، والد کا نام، رہائشی پتہ، موبائل نمبر، جس ہسپتال میں جس ڈاکٹر کے پاس زیر علاج ہیں، ان کا نام پتہ وغیرہ تحریر کر دیں۔ ممکن ہو تو تصویر بھی شیئر کریں۔ اور پھر تعاون کی مختلف صورتیں بھی بتا دیں کہ مثلاً ایزی پیسہ سے بھجوانا ہو تو اس کے لئے شناختی کارڈ نمبر بھی درکار ہوگا، اسی طرح بیرون ملک مقیم مخیر حضرات سے بھی اپیل کریں کہ وہ بینک ٹرانسفر کروا دیں یا ویسٹرن یونین سے رقم بھجوائیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اور یہ مضمون اردو فورمز، فیس بک، گوگل پلس وغیرہ کے ذریعے خود بھی مشتہر کریں اور دیگر ساتھیوں کو بھی ترغیب دلائیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
رب کریم بھائی کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

اگر ممکن ہو تو اب تک کیے گئے علاج کی رپورٹس اور آئندہ ہونے والے اخراجات کا چارٹ بھی تیار کرکے شامل کرلیا جائے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

ہماری مسجد کے ایک اہل حدیث ساتھی کے بیٹے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں جس وجہ انہوں نے یہ بیان کی ہے وہ ایک پن دانتوں میں مار رہا تھا کہ پن دانت سے پھسل کر زبان پر جالگی ایک بوند خون نکلا اسنے خون تھوک دیا بات آئی گئی ہوگئی کچھ عرصہ بعد اسے زبان میں درد محسوس ہوا جب ٹیسٹ کروائے گئے تو معلوم ہوا کہ کینسر ہے۔ کینسر ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور قابل علاج ہے لیکن وہ بھائی غریب ہیں اور باقاعدہ علاج شروع ہونے سے قبل ہی ٹیسٹ اور دیگر اخراجات میں انکے ایک لاکھ روپے لگ چکے ہیں اب وہ چاہتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر مالی مدد کی اپیل کردی جائے۔ اس سلسلے میں مجھے آپ بھائیوں کی راہنمائی درکار ہے کہ نفس مضمون کیا ہواور اس میں کیا کیا معلومات درج ہوں اور اسے کس طرح اور کہاں پیش کیا جائے۔

شاکر بھائی
کنعان بھائی
اللہم لا سہل الا ما جعلتہ سہلا و انت تجعل الحزن اذا شئت سہلا
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
مریض کا نام: اشرف علی
والد کانام: سرورعلی
موجودہ پتہ: مکان نمبر 755، محلہ اورنگی ٹاؤن، سیکٹر1/D، کراچی غربی
موبائل نمبر: 03112509510
بینک اکاؤنٹ نمبر: 0010026609160018 الائیڈ بینک
برانچ کا نام: اورنگی ٹاؤن کراچی
برانچ کوڈ: PK0010672
والد کا شناختی کارڈ نمبر: 4130334139271

شاکر بھائی آپ سے درخواست ہے کہ اس تفصیل کو ترتیب دے دیں اور اگر کوئی اور مشورہ ہو تو وہ بھی بتادیں۔جزاک اللہ​
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شاکر بھائی آپ سے درخواست ہے کہ اس تفصیل کو ترتیب دے دیں اور اگر کوئی اور مشورہ ہو تو وہ بھی بتادیں۔جزاک اللہ​

محدث فورم کے تمام اراکین کو میں اس پوسٹ میں ٹیگ کر رہا ہوں۔ جو جو احباب ان بھائی کی مدد کر سکتے ہوں، زیادہ یا کم۔ وہ ضرور کریں۔ جو لوگ پاکستان میں ہیں، وہ ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر کروا دیں۔ چاہے آپ پانچ سو ، ہزار روپے ہی بھیج سکیں، جو کچھ زیادہ بڑی رقم نہیں، لیکن اگر سو دو سو اراکین بھی اتنی رقم بھیج سکیں تو ٹھیک ٹھاک مالی معاونت ہو جائے گی۔
نیکی کے کام میں سبقت کے پیش نظر اور دوسروں کی حوصلہ افزائی کے لئے بتا رہا ہوں کہ میں ان شاء اللہ کل تک ان بھائی کو کچھ رقم ٹرانسفر کر دوں گا۔ باقی احباب بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ مالی صدقہ ویسے بھی بلاؤں اور مصیبتوں کو ٹالتا ہے، کسی کو زندگی جیسی نعمت مل جائے تو بڑی سعادت کی بات ہے۔۔۔

مالی مدد ضرور کریں۔ اور ساتھ ہی اگر کوئی صاحب محمد ارسلان، Aamir گرافکس بنا دیں تو بہت بہتر۔ جسے دیگر ساتھی اپنے فیس بک پروفائل اور پیجز کے ذریعے مشتہر کر سکیں۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اس سلسلے میں مجھے آپ بھائیوں کی راہنمائی درکار ہے کہ نفس مضمون کیا ہواور اس میں کیا کیا معلومات درج ہوں اور اسے کس طرح اور کہاں پیش کیا جائے۔

شاکر بھائی
کنعان بھائی
محترم بھائی اس سلسلے میں دو چیزوں سے مدد لی جا سکتی ہے ایک تو نفس مضمون سے کہ ایسا جاندار ہو کہ لوگ تعاون کریں مگر آج کل کے دور میں کچھ ایسی دو نمبر اپیلیں ہو رہی ہیں کہ نفس مضمون سے قائل کرنا مشکل ہوتا ہے
دوسری صورت جس کو یہاں فورم میں استعمال کیا جا سکتا ہے وہ ممبران کی کریڈیبلٹی ہے مثلا میں آپ کو جاننتا ہوں اور مجھے آپ کے ساتھ جو تجربہ ہے تو جب آپ اس آدمی کی غارنٹی دیں گے کہ آپ نے واقعی تحقیق کر لی ہے کہ اسکو ضرورت ہے اور ان کا پہلے ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے تو میں آپ کی بات پر شک نہیں کروں گا اسی طرح آپ کی گارنٹی کے بعد میں آگے لوگوں کو غارنٹی دوں گا اس طرح تعاون بڑھے گا ورنہ آپ کے اس کا پتا بتانے سے میں خود پتا نہیں کر سکتا
اللہ ہمیں توفیق دے امین
 
Top