• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    صرف اللہ وارث

    واللہ اعلم
  2. انس

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اولاً: یہ میں نے نہیں کسی اور نے ارشاد فرمایا تھا۔ ابتسامہ! ثانیا: معجزۂ معراج سے اس طور استدلال نہیں کیا جا سکتا کہ اگر آج کوئی اپنے آسمان پر چڑھنے کی دلیل کے طور پر معراج کو پیش کرے کہ جب نبی کریمﷺ آسمانوں پر جا سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں جا سکتا! کہیے اگر کوئی آج اس معجزے پر قیاس کرتے ہوئے...
  3. انس

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    قرآن نبی کریم کا معجزہ ہے، اور یہ ایسا معجزہ ہے جو وقتی نہیں بلکہ دائمی (معجزہ خالدہ) ہے۔ زمانۂ نبوی میں بھی یہ حجت تھا اسی طرح تا قیامت یہ اُمت کیلئے حجّت رہے گا۔ اگر آج کوئی شخص دعویٰ کرے (جیسے شیعہ مذہب میں ان کے ائمہ کے طرف ایسے دعوے منسوب ہیں) کہ مجھ پر بھی وحی ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کو...
  4. انس

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    معجزہ ہوتا ہی دلیل ہے، اسے عربی زبان میں بینہ بھی کہتے ہیں، جس کا مطلب دلیل ہے۔ یہ صاحبِ معجزہ کی نبوت کی دلیل ہوا کرتا ہے۔ جو شخص بھی کسی نبی کے معجزہ کو نہ مانے تو وہ کافر ہے۔ کوئی مسلمان کسی نبی کے معجزہ کا انکار نہیں کر سکتا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کیا کسی نبی کے معجزہ پر قیاس کیا جا سکتا...
  5. انس

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اور یہ بھی کہ کیا نبی کا خواب وحی ہوتا ہے یا نہیں؟؟؟
  6. انس

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    http://forum.mohaddis.com/goals/%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D9%81%D8%AA%D9%88%DB%8C%D9%B0-%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%8C%DA%A9%D9%B9.2/
  7. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    الیاسی صاحب میں نے آپ نے سوال کیا تھا کہ میرا سوال بالکل واضح ہے کہ جہاں بھی اللہ کیلئے جمع کا صیغہ آیا ہے اس کے متعلق اپنا موقف واضح کریں! آپ نے جواب میں سورۃ المؤمنون کی ایک خاص آیت کریمہ (نمبر 99) کے متعلّق بات شروع کر دی۔ یہ آیت کریمہ میں نے ہی اپنے موقف میں پیش کی تھی، اس آیت کریمہ کے...
  8. انس

    ایک لاکھ پیغامات اور دو ہزار ممبرز ۔۔۔ وائووووووووووو گریٹ!

    بہت خوب ساجد تاج بھائی! جزاکم اللہ خیرا، اللہ آپ کو خوش رکھیں!
  9. انس

    ایک پتھر درویش بھی اور معبود بھی

    إنا لله وإنا إليه راجعون
  10. انس

    بچوں کے "کچے روزے" بھی ضروری ہیں

    امام بخاری نے صحیح بخاری: كتاب الصيام میں باب قائم کیا ہے: باب صوم الصّبيان (بچوں کے روزے) اور اس کے تحت یہ حدیث مبارکہ لائے ہیں: عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ، قَالَتْ أَرْسَلَ النَّبِيُّ ﷺ غَدَاةَ عَاشُورَاءَ إِلَى قُرَى الأَنْصَارِ ‏ « مَنْ أَصْبَحَ مُفْطِرًا فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ...
  11. انس

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    رمضان المبارک جس طرح قرآن کا مہینہ ہے اسی طرح ’انفاق‘ کا مہینہ بھی ہے۔ قرآن کریم میں جگہ جگہ نماز کے ساتھ زکوٰۃ کا اور اس کے علاوہ بکثرت صدقات کا ذکر موجود ہے کہ شائد ہی کوئی صفحہ اس سے خالی ہو۔ اس سے پتہ لگتا ہے کہ قرآن اور انفاق کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ نبی کریمﷺ - فداہ ابی وامی - کا اس بارے...
  12. انس

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    نہ جانے عامر بھائی ساجد تاج بھائی کو کیسے بھول گئے؟ ہمارے یہ بھائی بھی علمی پوسٹس کرنے میں آصف مغل اور نعیم یونس برادران سے کسی طرح پیچھے نہیں! اللہ تعالیٰ سب ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
  13. انس

    مراقبہ کی کیا حقیقت ہے اسلام میں؟

    حصولِ علم اور فضائل اُمتِ محمدیہﷺ مولانا امین اللہ پشاوری http://www.mohaddis.com/jul2012/933-hosol-e-ilam-or-fazail-ummat-e-muhammdia.html خطبہ مسنونہ کے بعد ...مشکوۃ المصابیح کی آخری حدیث یہ ہے: «عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده أنه سمع ﷺ يقول في قوله تعالى: ﴿كنتم خير أمة أخرجت للناس﴾ قال...
  14. انس

    ماہ رمضان کے مختصر مسائل

    جزاکم اللہ خیرا
  15. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    الیاسی صاحب! آپ اس مضمون کا مرکزی خیال یہاں بیان کر دیں تاکہ اس پر بات آگے بڑھائی جا سکے ....
  16. انس

    نماز کے دوران موبائل فون بج جائے تو کیا کیا جائے؟ قرآن و حدیث سے رہنمائی درکار۔۔۔

    آپ اپنا موقف بیان فرمائیے کہ اگر کسی شخص کو نماز سے پہلے موبائل آف کرنا بھول جائے اور مسجد میں موبائل جیمر بھی نہ لگا ہو اور موسیقی والی ٹون شروع ہوجائے تو اس شخص کو ’عمل کثیر‘ کرکے موبائل بند کرنا چاہئے یا پھر ’عمل کثیر‘ سے اجتناب کرتے ہوئے نہایت خشوع وخضوع سے نماز پڑھتے رہنا اور دوسرے نمازیوں...
  17. انس

    غیر منقوط ترجمہ

    محسوس یہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے یہ کام قرآن کریم کے ساتھ نہایت جذباتی وابستگی کے ساتھ کیا ہے جو ظاہر ہے کہ ایک نیکی ہے وگرنہ یہ کوئی آسان کام نہیں۔باقی نیت کا صحیح اللہ تعالیٰ جانتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ طرح کا تکلّف ہے اور اسلام میں تکلّف کوئی پسندیدہ شے نہیں، فرمانِ باری ہے: ﴿ قُل...
  18. انس

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    ايك دو باتیں واضح کردیں! 1. پچاس آیتوں کیلئے آج کے دور کے مطابق تقریباً کتنے منٹس درکار ہوں گے؟؟؟ 2. گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ علمائے احناف کے ہاں رمضان اور غیر رمضان کے نمازِ فجر کے اوقات میں فرق ہے؟ اور أسفروا بالصبح والی احادیث ماہِ رمضان کیلئے نہیں ہیں؟؟؟ کیا یہ آپ کی ذاتی بات ہے یا آپ...
  19. انس

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    امام بخاری کا عقیدہ تقیہ کے بارے میں اور اہل سنت کا عقیدہ قرآن کے بارے میں الگ دھاگے ڈسکس کریں یہاں اپنے اور شیعہ حضرات کے تحریف قرآن اور تقیہ کے عقیدہ پر بات کریں!
  20. انس

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    تو کیا امام جعفر صادق﷫ اور آپ کے عند ائمہ وشیعہ حضرات قرآن کی اس آیت کو نہیں مانتے؟؟؟ پہلے ان سب کا انکار کریں پھر بات کریں!
Top