الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دعوتِ دین کے حوالے ڈاکٹر فضل الٰہی﷾ کی یہ کتب بہت اہم ہیں:
دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے؟ - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
دعوت دین کسے دیں؟ - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
دعوت دین کہاں دی جائے؟ - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
دعوت دین کون دے؟ - کتب لائبریری -...
آپ نے اصلاً دعویٰ کیا تھا کہ نبی کریمﷺ پر اونٹ سے اوجھڑی رکھنے والے قصے میں جن سات لوگوں پر نبی کریمﷺ نے لعنت فرمائی تھی ان میں ساتواں شخص الحکم بن ابی العاص تھا۔
میری طرف صحیح بخاری کی حدیث پیش کرنے پر (کہ ساتواں شخص عمارہ بن ولید تھا) آپ نے اپنے اس دعویٰ سے تنازل کر لیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا...
محترم بہن! میرے خیال میں عمومی طور پر سٹیپ بائی سٹیپ ہی اصلاح ہوگی۔ البتہ اگر کسی شخص میں کوئی خامی نظر آئے تو اَمر بالمعروف نہی عن المنکر کے تحت حکمت کے ساتھ اس کی اصلاح کرنی چاہئے۔
جہاں تک الحکم بن ابی العاص کا تعلق ہے وہ صحابی ہیں۔ فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہوئے تھے۔ فتح مکہ کے بعد ہجرت ضروری نہیں تھی، نبی کریمﷺ فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ میں 15 دن رہے تھے۔ اس کے بعد یہ لوگ مکہ مکرمہ میں ہی رہے تھے، پھر ان کی نبی کریمﷺ سے ملاقات حج کے موقع پر ہوئی تھی تو یہ سمجھنا...
آپ کا دعویٰ ہے کہ نبی کریمﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی رکھی جانے والے اس واقعہ میں جن سات لوگوں کیلئے نبی کریمﷺ نے بد دُعا فرمائی تھی ان میں ساتواں شخص الحکم بن ابی العاص تھا؟
آپ کا کہنا یہ ہے کہ دیگر احادیث سے صراحت سے اس بات کا پتہ چلتا ہے، پھر موقف کی دلیل کے طور جو احادیث آپ نے پیش کی ہیں ان میں اس...
بھائی! عجیب بات ہے کہ میں آپ کو صحیح حدیث مبارکہ پیش کررہا ہوں کہ نبی کریمﷺ نے بد دُعا فرمائی ہے اور آپ ہیں کہ اس پر غور ہی نہیں کر رہے؟ کیا یہ احادیث قابل حجت نہیں ہیں؟
مجھے نہیں معلوم کہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہاں فرمایا ہے کہ نبی کریمﷺ نے کبھی بد دعا نہیں فرمائی؟ اگر آپ کے علم میں ہے...
نبی کریمﷺ کو بحیثیت مجموعی تمام انبیاء کرام پر فضیلت ہے۔ لیکن ہر ہر وصف کے متعلق یہ کہنا محل نظر ہے۔ (واللہ اعلم) سیدنا یوسف کو نصف حسن دیا گیا:
« أعطى يوسف شطر الحسن»
الراوي: أنس بن مالك المحدث:الألباني - المصدر: السلسلة الصحيحة - الصفحة أو الرقم: 1481
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی! پہلی حدیث مبارکہ جو میں نے پیش کی تھی وہ صحیح بخاری ومسلم کی حدیث ہے:
اس میں نبی کریمﷺ نے اپنے پر زیادتی کرنے والی مشرکین کیلئے ہی بد دُعا فرمائی تھی۔ ان بدبختوں پر جنہوں نے دورانِ سجدہ نبی کریمﷺ - فداہ ابی وامی - پر اونٹ کی اوجھڑی رکھ دی تھی۔
اگر آپ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی! آپ یہ سن کر خوش ہوں گے کہ یہ فتاویٰ مکمل سکین ہو چکا ہے۔
کلیم حیدر یا عبد الرشید بھائی آپ کو بتائیں گے کہ یہ کب تک ان شاء اللہ محدّث لائبریری کی زینت بنے گا؟
لا قَطْعَ في زَمَنِ الْمَجَاعَةِ
الراوي: أبو أمامة الباهلي المحدث:الألباني - المصدر: ضعيف الجامع - الصفحة أو الرقم: 6305
خلاصة حكم المحدث: ضعيف
مزید تفصیل کیلئے دیکھئے!
Islam Question and Answer - كيا حكمران كے كسى وقت كوئى حد معطل كرنى جائز ہے ؟
کیا نبی کریمﷺ کے دور میں بھی ایسا ہی تھا کہ بیت المال بھرا ہوا تھا اور نادار لوگوں کو وظیفہ دیا جاتا تھا اور اس کے باوجود جو چوری کرتا اس کا ہاتھ کاٹا جاتا تھا؟ نہیں ہرگز نہیں!
نبی کریمﷺ کے دور میں مسلمانوں کے حالات کافی تنگ تھے، کئی مرتبہ صحابہ کرام کو ایک دن میں ایک ایک کھجور پر گزارا کرنا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کہنا چاہئے کہ اگر کوئی غلط بات ہو تو اصلاح فرمائیں، نظر انداز کرنے سے نہ تو اصلاح ہو سکے گی اور نہ ہی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ ادا ہو سکے گا۔
اولاً: کیا قرآن کریم کی کوئی سورت، کوئی آیت، کوئی لفظ (اللہ رب العٰلمین کا کلام) اخلاقِ کریمانہ کے...