الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر مقصد واقعی آئندہ احتیاط برتنا ہے اور انتظامیہ کو مطعون کرن نہیں ہے تو اس کے لئے پہلے محدث فورم کے قوانین ملاحظہ کر لیں۔ اور پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کلیم حیدر بھائی سے ذاتی پیغام پر رابطہ کر لیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ درج ذیل دھاگے میں تشریف لائیں
http://forum.mohaddis.com/threads/914/
علی شاہ نام پہلے سے کسی اور رکن کا ہے۔ آپ کوئی دوسرا نام منتخب کر کے بتا دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں اور ان کے اسلام کیلئے کئے گئے کاموں کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
ہم بھی یہ سافٹ ویئر مختلف لیولز میں تیار کریں گے۔ ابتدائی طور پر شاید زیادہ سہولیات دستیاب نہ ہوں۔ بعد میں یوزر کے فیڈ بیک کے مطابق اس میں بہتری لائی جاتی رہے گی، ان شاءاللہ۔
بھائی، اس موضوع پر پہلے بات ہو چکی ہے۔
ٹائٹل میں ترمیم کی سہولت اراکین کو میسر کی جانی ممکن نہیں ہے۔ اس کی کچھ ناگزیر وجوہات ہیں۔ یوزر آئی ڈی کی طرح کسی دھاگے کا عنوان بھی اس کی پہچان ہے۔ اور اس میں تبدیلی فقط اشد ضرورت کی بنا پر ہی کی جانی چاہئے۔
اگر ایسی کوئی ضرورت درپیش ہو تو انتظامیہ کے کسی...
جزاکم اللہ خیرا دعا بہن اطلاع کے لئے۔
اور عامر بھائی کو 200 پوسٹس پر بہت مبارک۔
میں کافی دنوں سے آپ سے رابطہ کرنے کی سوچ رہا تھا لیکن ان دنوں شہر سے باہر ہوں، اس لئے وقت کی قلت کے باعث نہ کر سکا۔ اب یہ دھاگا دیکھا تو پھر وہ بات یاد آ گئی۔
بھائی، آپ کی آئی ڈی بدلنی ہے۔ آپ کی آئی ڈی دراصل کافی...