الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جناب نبی کریم ﷺ کی قرآن و حدیث سے ثابت شدہ سیرۃ و شمائل اور صفات و فضائل کا بیان کرنا عین ایمان ہے ، مسجد ہو یا کوئی جگہ ،
(ورفعنا لک ذکرک ) اور دیگر آیات قرآنیہ اس پر دلیل ہیں ،
لیکن اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو پکارنا ، استغاثہ کرنا ، یا اس کی شان میں مبالغہ ،غلو...
پیرزادہ صاحب نے اپنی تفسیر کے کس مقام پر اس واقعہ کے متعلق لکھا ہے ، یعنی کس سورت اور آیت کی تفسیر میں لکھا ہے
تاکہ ان کا اصل کلام دیکھ کر جواب دیا جاسکے ۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ہم نے آپ کو بتایا یہ تھا کہ اس حدیث کو امام بخاریؒ اور امام ترمذیؒ جیسے عظیم محدثین نے سنداً صحیح کہا ہے ،شاید آپ نے میری پوسٹ توجہ سے پڑھی ہی نہیں ، جس سے مجھے اپنے وقت کے ضیاع کا افسوس ہوا ۔
بندہ پوچھے :
جب قرآن مجید اور سنت نبویہ اور اقوال صحابہ میں سیدھا ،صاف اور آسان اسلامی عقیدہ موجود ہے ،
تو " وحدۃ الوجود ،، وحدۃ الشہود " جیسے نوپید اور الجھے ہوئے باطنیت زدہ اندھیروں میں پڑنے کی ضرورت کیوں ؟؟؟؟
یہ تو وہی " بندر سے انسان " والا معاملہ ہے ؟
وعلیکم السلامورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث کے الفاظ آپ نے نقل کئے وہ سنن ابن ماجہ کے ہیں :
امام ابن ماجہ فرماتے ہیں:
حدثنا محمد بن يحيى ، حدثنا احمد بن حنبل ، حدثنا ابو القاسم بن ابي الزناد ، قال: حدثني إسحاق بن حازم ، عن عبيد الله ابن مقسم ، عن جابر ، ان النبي...
اسلام میں شادی کے شرعی حکم اور اس کے اہم مسائل کو سمجھنے کیلئے آپ
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز ؒ کی بہترین تصنیف " احکام النکاح " ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں ۔
ڈاؤن لوڈ احکام النکاح
ــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
قال عبد الله: كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم شبابا لا نجد شيئا، فقال لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يا معشر الشباب، من استطاع الباءة فليتزوج، فإنه أغض للبصر وأحصن للفرج، ومن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء»
(صحیح بخاری: (5066) اور مسلم: (1400))
سیدنا عبداللہ ابن...
اکثر ناکام عاشق اور طلاق دہندہ ، اور رنڈوے بالآخر کسی ملامتی صوفی کی اندھیری غار اور گرد آلود زلفوں کے اسیر بنتے ہیں ؛
اس دلخراش حقیقت کو سمجھنے کیلئے کسی " معرفت " کی ضرورت نہیں ، بس قدسیہ آپا کے اشفاق احمد کی تحریریں بھی کافی چشم کشا ہیں۔