الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی بھائی بندہ علوم اسلامیہ سے عالم بن سکتا ہے ، جیسے میڈیکل کی تعلیم سے ڈاکٹر بن سکتا ہے ،
ایسے دینی علوم جیسے عربی زبان ، تفسیر قرآن ، حدیث و فقہ و اصول پڑھنے سے دین کا عالم بنتا ہے ،
ــــــــــــــــــــ
جامعہ اسلامیہ کے متعلق اور اس کی تعلیم و اسناد کے بارے محترم شیخ...
”اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان “ ماہِ رجب کے شروع ہوتے ہی یہ دعا پھیلائی جاتی ہے کہ رجب کے ابتداء میں رسول اللہ ﷺ یہ دعا پڑھتے تھے۔ لیکن یہ دعا صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ روایت کی تحقیق ذیل میں پڑھئے:
اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان
جب ماہ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ ﷺ دعا...
شریعت کا یہ حکم ہمیں بھی بتائیں ،یعنی قرآن لکھ کر عورت کے جسم پر کہیں بھی باندھنا شرعاً جائز ہے یہ کہاں سے ثابت ہوا
کوئی آیت اس کی دلیل ہے یا حدیث نبوی یا کسی صحابی کا قول و فعل ؟
السلام علیکم !
جب تک صفت مرتبی والوں کی اصل عبارت ، یا واضح موقف سامنے نہ ہو اس پر تبصرہ نہیں ہوسکتا ،
اس موضوع پر ایک مفید علمی مضمون پیش خدمت ہے ،غور سے مطالعہ فرمائیں ؛
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اللہ تعالیٰ عرش پر ہے ؛
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری
اللہ تعالیٰ...
ایک بھائی ذاتی پیغام (ان باکس ) میں دو سوال پیش کیئے ہیں ؛
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جس بھائی نے یہ سوالات بھیجے ہیں (انہی کے الفاظ میں پیش ہیں )
"1- musalman khawateen Rasool ULLAH S.W sy prda krti thein ya
؟nahi
2- Or ye bhi k ap saw pr aurton k hawaly se sarey asool ALLAH...
اس سارے تھریڈ میں جتنی باتیں صحیح احادیث سے ثابت ہیں وہ بالکل درست ہیں ،انہیں اپنے عقیدہ عمل کا حصہ بنایئے ،
اور باقی باتوں پر وقت ضائع نہ کیجئے ، یہی نتیجہ ہے اس ساری بحث کا ۔۔۔۔
بات تو آپ بھی وہی کر رہے ہیں ،جو الزام میں ہے ، بس لفظوں کا ہیر پھیر ہے ،
چلیں اتنی اجازت ہی دے دیں کہ کسی دیوبندی کا ترجمہ تفسیر ہی پڑھ لیا جائے ،
بزرگ فرماتے ہیں : قرآن سے اتنی دوری بھی اچھی نہیں ،
1980 ء ۔۔۔ سے لے کر ۔۔ 2000 ء تک جمہوریت اسلامی نظام کے خلاف تھی ، (یہ میرا مشاہدہ ہے )
2001ء سے جمہوریت " مسلمان " ہوگئی ہے ، یعنی اکیسویں صدی کی ابتداء سے جمہوریت سے کفر یہ بل کس نکل گئے ہیں
اس لئے اب امیر المجاہدین ہوں ،یا لوکل امراء سب کا اجماع شریف ہے کہ :
ہم ہوئے ،تم ہوئے ،کہ میرؔ ہوئے...
اس سوال کا جواب دینی لحاظ سے عرض کیا جائے تو دوستوں کے ناراض ہونے کا خطرہ ہے
اسلئے دوسرے نہج سے جواب عرض ہے
دونوں سیاسی جماعتیں "مغربی جمہوریت "اور "پارلیمانی جمہوریت " کی راہ سے اور نظام کےتحت حکومت کے حصول کیلئے کوشاں ہیں ،
دونوں کے درمیان کوئی کفر اسلام کی لڑائی تو ہے نہیں ،
اس لئے دونوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عصر حاضر کے نامور محقق اور محدث علامہ حافظ زبیر علی زئی ؒ اس روایت کی تحقیق میں فرماتے ہیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیدنا علی رضی اللہ کی والدہ اور ان کیلئے انبیاء کے وسیلے سے دعاء
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال : ۔کیا یہ ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
محترم بھائی @عبدالحسیب1133 نے سوال کیا ہے کہ
" کیا ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پہلے ازواج مطہرات تھیں ؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سیرت النبی ﷺ پر عالمی شہرت یافتہ کتاب " الرحیق المختوم " سے امہات المومنین کے متعلق کچھ تفصیلات پیش خدمت ہیں ، امید ہے معلومات افزا ہونگی ؛...
درود شریف کے مختلف الفاظ (یعنی صیغے )
تحریر: ابوعبد الله صارم
(از توحید ڈاٹ کام )
(1) عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی، کہنے لگے: کیا میں آپ کو عظیم الشان تحفہ نہ دوں، جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن رکھا ہے، میں نے عرض...
یہ حدیث اصل میں صحیح بخاری میں ہے :
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(العبد إذا وضع في قبرہ وتُوُلِّيٍَ وذھب أصحابہ حتی أنہ لیسمع قرع نعالھم،أتاہ ملکان فأقعداہ فیقولان: ما کنت تقول في ھذا الرجل محمد ﷺ؟ فیقول : أشھد أنہ عبد اﷲ ورسولہ،فیقال: اُنظر إلی...
محدث میگزین (شمارہ 254 ،نومبر 2001 ) میں ایک مفصل مضمون اس موضوع پر شائع ہوا ،
آپ کے مطالعہ کیلئے یہاں پیش کیا جاتا ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سیرتِ صحابہ و صحابیات
عبدالرحمن عظیمی
حضرت عائشہ صدیقہ کے نکاح اور رخصتی کی عمر
اسلام سیاسی، مذہبی، ملکی، تاریخی ہر قسم کی...
محترم بھائی اس حدیث کو غور سے دیکھیں :
امام بخاری رحمہ اللہ رقمطراز ہیں:
باب جھر الإمام بالتأمین، (یعنی یہ باب ہے امام کے آمین بالجہر کہنے کا )
آگے حدیث نقل فرماتے ہیں :
( عن أبي ھریرۃ رضي اللہ عنہ أن رسول اللہ ﷺ قال إذا أمن الإمام فأمنوا، فانہ من وافق تأمینہ تأمین الملائکۃ غفر لہ ما...
جی سب دیکھیں گے ان شاء اللہ ، کیونکہ جیسے ہی کوئی پوسٹ کرتا ہے تو اس وقت تازہ پوسٹوں کی فہرست میں اور میں پیج کی ایک سائیڈ میں اس پوسٹ کا عنوان آجاتا ہے ۔
اس کا آسان طریقہ یہ کہ جس صفحہ کا لنک بھیجنا مقصود ہو اس صفحہ کا ایڈریس بار ( جہاں سائیٹ کا ایڈریس ہوتا ہے ) وہاں سے پورا ایڈریس کاپی کرکے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
یہاں اس فورم پر سب اراکین بشمول انتظامیہ آپ کے دوست اور بھائی ہیں ،
آپ حسب ذوق مفید پوسٹس اور کمینٹس کرتے رہیں ، ان شاء اللہ ہردلعزیز ہونگے ؛