الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ ونڈوز کون سی استعمال کر رہے ہیں؟ اور ایرر کیا ہے؟
خیر، ایسی صورت میں آپ درج ذیل لنک سے فقط یہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کر لیجئے۔
http://font.urduweb.org/downloads/249-jameel-noori-nastaleeq-regular
بالا لنک سے ایک ttf. فائل ڈاؤن لوڈ کیجئے اور اپنے سی ڈرائیو میں (یا جس ڈرائیو میں آپ نے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی اور بچے کی بھی حفاظت فرمائیں۔ آمین۔
میری وائف کو بھی ایسی حالت میں پیلیا ہوا تھا اور الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے سب خیر رکھی۔ اللہ کرے ان کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہو۔ آمین۔
آپ کا ایڈیٹر تو بالکل درست نظر آ رہا ہے۔۔ مسئلہ کیا ہے؟ اردو نہیں لکھ سکتے یا کچھ اور؟
اور آپ کا اسکرین شاٹ دیکھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے کہ آپ اتنے بھدے فونٹ میں فورم ملاحظہ کرتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے تو درج ذیل سافٹ ویئر انسٹال کر لیں فوراً۔
www.mbilalm.com/urdu-installer.php
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان،
عنوان میں تبدیلی کے لئے کلیم حیدر بھائی کو فقط ذاتی گفتگو میں بتا دیا کریں۔ اس کےلئے علیحدہ دھاگا بنانا مناسب نہیں ہے۔
اور جس دھاگے کا عنوان بدلنا ہو، اس کا لنک بھی دے دیا کریں۔
جس دھاگے کا آپ نے کہا ہے یہ تو میں ابھی بدل دیتا ہوں۔ ان شاءاللہ۔
جزاکم...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، دورانیہ تیس سیکنڈ بڑھانے کے باوجود بھی کئی مرتبہ یوزرز دو پوسٹس کر دیتے ہیں۔ یہ دورانیہ جتنا کم ہو، اتنا ہی ڈبل پوسٹنگ کا چانس بڑھ جاتا ہے۔
خیر، آپ کی بات بھی درست ہےکہ جس نے تیز رفتاری سے پوسٹس کرنی ہوں انہیں تکلیف کا سامنا ہوگا۔ تو آپ کے کہنے پر ہم نے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی کوئی لنک دے دیجئے یا دوبارہ بتا دیجئے۔ میں نے گزشتہ دو تین صفحات تک دیکھا ہے اس دھاگے کو لیکن کہیں کچھ ملا نہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اس کے لئے انتظامیہ کے کسی فرد کو ذاتی پیغام بھیجا جا سکتا ہے۔
عام اراکین کو اس کی اجازت اس لئے حاصل نہیں ہے کیونکہ عنوان کسی بھی دھاگے کی پہچان ہے۔ یوزر آئی ڈی کی طرح دھاگے کی پہچان بھی ایک مرتبہ قائم ہو جائے تو اسے بدلنا مناسب نہیں۔ ہاں کوئی ٹائپنگ کی غلطی ہو...
عقل و فہم کا اختلاف ہو جانا کوئی بری بات نہیں ہے۔ بعض اوقات ایک شخص کسی خاص زاویہ اور نکتہ نظر سے وہ دیکھتا ہے جو دوسرے نہیں دیکھ پاتے۔ ہم سب بہرحال اس بات پر متفق ہیں کہ کیلی گرافی بذات خود کوئی غلط شے نہیں ہے۔ اور اس پر بھی ہم سب کا اتفاق ہے کہ اگر کیلی گرافک آرٹ کی بنیاد پر ایسا آرٹ تخلیق کیا...