• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    آیت تطہیر اور اہل تشیع [انتظامیہ]

    اس اقتباس کا موجودہ دھاگے سے تعلق نہیں۔ لہٰذا آپ کی بالا پوسٹ اور میری یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔ آپ اس سوال کا جواب دیجئے جو اوپر پوسٹ میں آپ سے پوچھا گیا ہے۔ اس کے بعد آپ مجھ سے کوئی ایک سوال کر سکتے ہیں۔
  2. شاکر

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    آپ نے جن شیعی عقائد کی نسبت موجودہ دھاگے میں شیخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ کی جانب کی ہے۔ ان کا جواب آپ سے مقصود ہے۔ جس دھاگے کی جانب آپ اشارہ کر رہے ہیں، وہاں آپ کی جانب سے کوئی دو ٹوک جواب موجود نہیں ہے۔
  3. شاکر

    آیت تطہیر اور اہل تشیع [انتظامیہ]

    بالا پوسٹ درج ذیل دھاگے سے غیر متعلق ہونے کی بنا پر منتقل کی گئی ہے: کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟ بہرام صاحب، یہ بتا دیجئے کہ آپ کو اہل بیت سے ازواج مطہرات کو خارج کرنے کی کوئی قرآنی دلیل بھی میسر ہے ؟ اگر ہے تو پیش کیجئے تاکہ ہم قرآنی آیات پر بات ختم کر کے آپ کی پیش کردہ...
  4. شاکر

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    بہرام صاحب، کوئی نئی بات کرنے سے قبل اس بنیادی بات کا جواب پیش فرمائیے۔
  5. شاکر

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    ہمارا عقیدہ اس ضمن میں واضح ہے، جو فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے ایک سائل کے جواب میں بیان کیا ہے: سورہ احزاب آیت 33 کے بارے میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: "نزلت في نساء النبي" (تفسیر ابن ابی حاتم وتفسیر ابن کثیر ج3 ص491 دوسرا نسخہ ج5 ص169) یہ آیت خاص طور پر نبی...
  6. شاکر

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    اگر آپ جنسی تعلیم سے مراد یہ لیتے ہیں کہ شادی سے عین قبل میاں بیوی کو مباشرت کے احکام بتائے جائیں۔ تو اس میں کیا حرج اور کیا غیر شرعی ہے۔ یہ تو عین شریعت کا تقاضا ہے۔ لیکن اس تقاضے کو اگر آپ کلاس روم میں لڑکوں لڑکیوں کو ساتھ ساتھ بٹھا کر جنسی اعضا کی تصاویر، جنسی عمل کی پریزینٹیشن دینے اور...
  7. شاکر

    حدیث کے خلاف عمل

    محترم، بات سمجھنے کی کوشش کیا کریں ۔ فقط اعتراضات پر توجہ رکھیں گے تو اپنا تماشا بنوائیں گے فقط۔ چلیں، آپ اس بات کو ذرا واضح کر دیں کہ : اگر قرآن کو دشمنوں نے پا لیا تو اس کے ذریعہ تم سے مقابلہ کریں گے سے آپ کو کیا سمجھ آتا ہے؟ قرآن کوئی تلوار جیسا ہتھیار ہے کہ دشمن کے ہاتھ لگ گیا تو وہ اسی...
  8. شاکر

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    یہ اعتراض آپ تحریف قرآن والے دھاگے میں کیجئے تاکہ وہیں بات آگے بڑھائی جا سکے۔ شکریہ!
  9. شاکر

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    یہ پھر نیا اعتراض پیش کر دیا۔ جو اعتراض آپ نے پہلے پیش کئے اور جن کے جوابات دئے گئے ۔ ان کی تائید یا تردید کریں اور پھر اگلی بات شروع کریں۔ ورنہ کوئی بات بھی انجام تک نہیں پہنچ سکتی۔ کیا آپ مطمئن ہیں کہ شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی جانب آپ کے منسوب کردہ دونوں شیعی عقائد کا کوئی ثبوت نہیں...
  10. شاکر

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    اگر آپ کو اس تھریڈ میں دئے گئے حوالوں کی صحت کا معلوم نہیں تھا تو خاموش رہنا چاہئے تھا۔ نا کہ غیر متعلق بحث شروع کرتے۔ آپ کو اہل سنت کی کتب میں تحریف قرآن کا عقیدہ نظر آتا ہے تو اہل سنت کا عقیدہ تحریف قرآن کے نام سے علیحدہ دھاگا کھول لیجئے اور وہاں اعتراضات کیجئے بصد شوق۔ آپ کے اعتراضات کا...
  11. شاکر

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    بہرام صاحب، انصاف بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ہر قسم کی گندگی کی وضاحت خود مصنف نے جب پیش کر دی کہ ہر قسم کے اخلاق ذمیمہ اور اعمال خبیثہ مراد ہیں ، تو "ہر قسم کے" عمومی الفاظ سے آپ اپنا من مانا مطلب کشید کرنے میں آزاد نہیں ہیں۔ یہ اعتراف کرنے میں کیا امر مانع ہے کہ آپ کا اعتراض بے جا تھا؟ بلکہ بہتان...
  12. شاکر

    صرف اللہ وارث

    آپ میری پوسٹ سے مخالف معنی مراد لے رہے ہیں۔ میں نے فقط یہ کہا ہے کہ اگر آپ اللہ تعالیٰ کے علاوہ علی وارث کا عقیدہ رکھتے ہیں، تو قرآن سے ایسی مثالیں پیش کیجئے جس میں مردے کو وارث قرار دیا گیا ہو یا بعد کےزمانے والے نے پچھلے زمانے والے کو وارث قرار دیا ہو۔
  13. شاکر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔۔
  14. شاکر

    حدیث کے خلاف عمل

    قرآن کا دشمنوں کے ہاتھ لگ جانا، فقط بحالت جنگ اور مصحف کی بے حرمتی کے خوف کی وجہ سے ہے۔ ورنہ تو قرآن تو غیر مسلموں کی ہدایت کے لئے بھی ہے۔ اب مثال کے طور پر قرآن تو حفاظ کے سینوں میں بھی محفوظ ہے۔ تو اس حدیث سے یہ مطلب نکالنا درست نہیں کہ حفاظ کو کفار کے پاس جانا ہی نہیں چاہئے ورنہ وہ قرآن کی بے...
  15. شاکر

    دفاع سیدنا ولید بن عقبہ

    یہ آپ کی مغالطہ دہی کی کوشش نہیں تو غلط فہمی ضرور ہے۔ اس اعتراض کا بہترین جواب ایک منکر حدیث کے اعتراض کے جواب میں کفایت اللہ بھائی دے چکے ہیں۔ ہمارے نزدیک آپ بھی منکر حدیث ہی ہیں۔ لہٰذا آپ پر یہ جواب بالکل فٹ ہے۔ ملاحظہ فرمائیے: آپ کے اعتراضات اگرچہ سمجھنے کی نیت سے نہیں ہوتے ہیں۔ پھر بھی امید...
  16. شاکر

    صرف اللہ وارث

    شاید کل کو آپ یہ بھی کہنے لگ جائیں کہ حقیقی معنوں میں تو اللہ تعالیٰ ہی معبود ہے۔ لیکن مجازی معنوں میں تو کوئی بھی بندہ معبود ہو سکتا ہے ۔ حقیقی معنوں میں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی نبی اور رسول ہیں، لیکن مجازی معنوں میں تو کوئی بھی نبی اور رسول ہو سکتا ہے۔ آپ نے قرآن کی جو آیات پیش کی...
  17. شاکر

    آفس کی شدید مصروفیات۔۔۔!

    آفس کی شدید مصروفیات۔۔۔!
  18. شاکر

    راولپنڈی ایکسپریس کو بہت بہت مبارک ہو

    دنیاوی معاملات میں یہ بات درست ہو سکتی ہے۔ دین کے معاملہ میں تو فقط کلمہ، توحید یا دین کی بنیاد پر ہی محبت ہو جاتی ہے۔
  19. شاکر

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    محترم، پہلی بات تو یہ کہ آپ کی پوسٹ قطعاً دھاگے کے عنوان سے غیر متعلق ہے۔ بہتر تھا اگر آپ اس پر علیحدہ دھاگا بنا کر اپنے یہ عجیب و غریب دلائل پیش فرماتے۔ آپ کا عائد کردہ الزام کہ: پہلی بات یہ کہ شیعہ عقیدہ اہل بیت کی معصومیت کا ہے۔ اور درج بالا جملہ میں ایسا کوئی عقیدہ بیان نہیں کیا گیا۔...
  20. شاکر

    انعامات کا منتظر شہید

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم سب کو جنت میں داخل فرمائیں اور جہنم سے اپنی پناہ میں رکھیں۔ آمین یا رب العالمین۔
Top