• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    جزاکم اللہ خیرا۔ فوری طور پر تو میرے ذہن میں دو باتیں آتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مجلہ کو ابتدائی طور پر ماہانہ کے بجائے سہ ماہی رکھا جائے اور ایک مرتبہ روانی آ جائے تو پھر اسے ماہانہ بنیادوں پر شائع کرنے کا سوچنا چاہئے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ادارتی کام اتنے آسان نہیں ہوں گے اور ماہانہ مجلہ کے لئے مستقل...
  2. شاکر

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    اس کی ذمہ داری ہمارے پورے معاشرے پر عائد ہوتی ہے۔ زنا بہت آسان اور نکاح بہت مشکل بنا دیا گیا ہے۔ مردوں کا ایک شادی تک محدود ہونا بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری ان بہنوں کی مشکل کو آسان فرمائیں۔
  3. شاکر

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    اس سے قبل آپ بار بار یہ فرما رہے تھے: ۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ کی بار بار فرمائش پر اس کی درست تشریح پیش کی گئی تو آپ اسے غیرمتعلق قرار دیتے ہیں۔ عجیب۔ پہلے تو یہ فرمائیے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ایک ہی خطاب میں مخلوق کی ابتداء سے لے کر انتہاء اور جنت و جہنم میں جانے تک کا سارا احوال بتا دیا جائے؟ وہ...
  4. شاکر

    رجسٹریشن مسلئہ

    جزاکم اللہ خیرا۔ آپ کا شکریہ بھائی کہ آپ نے اتنا اہم مسئلہ رپورٹ کیا اور حل ہونے تک صبر سے ساتھ دیتے رہے۔ ورنہ ہمیں معلوم ہی نہ ہو پاتا اور کئی نئے یوزرز اس وجہ سے محدث فورم کو جوائن نہ کر پا رہے ہوتے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  5. شاکر

    رجسٹریشن مسلئہ

    معذرت بھائی، مجھے ایک ایک کر کے ایڈآن غیرفعال کر کے چیک کرنا پڑے گا۔ میں نے ایک اور ایڈآن غیر فعال کیا ہے۔ ازراہ کرم دوبارہ چیک کیجئے۔ اور جس وقت رجسٹریشن کریں تو ٹائم نوٹ کر کے ضرور بتا دیں کہ ایرر کس وقت آئی تھی۔ اگر آپ پاکستان کے علاوہ کہیں ہیں تو اپنا ٹائم زون بھی شیئر کر دیں۔
  6. شاکر

    Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

    ابوطلحہ بابر بھائی، یہاں تشریف لائیں۔
  7. شاکر

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    غیر متعلق۔ کسی پوسٹ میں کوئی لفظ آنے کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر ہی دلائل شروع کر دئے جائیں۔ اگر آپ کو تقیہ کے عقیدہ پر بات کرنے کا شوق ہے تو نیا دھاگا کھولیں اور یہاں فقط لنک دے دیں۔ یہ درست طریقہ ہے۔ غیر متعلق۔ اہل سنت کے تحریف قرآن کا عقیدہ یہاں زیر بحث ہی نہیں۔ ہم نے تفسیر ابن کثیر کا یہ...
  8. شاکر

    رجسٹریشن مسلئہ

    آپ کی بات واقعی درست ہے۔ یہ مسئلہ بعض نیٹ ورکس پر ہے۔ میں نے ابھی ابھی ایک تبدیلی کی ہے۔ آپ ازراہ کرم ایک دفعہ اور رجسٹریشن کی کوشش کر کے چیک کریں اور پھر بتائیں کہ مسئلہ برقرار ہے یا نہیں؟
  9. شاکر

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا "سلونی"کہ مجھ سے سوال کرو،اظہار ناراضگی کی وجہ سے تھا ۔۔۔۔۔کیوں کہ لوگوں نے دور ازکار اور لایعنی سوالات کرنے شروع کردیئے تھے اس لئے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بطور ناراضگی کے یہ فرمایا۔۔۔۔چناچہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی روایت میں اس کی تصریح موجود ہے...
  10. شاکر

    رجسٹریشن مسلئہ

    السلام علیکم، رجسٹریشن کے دوران صفحہ پر ایک سوال پوچھا جاتا ہے۔ شاید نمازوں کی کل تعداد جس کا جواب 5، پانچ یا five دیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ایک اور سوال ہے کہ ہمارا خالق و مالک کون ہے؟ تو اس کا جواب اللہ، یا اللہ تعالیٰ یا ALLAH دیا جا سکتا ہے۔ آپ چیک کریں آپ کے پاس کوئی ایسا سوال لکھا آ رہا ہے؟...
  11. شاکر

    انگوٹھی والی حدیث

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مطلع کرنے کے لئے شکریہ۔ فلکر پر جہاں یہ تصاویر اپ لوڈ کی تھیں، غالباً انہوں نے ہٹا دی ہیں۔ ابھی مراسلہ کی تدوین کر کے فورم پر ہی اپ لوڈ کر دی ہیں۔ امید ہے کہ اب مسئلہ نہیں ہوگا، ان شاء اللہ۔ نوٹ: ارسلان بھائی، اتنا لمبا اقتباس نہ لیا کریں۔ میں نے آپ کے...
  12. شاکر

    سیرت انسائیکلو پیڈیا (دار السلام)

    کلیم حیدر بھائی، ازراہ کرم اس کتاب کے بارے مارکیٹ سے معلوم کریں۔ اگر لائبریری میں ہو تو فبہا اور اگر نہ ہو، تو قیمت معلوم کر کے یہاں بتا دیں۔ شاید کسی بھائی کے تعاون سے ہم یہ خرید کر انٹرنیٹ پر مفت مہیا کر سکیں۔
  13. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    یہ تو اوپر پوسٹس کی تلاش والے مینو میں موجود ہیں۔ یعنی آج کی پوسٹس گزشتہ دو روز کی پوسٹس وغیرہ۔ پھر تلاش والے باکس میں بھی "مزید نئے" میں کیلنڈر سے دو روز پہلے کی تاریخ منتخب کر کے سرچ کی جا سکتی ہے۔
  14. شاکر

    اسلام و علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید برادر۔ ماشاءاللہ بھائیوں کو آپس میں ہنسی مذاق اور چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھ کر بڑا لطف آ رہا ہے۔ اور اب اندازہ بھی ہو رہا ہے کہ پہلے فورم کچھ خشک سا تھا۔
  15. شاکر

    حرمین سے براہ راست تراویح

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا۔
  16. شاکر

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    کلیم حیدر بھائی، واقعی مجھے بھی اس کتاب کی کمی محسوس ہوئی ہے۔ یہ لائبریری میں تو شاید نہیں ہوگی، دیکھیں اردو بازار سے ملتی ہے کہ نہیں؟
  17. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بھائی جان، دونوں کام ممکن ہیں۔ موضوعات میں تلاش کیلئے، سرچ باکس میں مطلوبہ الفاظ لکھنے کے بعد "صرف عنوانات میں تلاش کریں" والے آپشن کو چیک لگا دیں۔ اس سے پوسٹ کے اندر سے مواد ڈھونڈنے کے بجائے فقط موضوع کے عنوان میں تلاش ہوگی۔ ایک تکنیک یہ ہے کہ سرچ کرتے وقت...
  18. شاکر

    عازمین حج وعمرہ کو ماسک پہننے کی ہدایت

    کیا یہ کسی قسم کی پابندی ہے یا فقط سعودی حکام کا مشورہ؟ کوئی دو روز قبل کسی نے بتایا کہ شوگر اور سانس کے مریضوں کو حج و عمرہ کی ادائیگی سے منع کیا جا رہا ہے۔ اس میں کس حد تک صداقت ہے؟
Top