• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    عجیب بات ہے یہی بات ہم اہل تشیع کے تحریف قرآن والے عقیدہ کے بارے میں کہتے ہیں تو آپ دلائل کا جواب نہ دے سکتے ہوئے بھی نہیں مانتے۔ آپ بدگمانی نہ کریں۔ آیت تطہیر پر الگ دھاگا کھولیں اور اس میں فقط آیت تطہیر کی ہی بات کر لیں۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ زبانی دعوے نہیں، اہل سنت ہی الحمدللہ رسول اللہ...
  2. شاکر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ کلیم حیدر بھائی اس بارے میں آپ کو آگاہ کر سکیں گے ان شاء اللہ ، کہ کون سی کتاب کی ٹائپنگ کی ہمیں فوری ضرورت ہے۔
  3. شاکر

    شیعوں پر اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بددعائیں۔

    بے شک اہل بیت کے صحیح معنوں میں فرمانبردار اہل سنت ہی ہیں اور اہل تشیع ، اسی طرح اہل بیت کی جھوٹی محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، جیسے عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں۔
  4. شاکر

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    تو کیا آپ تقیہ کو شرعی حیثیت دینے سے انکار کر رہے ہیں یا یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ تقیہ کرتے ہی نہیں! ہم نے تو آپ کے عقیدے ہی کی بنیاد پر آپ سے ایک گمان رکھا تھا۔ اور اب جب ہم نے اہل تشیع کا مکروہ چہرہ اسی آئینے میں آپ کو دکھایا ہے تو کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ فضول بات۔ غالباً موضوع سے ہٹانے کی ایک...
  5. شاکر

    اہل بیت سے محبت کے دعویدار رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی

    شیعہ کے نزدیک صحیح روایت کیا اور ضعیف کیا۔ آپ کو معلوم کیسے ہوگا کہ فلاں راوی واقعی جھوٹا ہے یا تقیہ باز ہے؟ خیر، صحت و ضعف تو آپ ہمیں بتائیں کیوں کہ آپ کی کتابیں ہیں اور آپ نے جواب دینا ہے۔ جواب نہیں معلوم تو جیسے آپ نے شیعوں کے تحریف قرآن والے دھاگے میں اعتراف کر لیا، یہاں بھی اعتراف کر لیں،...
  6. شاکر

    اہل بیت سے محبت کے دعویدار رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی

    بہرام صاحب، اتنا جھوٹ نہ بولیں کہ بروز قیامت اس کا بار سنبھالنا مشکل ہو۔ کیا واقعی اہل سنت کی ان احادیث کی بنیاد پر ہی یہ اتنا بڑا مضمون لکھا گیا ہے؟ جبکہ اس مضمون کا اصل مقصد ہی اہل تشیع کی کتب سے اہل بیت کے اقوال اہل تشیع کے خلاف پیش کر کے آئینہ دکھانا تھا۔ وہ سارے حوالہ جات آپ نے بیک جنبش قلم...
  7. شاکر

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    ہمیں کیا معلوم کہ آپ واقعی اپنا عقیدہ پیش کر رہے ہیں یا تقیہ فرما رہے ہیں۔ اور اگر شیعہ کتب روایات کی صحت کا علم نہیں تو فقط اہل سنت کی کتب پر اعتراضات کرنے کیوں تشریف لاتے ہیں؟ ہماری آنکھ کا بال نظر آتا ہے اور اپنے تار تار دامن کی طرف نظر نہیں جاتی؟ اپنے عقیدہ اور مذہب کی فکر بھی کیجئے۔ اور ان...
  8. شاکر

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    رمضان کی دوبارہ آمد کے ساتھ ہی یہ دھاگا پھر سے یاد آیا۔ ابھی تک جواب طلب ہے۔ جمشید اور تلمیذ برادران سے گزارش ہے کہ اس ضمن میں اپنے مطالعہ کی روشنی میں کچھ بتائیں۔
  9. شاکر

    صفۃ صلاۃ النبی

    کفایت اللہ بھائی، انڈیا میں شائع ہونے والی کتب کی اسکیننگ کا وہیں کوئی بندوبست کیا جا سکتا ہے؟
  10. شاکر

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    اہل سنت کے بارے میں آپ کے پیش کردہ الزامات کو علیحدہ دھاگے میں منتقل کر رہا ہوں۔ تاکہ یہاں فقط اہل تشیع کے عقیدہ تحریف قرآن پر بات کی جا سکے۔ جو کہ اس دھاگے کا اصل موضوع ہے۔ اگر یہ واقعی سچ ہے تو اصول کافی کی پیش کردہ روایات کا جواب دیجئے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ اعتراض کے جواب میں اہل سنت پر...
  11. شاکر

    اہل بیت سے محبت کے دعویدار رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی

    یہ احادیث تو اس مضمون میں فقط بطور تمہید بیان کی گئی تھیں۔ اور ان میں بھی دو احادیث سنداً حسن ہیں۔ لیکن ابھی ہم ان کی بات نہیں کرتے۔ آپ ذرا نہج البلاغہ، الاحتجاج للطبرسی وغیرہ کے جو حوالہ جات پیش کئے گئے ہیں، ان کی حقیقت بھی بیان فرمائیں۔ کیونکہ اہل تشیع کی اہل بیت سے محبت کی حقیقت ، خود اہل بیت...
  12. شاکر

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    اللہ و رسولہ اعلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اس وقت کہا کرتے تھے جب خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی سوال پوچھیں یا عموماً جہاں شریعت کی باتوں کا ذکر ہو۔ اب شریعت کے احکامات، ان کی درست توضیح و تشریح تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے تھے، اس میں بھلا کیا شک۔ معاملات...
  13. شاکر

    حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا۔ تفسیر السراج۔ پارہ:3

    کیا زیر بحث آیت میں بھی حضرت زکریا علیہ السلام سے ایسی کوئی بات منسوب ہے کہ یہ میری سنت ہے کہ نیک لوگوں کے پاس فقط کھڑے ہو کر اللہ سے دعا کیا کرو؟ اگر ہے تو آپ کا مؤقف ثابت اور اگر نہیں، تو بالا جملہ غیر متعلق ہے۔ استغفراللہ۔۔۔ میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ایسی سوچ سے بھی۔ میں نے یہ عرض کی تھی کہ...
  14. شاکر

    غیر منقوط ترجمہ

    مترجم، ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ صاحب کا انٹرویو بھی یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:
  15. شاکر

    غیر منقوط ترجمہ

    آصف بھائی، لنک تو اس لئے شاید دستیاب نہیں کہ ابھی یہ ترجمہ قرآن شائع نہیں ہوا ہے۔ بلکہ اس وقت شاید نظر ثانی کے مراحل میں ہے۔ البتہ مزید تفصیلات ملی ہیں اور ایک دو سورتوں کا ترجمہ بھی دستیاب ہوا ہے۔ وہ پیش خدمت ہے: (مجھے ذیل کے آرٹیکل سے کلی اتفاق نہیں، فقط معلومات کے لئے پیش کر رہا ہوں)۔...
  16. شاکر

    صفۃ صلاۃ النبی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی جان، کیا مترجم کا نام معلوم ہو سکتا ہے؟ یا ناشر؟ انڈیا کی کتب پاکستان میں عموماً دستیاب نہیں ہوتیں۔ لہٰذا یہاں خرید کر اسکیننگ تو مشکل ہے۔ انڈیا میں رہنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ توجہ فرمائیں۔ Aamir کفایت اللہ
  17. شاکر

    غیر منقوط ترجمہ

    میرے خیال میں بغیر مطالعہ اور بغیر مترجم کو جانے، ان کے بارے میں ایسے کلمات نہایت ہی نامناسب ہیں۔ ہمیں اس بات سے اختلاف ہو سکتا ہے کہ غیرمنقوط ترجمہ کی افادیت ہے یا نہیں۔ لیکن کسی کی نیت پر شک کرنا درست نہیں۔ یہ قرآن کی خدمت کا ایک انداز ہے، اور بعض اوقات اس کی افادیت عام مترجم قرآن سے فقط ایک...
  18. شاکر

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  19. شاکر

    ہفت روزہ الاعتصام 2010 کے شمارے

    کلیم حیدر بھائی، اگر آپ کے پاس یہ شمارے موجود ہیں اور ویب سائٹ پر پبلش کرنے میں دیر ہے تو رضا بھائی کو ذپ پر ڈاؤن لوڈ لنکس بھیج دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  20. شاکر

    میرے لئے دعا کریں

    اللہ کا شکر ہے۔۔!
Top