کم و بیش دو ہزار پوسٹس پر مبنی مکمل سنن ابو داؤد کو محدث فورم کے صفحات پر پیش کرنے کے لئے آپ کے لئے تہہ دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائیں اور ساتھ میں دیگر بھائیوں کو بھی جنہوں نے اس کارِ خیر میں تعاون کیا۔
اللہ تعالیٰ نے چاہا تو یہ کاوش رہتی...