• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے؟

    اس کہانی کے مطابق ، بچوں پر ظلم کرنا ، ان کی کلائیاں کاٹنا وغیرہ ، یہ سب چیزیں کن لوگوں کے لیے دلچسپ اور لذت کا باعث ہیں ، کہ انہیں خوش کرنے کے لیے یہ ایک مکمل انڈسٹری بن رہی ہے؟؟ یہ بات بھی سمجھنا تھوڑا مشکل ہورہا ہے کہ ایسے نفسیاتی مریض معاشرے میں اتنی تعداد میں اور اتنے مضبوط ہیں کہ کوئی...
  2. خضر حیات

    حدیث کی تحقیق ۔۔۔کیا مشت زنی کرنے والا ہاتھ قیامت کےدن حاملہ ہو گا

    امام بيهقي نے شعب الایمان میں یہ روایت نقل کی ہے: عن أنس بن مالك قال: " يجيء الناكح يده يوم القيامة ويده حبلى " شعب الإيمان (7/ 330) اس کی سند میں حسان بن حمید مجہول راوی ہے ، جبکہ مسلمہ بن جعفر ضعیف ہے ۔ گو اس قسم کی روایات ضعیف ہیں ، ليكن مشت زنی کرنا كبيره گناہ ہے ۔
  3. خضر حیات

    شیخ الحدیث مولانا اللہ یار صاحب وفات پاگئے

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی استاذ العلماء ,شیخ التفسیر والحدیث مولانا اللہ یار صاحب آف جلالپور پیروالا آج خطبہ جمعہ کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے. مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ کے السابقون الاولون تلامذہ میں سے تھے. زندگی کی آخری سانس تک اپنے استاذ گرامی کے مدرسہ دارالحدیث...
  4. خضر حیات

    شیخ الحدیث مولانا اللہ یار صاحب وفات پاگئے

    ممتاز محقق عالم دین شیخ التفسیر حضرت مولانا اللہ یار خان صاحب(جلال پور پیروالہ)آج ملتان میں خطبہ جمعةالمبارک ارشاد فرمانے کے بعد ھارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔۔نماز جنازہ کل 20-جنوری 2018ء بروز ھفتہ جلال پور پیروالہ میں ادا کیا جائے گا۔۔ان شاءاللہ۔إنا لله وإنا إليه راجعون رحمه الله رحمة...
  5. خضر حیات

    شیخ الحدیث مولانا اللہ یار صاحب وفات پاگئے

    مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری کے معروف شاگرد شیخ الحدیث و التفسیر مولانا اللہ یار صاحب آج ملتان جمعہ پڑھا کر واپس جارہے تھے ، کہ گاڑی میں ہی ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پاگئے ۔ مولانا رفیق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ’ سلطان محمود محدث جلالپوری ‘ میں ان کا مختصر تذکرہ موجودہے۔ دار الحدیث جلال پور...
  6. خضر حیات

    کیا اصل نام بتائے بغیر نکاح ہوجاتاہے

    نکاح میں اصل نام چھپانا بلکہ غلط نام بتانا یہ واضح جھوٹ ہے ۔ شریعت میں اس کی اجازت نہیں ۔ اگر کوئی عذر یا مجبوری ہو تو اس کے مطابق استثنائی حکم ہو گا ۔ ورنہ جھوٹ اور دھوکہ کی حیثیت شریعت میں واضح ہے۔
  7. خضر حیات

    ض : داد یا زاد

    صحیح بات وہی جو آپ اوپر نقل کر چُکے ہیں۔ البتہ اس کی ادائیگی میں اختلاف ہے ۔ اس لیے کچھ لوگ اسے دال کی طرح بھی پڑھتے ہیں۔
  8. خضر حیات

    محدث فورم کی اصلیت

    جی مرشد جی صاحب ! بس کریں ، میرے خیال میں آپ نے اتحاد و اتفاق پر کافی کام کرلیا ہے ، اب انتشار و افتراق کی طرف بھی توجہ دیں ۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ، امت میں اختلاف ختم نہ کریں ، ورنہ امت کے کرنے کا کوئی کام نہیں بچے گا۔
  9. خضر حیات

    محدث ڈاٹ کام(حدیث سائٹ) پر چند شاندار اضافہ جات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ ، بہترین ۔
  10. خضر حیات

    کیا سیدنا امیر معاویہ نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دیا؟

    میں نے اس موضوع سے متعلق آپ کی بعض پوسٹس کو صرف اس لیے ’ منظور ‘ کیا ہے ، کہ شاید کوئی علمی بات ہوگی ! علمی بحث کے جواب میں کٹ حجتی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ اگر آپ نے اپنی تحقیق کی بنا پر زہر والا واقعہ صحیح قرار دیا ہے ، تو اس کی تفصیل یہاں پیش کریں ۔ اور اگر صاحب عون المعبود پر اعتماد کیا ہے ،...
  11. خضر حیات

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    انسان کو جس چیز سے جتنا پیار ، محبت ، لگاؤ اور انس ہے ، اس کے لیے اسی قدر ’ محتاط ‘ الفاظ استعمال کرتا ہے ۔ بہر صورت آپ اب سو تاویلیں کریں ، یہ باتیں کہ احادیث اختلاف کا باعث ہیں ، یہ پہلی دفعہ آپ کے کی بورڈ سے نہیں نکلیں ، یہ دل کی باتیں بہت سوں کی زبان سے پھسلی ہیں ۔ پھر وہی پرانی بحثیں کھل...
  12. خضر حیات

    شماغ پہننے کی دلیل؟

    ايك ايك چیز گنوانے کی ضرورت نہیں ، ہر وہ عادت مبارکہ جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سر انجام دی ، اسے سنت کی اتباع کے جذبے سے اختیار کرنا مستحب اور باعث ثواب ہے ۔ کوئی پیزا چھوڑ کر کدو کھائے کہ یہ حضور کو پسند تھے ، تب بھی اس کے لیے ثواب ہے ۔ حضور کی عادات یا سنن مبارکہ میں عرف اور غیر عرف وغیرہ...
  13. خضر حیات

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    ساتھ ’ قرآن ‘ بھی لگا دیں ، تاکہ آپ کی سوچ کے مطابق اختلاف ختم ہوجائے ، دین باقی رہے نہ رہے ۔
  14. خضر حیات

    شماغ پہننے کی دلیل؟

    جی یہ بھی ایک سوچ پائی جاتی ہے کہ سر ڈھانپنا یہ کلچر کا حصہ تھا ، لہذا ضروری نہیں ۔ بہر صورت ہم تو اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ ہونے کی بنا پر مستحب سمجھتے ہیں ۔
  15. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    ۲ ـ «مرداس بن محمد ، امام ابن القطان کہتے ہیں: :لايعرف البته، حافظ ذہبی فرماتے ہیں: لااعرفه، وخبره منكر في التسمية علي الوضوء» الميزان: ۴/ ۸۸) ابن حجر "اللسان " میں فرماتے ہیں: « مرداس بن محمد بن الحارث بن عبدالله بن ابي بردة عن(۲) ابی موسی الاشعري، عن محمد بن ابان عن ايوب بن عائذ...
  16. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    امام بخاری اور حدیث تسمیہ یہ حدیث امام بخاری کے نزدیک تمام طرق میں ضعف شدید کے باعث نا قابل احتجاج ہے۔ پہلی حدیث: حدیث ابی ثفال جامع ترمذی مع التحفہ ( ۱/ ۱۱۸) میں امام ترمذي ابو ثفال عن رباح بن عبد الرحمن بن ابي سفيان بن حويطب، عن جدته، عن ابيها ...الحديث. کے طریق سے روایت ذکر کرنے کے بعد...
  17. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    شق نمبر(٤) میں موصوف نے مختلف اسانید کے ساتھ مروی پانچ احادیث ذکر کرنے کے بعد ائمہ کرام سے انکی تضعیف نقل کر کے ان سے حسن لغیرہ کی عدم حجیت کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔(ص: ۹۸ ـ ۱۰۷) محترم قارئین! شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، محترم حافظ ندیم ظہیر اور حافظ ابو یحیی نورپوری صاحبان نے بھی اسی طرح کی...
  18. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    ۲ ـ محتمل ضعیف + ضعیف، کی تقویت کا اگر لازمی طور پر مطلقا انکار ہی کرنا ہے، یعنی اس کے لیے ثقہ وصدوق کی متابعت کا ہونا لازمی ہے تو پھر اس کا قطعی طور پر یہ نتیجہ نکلے گا کہ محتمل ضعف کے کتنے بھی طرق جمع ہو جائیں، روایت بہرحال ضعیف ہی رہیگی اوراس میں قوت نہیں آ سکے گی.اگرچہ اسکے کتنے ہی طرق مل...
  19. خضر حیات

    شیخ محمد علی الصابونی کا مستند تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عصر حاضر کے معروف اشعری اور صوفی مفسر عالم دین تھے ۔ تفسیر ابن کثیر ،تفسیر قرطبی وغیرہ کئی ایک کتابوں کی تلخیص کی ہے ۔ خود بھی ’ صفوۃ التفاسیر ‘ کے نام سے کتاب تصنیف فرمائی ۔ شامی ہیں ، لیکن عرصہ دراز مکہ مکرمہ ام القری یونیورسٹی پڑھاتے رہے ، مسجد حرام میں بھی...
  20. خضر حیات

    قرآنی تعویذ اور امام شعبی کی روایت؟؟

    یہ روایت درست ہے ۔ اگر حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوتی تو ہم بلا جھجک کہتے کہ قرآنی تعویذ درست ہیں ۔ لیکن یہ امام شعبی کا قول ہے ، قرآنی تعویذ کے متعلق سلف میں اختلاف ہے ۔ اس حوالےسے فورم پر کافی سارا مواد موجود ہے ، یہ ٹیگ دیکھیں : تعویذ قرآنی تعویذ
Top