• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کمیٹی کے پیسوں پر زکوۃ کا حکم

    عمر بھائی ! چند دن پہلے لڑکوں کو سنا ، اس کمیٹی کو وہ ’ جمعیۃ ‘ کہہ رہے تھے ۔ ابتسامہ ۔ مزيد یہ دیکھ لیں : هذه المعاملة التي يتعامل بها الناس ويسمونها "الجمعية" يرى أكثر علمائنا المعاصرين أنها جائزة ، بل كانت موجودة قديماً ، وذكرها بعض العلماء ونصوا على أنها جائزة ، وكانت تسمى قديماً بـ "الجمعة"...
  2. خضر حیات

    انسٹالمنٹ پر زمین لینا

    ڈاکٹر @محمد فیض الابرار صاحب سے گزارش ہے رہنمائی فرمائیں ۔
  3. خضر حیات

    انسٹالمنٹ پر زمین لینا

    قسطوں کے کاروبار میں گو اختلاف ہے ، لیکن بعض علما نے اس کو قیمت فکس کرکے جائز قرار دیا ہے ، اور یہی درست محسوس ہوتا ہے ۔ باقی اوپر جو صورت بیان کی گئی ، یہ انسٹالمنٹ نہیں کوئی اور ہی حیلہ محسوس ہوتا ہے ۔
  4. خضر حیات

    جمعہ کی نماز کے مسائل

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خطبہ جمعہ سننا ضروری ہے ، البتہ اگر نہ سنا جائے ، یا رہ جائے ، تو نماز نہ ہونے کی دلیل موجود نہیں ۔ لنک یہ عمل صحیح نہیں ۔ کہ اس میں جان بوجھ کر خطبہ جمعہ سے تاخیر ہے ۔ ملازمین کو چاہیے یا خود کہیں جمعہ یا خطیب صاحب کا انتظام کرلیں ، یا پھر کمپنی وغیرہ سے جمعہ...
  5. خضر حیات

    محدث بک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں پچھلے چار پانچ ماہ سے معرض القرآن الکریم ( گیٹ نمبر 5 ) میں ہوتا ہوں ۔
  6. خضر حیات

    سلف کا وصیتی پیغام نوجونان ملت کے نام

    بارک اللہ فیکم و جزاکم خیرا۔
  7. خضر حیات

    قاری محمد حنیف ربانی صاحب کا لخت جگر صفی الرحمان ربانی کا روڈ اکسیڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے

    اللہ تعالی مغفرت کرے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اہل علم کے گروپوں میں اس حادثے کی بنا پر ماحول سوگوار ہے ۔
  8. خضر حیات

    مکہ مکرمہ میں پاسپورٹ اور ویزہ کی کاپی نہ رکھنے والوں کی پکڑ دھکڑ

    غیر قانونی لوگوں کے لیے تقریبا چھ ماہ پہلے ایک مہم شروع کی گئی تھی کہ سب ’ قانونی ‘ ہوجائیں ، یا پھر اپنے ملک واپس چلے جائیں ، یہ مدت تین ماہ پر مشتمل تھی ، اس مدت کو ختم ہوئے تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہوگا ۔ اب پکڑ دھکڑ شروع ہوچکی ہے ، عمرہ کے لیے آئے ہوئے زائرین کے لیے زیادہ مسئلہ نہیں ،...
  9. خضر حیات

    جب اسرائیل اور انڈیا نے کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا

    جاوید چودھری کی قصہ گوئی اپنی مثال آپ ہے ۔ پھر بھی جذبہ سے لبریز اس کہانی کو داد دیے بغیر نہیں رہا جاسکتا ۔
  10. خضر حیات

    ایمان ایک فطری تقاضا اور اس کی ضرورت واہمیت

    خوب فرمایا۔
  11. خضر حیات

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چوتھی وجہ ، جو اس طرح کے تھریڈز کو حذف نہ کرنے کی میری نظر میں سب سے اہم وجہ ہوسکتی ہے ، کہ کسی غلطی کا سرزد ہونا پھر اس کی تصحیح ہونا یہ دوسروں کے لیے بھی فائدہ مند رہتا ، تاکہ آئندہ کوئی بعینہ وہی غلطی نہ دہرائے ، اور دوبارہ وہی وضاحتیں پیش نہ کرناپڑیں ۔
Top