• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    علامہ محمد ناصر الدین البانی ؒاور ضعیف احادیث

    شیخ البانی اور تحقیق حدیث کے حوالے سے آج کل ایک تحریر سوشل میڈیا پر بعض جگہوں پر نظر آرہی ہے ، بطور ریکارڈ اسے یہاں نقل کیا جاتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احادیث پر ضعف کا حکم لگانے والے شیخ ناصر الدین البانی اور سوشل میڈیا پر انکے حکم کی اشاعت کرنے والوں کے لئے مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کا جواب...
  2. خضر حیات

    حضرت مریم علیہ السلام کنواری مریم ہے ہاں عیسی کی پیدائش

    منکرین حدیث جس بے شرمی سے بعض احادیث پر اعتراض کرتے ہیں ، قرآن کریم فرقان حمید میں بیان کردہ اس طرح کے معجزات اور کرامات سن کر ان کا ایمان پتہ نہیں کس طرح برقرار رہتاہوگا۔
  3. خضر حیات

    محدث بک

    لوگ آپ کو کیسا سمجھتے ہیں ؟ یہ ایک قرینہ ہوسکتا ہے ، اچھائی یا برائی کا معیار نہیں ۔ حقیقی معیار، اللہ تعالی اور انسان کا اس کے ساتھ تعلق ہے ۔ لوگوں کی دسترس میں آپ کے ظاہری اقوال و افعال ہیں ، اللہ کے ساتھ تعلق کی مخفی کیفیات لوگوں کے علم سے ماورا ہیں ۔ اگر اللہ راضی ہے ، تو لوگوں کی خوشی یا...
  4. خضر حیات

    بیٹھک

    ماشاءاللہ ، کبھی کبھی بیٹھک خوب سج جاتی ہے ۔ ایسا ماحول ہو ، تو سب اپنے اپنے خرچے پر چائے کی بھی دو چسکیاں لگالیا کریں ۔ ابتسامہ ۔ ورنہ دیکھنے پر گزارہ کریں :
  5. خضر حیات

    زکریا بن محمد بن محمود القزوینی کون ہیں ؟

    تراجم و طبقات کی کتابوں میں ان کا ترجمہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ، ایک مشہور مؤرخ ، جغرافیہ دان اور قاضی ہونے کے علاوہ ان کےمتعلق کوئی خاطر خواہ معلومات نہیں ملیں ۔ ان کی بالا کتاب پڑھ کر ہی کوئی رائے دی جاسکتی ہے ، شیخ فیض صاحب اس کام میں مصروف ہیں ، امید ہے کتاب کے مطالعہ کے بعد اپنی قیمتی آراء...
  6. خضر حیات

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    متفقہ فیصلے سے مراد : متقدمین میں سے کسی نے بھی اس فیصلے کی مخالفت نہیں کی۔ وہم ہونے پر اتفاق ہے، کس کو ہوا ، اس کی تحدید میں اختلاف ہے ۔ گویا وہم یا خطا ہونے میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں ۔ بہر صورت جو آپ حضرات کا موقف ہے ، میں اسے کلیتا رد نہیں کرتا ، کیونکہ یہ صرف آج کے دو چار لوگوں کی بات نہیں...
  7. خضر حیات

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    متقدمین ائمہ علل سے اتنا ہی اختلاف ہوسکتا ہے ، جتنا ایک سونار یا جوھری سے ہوتا ہے۔
  8. خضر حیات

    کیا ایصال ثواب کی نیت سے کی جانے ولی گیارھویں بھی حرام ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حقیقت حال ایسے ہی ہو جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا تو بھی ایصال ثواب کا یہ طریقہ غیر مسنون ہے ۔ اس کا کسی بھی انداز سے حصہ بننے سے گریز کرنا چاہیے ۔ البتہ یہ کھانا حرام نہیں ہوگا ، کیونکہ اسے اللہ کے نام پر ہی تیار کیا گیا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیں : ایصال ثواب...
  9. خضر حیات

    مشرک اور بدعتی کو زکوۃ، فطرہ اور صدقہ دینا کیسا ہے؟

    عمر بھائی ! اب آپ کوشش کیا کریں ، سوال کرنے یا سوالیہ نشان لگانے کی بجائے ، خود مسائل کو حل کرنے میں مدد کیا کریں ، اس طرح کے سوالات کے جوابات اپنے اہل علم اساتذہ سے پوچھ کر یہاں لکھاکریں ، تاکہ سب کا بھلا ہو ۔
  10. خضر حیات

    اصلاح کیسے کی جائے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ خود سمجھانےکی کوشش کریں ، اگر ناکام ہوجائیں تو : 2۔ اس کے والد کو بتائیں ، خاموش رہنا درست نہیں ۔
  11. خضر حیات

    حافظ ابن حجر رحمہ اللہ علیہ پر رذیل بہتان والا قصہ

    یہ موضوع پہلے یہاں زیر بحث رہ چکا ہے ۔
  12. خضر حیات

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    کسی ایک کی ہر ہر بات ماننے کی دعوت نہیں دی گئی ۔ ائمہ علل کے متفقہ فیصلےکی بات کی گئی ہے ۔ دلائل و قرائن کی روشنی میں ائمہ متقدمین سے اختلاف کیا جاسکتا ہے ۔
  13. خضر حیات

    ان کتب کی ضرورت ھے

    یہ کتاب پی ڈی ایف میں نہیں ہے ۔ البتہ یہاں سے منگوائی جاسکتی ہے ۔ یہ بھی نیٹ پر موجود نہیں ۔ البتہ اس کا خلاصہ یہاں سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ اس كا بھی صرف خلاصہ ملا ہے ۔
  14. خضر حیات

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    میرے علم کی حد تک تو کسی نے بھی نہیں کی ۔ البتہ انہوں نے جس بنا پر روایت پر کلام کیا ہے ، اس میں تدلیس کی نفی نہیں ہے ۔ یہ روایت وہم اور خطا ہے ، یہ ہوا کس سے ؟ نقاد نے دو لوگوں کی نشاندھی کی ہے ، یا سفیان یا پھر وکیع ۔ تیسرا یہ ہوسکتا ہے کہ اس روایت میں اصل خطا اسی شخص سے ہو ، جس کو تدلیس کی...
  15. خضر حیات

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    دونوں باتیں ایک دوسرے سے متعلق ہیں ۔ چند متاخرین اہل علم کے علاوہ کسی سے بھی اس روایت کی تصحیح منقول نہیں ، اس حدیث کی صحت و ضعف کا مسئلہ ’ علل ‘ سے تعلق رکھتا ہے ، معروف ائمہ علل میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے ، جس نے اس کی تصحیح کی ہو ، بلکہ سب اس کے ’ وہم ‘ اور ’ خطا ‘ ہونے پر متفق ہیں ۔
  16. خضر حیات

    سردی اور گرمی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال انسانی ذہن کے مطابق پیدا ہوتا ہے ، جبکہ سردی گرمی اور جہنم کے سانس لینے کی حقیقت کا تعلق اللہ کی قدرت کے ساتھ ہے ، اللہ بہتر جانتا ہے کہ یہ کاروبار دنیا کس طرح چل رہا ہے ۔ انسان نے اپنے علم کی بنا پر ایسی چیزوں کی سائنسی توجیہات بھی کی ہوئی ہیں ، لیکن انسان...
  17. خضر حیات

    مطلوب ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو میں ایسی کوئی کتاب میرے علم میں نہیں ، البتہ عربی میں ایک کتاب ہے ، احکام الشتاء فی السنۃ المطھرۃ ۔
  18. خضر حیات

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    شاید آپ نے جان بوجھ کر ایسا کیا ، یا لاعلمی میں ، ورنہ سنن ابو داود سے آپ نے یہ روایت نقل کی ہے ، اور امام صاحب اسی روایت کو پہلےذکر کرکے ضعیف قرار دے چکے ہیں : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ يَعْنِي ابْنَ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ...
  19. خضر حیات

    مسجد اقصی پر محترم انس نضر حفظہ اللہ کا خطبہ جمعہ

    خطبہ دیتے ہوئے ، چھڑی یا کمان وغیرہ پکڑنا ،حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت ہے ۔ ابو داود حدیث نمبر : 1096 بَابُ الرَّجُلِ يَخْطُبُ عَلَى قَوْسٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ خِرَاشٍ، حَدَّثَنِي شُعَيْبُ بْنُ زُرَيْقٍ الطَّائِفِيُّ، قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى رَجُلٍ -لَهُ...
Top