الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’ شماغ ‘ اور ’ غترہ ‘ جو سعودیہ وغیرہ عرب ممالک میں پہنا جاتا ہے ، اسی طرح مصری اردنی عراقی وغیرہ لوگ خاص قسم کی ٹوپیاں پہنتے ہیں ، یہ سب چیزیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں معروف نہیں تھیں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم عمامہ پہنا کرتے تھے ۔ ان چیزوں کا تعلق...
لینگویج تبدیل کرنے سے مراد ؟
ایک تو ہے کہ اردو عربی انگلش وغیرہ ایک سے زیادہ زبانیں ہوں ، تو ان میں سے ایک بائی ڈیفالٹ ہوتی ہے ، جبکہ باقی دو کو خود منتخب کرنا پڑتا ہے ۔ کمپیوٹرز میں عام طور بائی ڈیفالٹ انگلش ہوتی ہے ، تو ظاہر ہے اردو لکھنے کے لیے ہمیں اردو اختیار کرنا پڑے گی ۔ اگر تو آپ کی مراد...
"و ما جعلنا القبلة التي كنت عليها إلا لنعلم من يتبع الرسول ممن ينقلب على عقبيه "
گویا تحویل قبلہ منافقین کا امتحان تھا ۔ منکرین حدیث اور عقل پرست اس دور میں ہوتے تو سارا بھرم کھل جاتا۔
اگر اسکین لگائیں ، تو کوشش کریں کہ واضح ہو اور پڑھا جائے ۔
دوسرا اس عبارت کو لکھ بھی دیا کریں ، تاکہ جو جواب لکھنا چاہے ، اس کے لیے آسانی ہو۔
تیسری بات ، ایسی کئی باتیں پہلے ہی فورم پر موجود ہیں ، لگانے سے پہلے سرچ بھی کرلیا کریں ، شاید پہلے سے ہی موجود ہوں ۔
چوتھی بات : بہترین اور مفید موضوعات...
حوریں زعفران سے پیدا کی گئی ہیں ؟
اس حوالے سے ایک روایت مروی ہے :
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : خَلَقَ اللهُ الْحُورَ الْعِينَ مِنَ الزَّعْفَرَانِ .
ترجمہ :
ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ نے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ آپ احباب کی محنتوں کو قبول فرمائے اور ذخیرہ آخرت بنائے ۔
جب وقت ملے ، ایک تو ایپلی کیشن کی منفرد خصوصیات ذکر کریں۔
دوسرا سب کچھ ایک ہی سافٹ وئیر یا ایپلی کیشن میں جمع کریں ۔
ورنہ لوگ اسلام 360 وغیرہ کو چھوڑ کر کیوں ہر ہر کتاب کے لیے مستقل ایپلی کیشن ڈاؤن...
روبوٹ انسانوں کی طرح بنائے جاتے ہیں ، صوفیہ روبوٹ جو آپ نے کہا ، وہ بھی ایک عورت کی شکل کا ہے ، یہ حرام ہے ۔
شریعت میں تصویر کی جو شدید مذمت بیان ہوئی ہے ، ان میں یہ ’ تماثیل ‘ یعنی مورتیاں وغیرہ بھی شامل ہیں ، روبوٹ اسی مورتی کی جدید شکل ہے ۔ ( اس حوالے سے عربی زبان میں ایک قدرے تفصیلی فتوی )...