• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    زندگی گزارنے کے اصول

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علامہ ابن القیم کی ایک کتاب ہے ، جس کا اردو ترجمہ ’ دوائے شافی ‘ کے نام سے مطبوع ہے ۔ اس کا مطالعہ کریں ،اس میں اس طرح کی بیماریوں کاعلاج بتایا گیا ہے ۔ اگر پھر بھی گناہ سے جان نہیں چھوٹتی تو جگہ چھوڑنے کا فیصلہ بہترین ہے ۔ نمازوں کی پابندی ، صبح و شام کے اذکار...
  2. خضر حیات

    محدث بک

    اطلاع ، اطلاع ہی ہوہی ہوتی ہے ، چاہے مثبت ہو یا منفی ۔ اب تو سنا ہے یوٹیوب پر لوگ منفی ریٹنگ کی درخواستیں بھی دینے لگے ہیں ، چلو کچھ نہ کچھ تو آتا ہی ہے نا !! ابتسامہ۔
  3. خضر حیات

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ اطلاع دینے میں لیٹ ہوگئے ہیں ۔ ان کے انکل @محمد نعیم یونس صاحب نے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا ۔ ایک بار پھر دعا کہ اللہ تعالی جوڑی سلامت رکھے اور بابرکت بنائے ۔
  4. خضر حیات

    محدث بک

    یہ تو واقعتا ’ محدث بک ‘ بنا ہوا ہے ۔ فیس بک کی طرح نوٹیفکیشنز کی کثرت ۔اللہ زد فزد ۔ ابتسامہ
  5. خضر حیات

    محدث فورم کی اصلیت

    اس طرح کے خیالات کا اظہار کرنے والے آپ پہلے نہیں ہیں ، جو ہم نے پہلوں کو کہا ، وہی آپ بھی سن لیں : کوئی دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ وغیرہ وغیرہ کوئی بھی فورم ایسا لا کر دکھادیں ، جہاں مخالفین کو اپنا موقف بیان کرنے کی اتنی وسعت ہو ، جتنی اس فورم پر پائی جاتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے اپنے بعض احباب...
  6. خضر حیات

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    پیچھے تو آپ پڑے ہوئے ہیں ، دیکھ لیں : لوگ آپ سے پیچھا چھڑانا چاہ رہے ہیں ، آپ کہہ رہیں کہ نہیں جواب دیں ، بلکہ جواب لے کر دیں ۔ ابتسامہ ۔
  7. خضر حیات

    شفاء یابی کیلئے دعاء کا شکریہ اور مزید دعاؤں کی درخواست

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا کرے۔
  8. خضر حیات

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ میں نے ، نہ آپ کو روکا ، نہ کسی جواب دینے والے کو ۔ اب کوئی آپ کے ساتھ بحث نہیں کرنا چاہتا تو اس میں کسی کا کوئی قصور نہیں ۔ اور ہاں ہر دوسری پوسٹ میں: اس طرح کی فضولیات سے گریز کریں ۔ ایک دفعہ کہہ دیا کہ اس تھریڈ میں نہ آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ، نہ ہوگی ۔ اور اگر...
  9. خضر حیات

    حدیث اعمی کا تحقیقی جائزہ

    اس روایت سے متعلق پہلے بھی کچھ تحریریں فورم پر موجود ہیں۔
  10. خضر حیات

    ٹیکنالوجی دنیا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہترین ، جاری رکھیں ۔
  11. خضر حیات

    واہ رے مقلد تیری کون سی کل سیدھی!

    ابتسامہ ۔ امام صاحب اس دور میں ہوتے تو یقینا اپنے ان مقلدین کے مقلد بن جاتے کہ اصل مجتہد تو یہی ہیں ۔ ائمہ سے منقول ہے کہ احادیث کے مقابلے میں ہمارے اقوال کو دیوار پر دے ماریں ، یقینا انہیں علم ہوتا کہ ہمارے اقوال ’ احادیث ‘ ہیں اور اس کو رد کرنے والے ’ منکرین حدیث ‘ کہلائیں گے ، تو یقینا اپنے...
  12. خضر حیات

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    میں تو یہی سمجھتا ہوں کہ انہیں اپنا موقف بیان کرنے کی اجازت ہو ۔ لیکن پھر بھی اگر فورم کے معزز اراکین کی ایک معتدبہ تعداد اس اعتراض میں آپ کی تائید کرے ، تو میں اپنی سوچ سے ہٹ کر ایسے مواد کو فورم سے ہٹانے کے لیے تیار ہوں ۔
  13. خضر حیات

    شاعری میں آداب شریعت کے واقفین کا افسوس ناک طرز عمل

    مولویانہ اردو ۔ ابتسامہ ۔ مجھے ایک شخص کی بات یاد آئی کہ بعض مولوی خود اپنے جیسے مولویوں کو ’ مولوی ‘ کہہ کر طنز کرتے ہیں ۔ بہرصورت مولانا صلاح الدین اپنی نثر یا شاعری میں مولوی ہونے پر کہیں شرمندہ نظر نہیں آتے ۔ محل نزاع کو ہی بطور دلیل پیش کر رہے ہیں ۔ اس حوالے سے شیخ صلاح الدین صاحب نے اپنا...
  14. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    امام ترمذی کی اصطلاح "حسن لغیرہ " کی تطبیقي میدان میں حیثیت موصوف “ محقق” نے شق نمبر(۳) میں یہ کہا ہے کہ: ضعیف + ضعیف= ضعیف ہی رہتی ہے،، جیسے صفر + صفر= صفر " رہتا ہے، یا جیسے "ایک اندھا + ایک اندھا + ایک اندھا= اندھا ہی رہتا ہے، تین اندھوں کے ملنے سے ایک آنکھوں والا نہیں بن سکتا۔(ص : ۹۷)...
  15. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    محترم قارئین! امام ابن تیمیہ کے مذکورہ بالا کلام « واول من عرف انه قسم الحديث ثلاثة اقسام: صحيح وحسن وضعيف، هو ابو عيسي الترمذي في جامعه » پر امام ابن رجب نے نقد کیا ہے، فرماتے ہیں: “ وقد نسب طائفة من العلماء الترمذيَّ الي التفرد بهذاالتقسيم، ولاشك انه هوالذي اشتهرت عنه هذه القسمة، وقد سبقه...
  16. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    ایک شبہہ اور اسکی تحقیق ( "حسن لغیرہ "کی اصطلاح اور "ضعیف + ضعیف کی حجیت پر باقی محدثین کرام کا تعامل ) امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «و ما ذكرنا فى هذا الكتاب “حديث حسن” فانما أردنا به حسن اسناده عندنا، كل حديث يروى لا يكون فى اسناده من يتهم بالكذب و لا يكون الحديث شاذا و يروى من غير...
  17. خضر حیات

    امامت کی شرائط اور امامت کا حقدار فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و عین الرضا عن کل عیب کلیلۃ و عین السخط تبدی المساویا
  18. خضر حیات

    یہ کون سی قرات ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن کریم ’ سطور ‘ اور ’ صدور‘ دونوں صورتوں میں محفوظ ہے ۔ قرآن ، قراءات ، اور احادیث کی حفاظت کے متعلق میں نے قرآن نمائش کے توسط سے ایک پیغام دینے کی کوشش تھی ، شاید بعض احباب کی نظر سے یہ ویڈیو گزری ہو۔( اس وقت اس کا لنک نہیں مل رہا ) البتہ ایک اور ویڈیو ہے ،...
  19. خضر حیات

    امامت کی شرائط اور امامت کا حقدار فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    حنفی علماء میں اس عبارت کے حوالے سے دونوں موقف ملتے ہیں : حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (ص: 301) قوله: "وأصغرهم عضوا" فسره بعض المشايخ بالأصغر ذكرا لأن كبره الفاحش يدل غالبا على دناءة الأصل ويحرر ومثل ذلك لا يعلم غالبا إلا بالاطلاع أو الأخبار وهو نادر ويقال مثله في الأحسن زوجة...
  20. خضر حیات

    مزار پر ایک تحریر کا معتدل نقد درکار ہے

    جس کے پاس وقت ہوا ، تفصیلی رد لکھ دے گا۔ میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کسی بھی چیز کی مشروعیت کے لیے بنیاد قرآن و حدیث ہوتے ہیں ، مزارات کی زیارت کی مشروعیت پر قرآن کریم کی ایک بھی ذکر نہیں کر پائے ۔ احادیث جتنی ذکر کی ہیں ، سب ضعیف ، بلکہ بعض موضوع اور من گھڑت ہیں۔ ( جن میں سے کئی ایک کی تفصیلی...
Top