الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سلسلہ تعارف نمبر 9
حضرات گرامی قدر! آج کی نشست میں ھم دو شخصیات ذی وقار کا تعارف مکررا گروپ میں شئیر کر رھے ھیں، جنہوں نے 2 روز قبل براہ راست تعارف گروپ میں ارسال کر دیا تھا، لیکن آج ھم دوبارہ ان کا تعارف دیکھیں گے نئی ترتیب اور مکمل تفصیل کیساتھ
تو پہلے ھم دیکھتے ھیں ابھرتے ھوئے ھمارے بھائی،...
سلسلہ تعارف نمبر 8
آج کے ھماے تعارف کے لیے زیر قلم صاحب علم وشخصیات ھے: جلیل القدر بھائی :
مولانا انوار شاہ راشدی حفظہ اللہ ورعاہ
آئیے ھم سب اپنے فاضل اور محقق بھائی کی شخصیت کے ھم گیر پہلوؤں سے واقفیت حاصل کرتے ھیں، برادر عزیز کی تعارف کی کہانی خود ان کی زبانی مطالعہ کیجیے:
1. نام مع کنیت: ابو...
سلسلہ تعارف نمبر 7
آج کی تعارفی شخصیت ھے، ھمارے بہت پیارے بھائی جو عالم بھی ھیں اور مجاھد بھی ۔میری مراد ھے:
حافظ عمران محمدی حفظہ اللہ تعالیٰ
آئیے ان کی شخصیت کے چھپے گوشوں سے واقفیت حاصل کرتے ھیں
1. مکمل نام: محمد عمران بن قاری عبد الجبار بن برکت علی
2. گل (جٹ)
3. آبائی شہر: صفدر آباد،...
سلسلہ تعارف نمبر 5
آج کی نشست کے ھمارے شیخ مکرم ھیں، ھم سب کی ھر دل عزیز شخصیت :
جناب محترم الشیخ ابوهشام ضياء قاضى حفظہ اللہ تعالی ورعاہ
برادر من نے اپنے تعارف میں نہایت اختصار سے کام لیا ھے، اور میرے بار بار اصرار کے وجود تفصیلی تعارف کو زھد وورع کے منافی سمجھتے ھوئے ایجاز کو ھی اختیار کیا ھے...
سلسلہ تعارف نمبر 4
آج کی نشست کے ھمارے بھائی ھیں:
قاری لقمان سعید سلمہ اللہ
ھمارے یہ برادر اگرچہ اپنی عمر کے اعتبار سے چھوٹے ھیں اور کلیہ دار القرآن والحدیث فیصل آباد کے آخری سالوں کے ذھین طلباء میں سے ھیں، لیکن اس گروپ میں کئی طلباء بھی شامل ھیں۔ ان کی بھی نمائندگی وقتا فوقتاً تعارف کیلیے...
سلسلہ تعارف نمبر 3
آج کی تعارفی نشست کے شیخ ھیں:
جناب الشیخ ابراہیم بن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ
پیدائش: 18-4-1983
فاضل :جامعہ لاہور الاسلامیہ، جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ، مرکزالتربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد .
مشہور اساتذہ:
1. الشیخ حافظ ثناء اللہ مدنی ح
2. الشیخ حافظ عبدالمنان نورپوری رح
3. حافظ...
سلسلہ تعارف نمبر 2
عالم ربانی، فضیلۃ الشیخ مولانا عبد المنان راسخ حفظہ اللہ کا تعارف
1. مکمل نام: ابو الحسن عبدالمنان راسخ ولد حکیم عبدالرحمن راسخ ولد حا جی نیک محمد
2. آبائی شہر : صفدرآباد ضلع شیخوپورہ
3. درسِ نظامی: جامعۃاسلامیہ صادق آباد 2000؛
جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ فراغت1999
ایم اے...
مجموعے کے تمام برادران وحضرات کے سامنے ھم ایک نہایت مفید اور اھم سلسلہ شروع کر رھے ھیں اور وہ یہ کہ روزانہ ھم ایک فاضل بھائی/ شیخ کا شخصی تعارف تمام ساتھیوں کو پیش کیا کریں گے، ویسے تو جو حضرات مجموعہ میں پیش پیش رھتے ھیں ان کی باتیں وارشادات ھی ان کا اصل تعارف ھیں لیکن پھر بھی ان مجموعات کا ایک...
پچھلے دو چار سالوں سے واٹس ایپ پر صغار و کبار اہل علم کے کئی ایک مجموعات معرض وجود میں آئے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک بہترین مجلس ، اجتماع کی شکل اختیار کرگئے ، ایک ایسا اکٹھ اور اجتماع جو دن ، تاریخ یا وقت کی تحدید و تعیین کے بغیر تسلسل سے جاری رہتا ہے ۔
لاہور میں ’ مجلس التحقیق الاسلامی ‘ کے...