الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مذکورہ مدت میں تلاوت کی گئی امام حمزہ کی قراءت کے ، ہمارے ہاں مروجہ امام عاصم کی قراءت سے درج ذیل نمایاں فرق تھے :
بعض کلمات پر سکتہ کرنا ( آواز کو روکنا )
بعض کلمات پر امالہ کرنا ( الف کو یے پڑھنا )
امام حمزہ کی قراءت میں یہ چیزیں بکثرت پائی جاتی ہیں ، ہمارے ہاں رائج روایت حفص میں یہ چیزیں نہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ ویڈیو آج سے تقریبا کم و بیش دس سال پہلے ایک محفل حسن قراءت کی ہے ، جو مادر علمی جامعہ رحمانیہ لاہور میں منعقد ہوئی تھی۔ مصر کے دو معروف قراء بھی اس میں شریک ہوئے تھے ۔
آپ نے جو استفسار کیا ہے ، یہ قراءعشرہ میں سے ساتویں قاری امام حمزہ کی قراءت ہے ۔ جن کا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’شیخ صلاح الدین ایک اچھے مصنف و محقق ہونے کے ساتھ ساتھ زمانہ طالب علمی میں شعر بھی کہتے رہے ہیں ، لیکن جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلہ کے بعد یہ سلسلہ ترک کردیا ، لیکن اسحاق بھٹی صاحب کے ایک برادرانہ تبصرے پر 2011 ء سے دوبارہ یہ سلسلہ شروع ہوا اور اب شیخ کا...
غلام نوری صاحب خوش آمدید
اللہ تعالی ختم نبوت کے لیے آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔
محدث فورم پر سب سے ہم آہنگ رہنا چاہتے ہیں ، تو درج ذیل جملہ :
یا اس سے ملتے جلتے جملے ، آپ کے کاز کے لیے نقصان دہ ہوسکتے ہیں ۔
السلام علیکم
محترم
’ غیب کی خبریں بتانے والا ‘ ؟
رسول کا لغوی معنی ہے : پیغام پہچانے والا
نبی کا لغوی معنی ہے : خبر دینے والا۔
نبی اور رسول جو پیغام یا خبر لاتے ہیں ، وہ غیب کی خبر ہی ہوتی ہے ۔
ویسے خبر ، جو بھی ہو ، وہ اصل میں غیب کی ہی ہوتی ہے ، جہاں ہم خود موجود ہوں ، اسے خبر نہیں بلکہ...
میرا خیال بھی یہی ہے ، کہ اس طرح کی تھیوری کسی کو مرعوب کرنے کے لیے منظرعام پر لائی جاتی ہے ، تاکہ لوگ کسی کو بہت بڑا مان کر ، خود کو اس کے سامنے بے بس محسوس کریں ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہاں ظن کا تعلق دلیل یا استدلال سے نہیں ۔ بلکہ مقلِد کی مقلَد کے بارے میں یہ سوچ مراد ہے کہ وہ حق پر ہی ہوگا ۔باقی مقلدین کے بقول تقلید فروعی اور ظنی مسائل میں ہوتی ہے ، قطعی اور اصولی مسائل میں ان کے نزدیک بھی تقلید درست نہیں ۔ واللہ اعلم۔
اکثر باتیں اپنے سیاق و سباق سے ہٹی ہوئی ہیں ۔
ان مسائل پر ہمارے پاکستان کے مستند علماء سے آراء لینی چاہییں ، امام کعبہ کو کیا پتہ ، یہاں کیا دھینگا مشتی چل رہی ہے ۔
پاکستان میں جمہوریت ہے ، امام صاحب کے ملک میں ملوکیت ہے ۔ تنظیم سازی ، حکومت کی ذمہ داریاں ، دونوں ملک میں یکسر فرق ہے ۔
دوسری نمبر میں موصوف کاکہناہے ہیں: ـ بعض لوگ کہتے ہیں: " حسن لغیرہ " کو سب سے پہلے امام ترمذی رحمہ اللہ نے معروف کیا تھا، انکی یہ بات سرا سر غلط ہے، امام ترمذی رحمہ اللہ سے قطعا یہ ثابت نہیں، بلکہ امام ترمذی رحمہ اللہ سے اسکے خلاف ثابت ہے۔(ص: ۱۰۸)
نیز لکھتے ہیں :
امام ترمذی کے اسلوب سے پتا...
سادســــــــا : موصوف نے اپنی اس کتاب میں "متواتر " کو بطور مصطلح مان کر اسے قبول کیا ہے۔(ص: ۷۷) اسی طرح شیخ زبیر رحمہ اللہ نے بھی اپنی کتب میں کافی مقامات پر اسے بطور حجت ذکرکیا ہے اور احادیث کو متواتر قرار دیا ہے۔
دور نہ جائیے، رفع الیدین پر مشتمل ان کی معروف کتاب "نورالعینین " کو ہی ملاحظہ...
خامســـــــــــا : تقدم وتاخر، کا تعلق محض زمنی حد تک ہے۔لغت میں "متقدم " اسے کہتے ہیں جو حسی یا معنوی اعتبار سے دوسرے سے سبقت کرجائے، جبکہ "متاخر " اسے کہتے ہیں جو بعد والے سے سبقت کر جائے،یعنی میں پہلے آیا اور وہ بعد میں، اللہ تعالی کا ارشاد مبارک ہے: « ولقد علمنا المستقدمين منكم ولقد علمنا...
تذکرہ اسلاف ( 13 )
جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب
علامہ عبدالعزیز حنیف رحمة الله عليه
علامہ عبدالعزیز حنیف شاہ محمد کے گھر 1940 کو کھنیتر جموں کشمیر میں پیدا ہوئے. 1947 کو ہجرت کرکے ضلع باغ آزاد کشمیر کے گاؤں سیری پنیالی میں رہائش اختیار کی.
تعلیم :-
علامہ عبدالعزیز حنیف نے جب کچھ ہوش...