الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تذکرہ اسلاف ( 12 )
جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب
شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ رحمة الله عليه
شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ میاں عبدالرحمن کے گھر 20 مارچ 1920 کو چک نمبر 16 جنوبی تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے.
تعلیم :-
مولانا محمد عبداللہ رحمہ اللہ نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی گاؤں...
تذکرہ اسلاف (11 )
جمع و ترتیب :- عبدالرحمن ثاقب
علامہ قاری عبدالخالق رحمانی رحمة الله عليه
قاری عبدالخالق رحمانی رحمة الله عليه مولانا عبدالجبار محدث کھنڈیلوی رحمة الله عليه کے گھر 25 نومبر 1925 بمطابق 8 جمادی الاولی 1344ھ کو کھنڈیلہ جےپور ( بھارت) میں پیدا ہوئے.
تعلیم :- قاری عبدالخالق...
آپ کی معلومات غلط ہیں ۔ لہذا غلط معلومات کی بنیاد پر غلط نتائج نکالنے سے گریز کریں ۔ بلکہ آپ کی اس آخری پوسٹ کے پس منظر میں یہ بھی کہوں گا کہ ہمیں محبت اور نفرت میں اس قدر غیر متوازن نہیں ہونا چاہیے کہ حقیقت تسلیم کرتے ہوئے ، زبان لڑکھڑائے اور قلم ڈگمگائے ۔
عمر بن عبد العزیز جو بھی تھے ، اموی...
عمر اثری بھائی کی کیا ہی بات ہے ۔ پتہ نہیں تجوید پڑھے ہیں کہ نہیں ، لیکن گفتگو خوب توجہ ، تجوید اور تحقیق سے کرتے ہیں ۔ یقین نہ آئے ، تو واٹس ایپ پر ان کا وائس میسیج سن کر دیکھ لیں ۔ :)
@محمد نعیم یونس صاحب ! شاید تصدیق کریں گے ۔
دین کی بربادی کے تین اہم نکتے آپ کے ذہن سے شاید محو ہوگئے ہیں :
7۔ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جمع و تدوین کروانا۔
8۔ مشرق و مغرب تک اسلام کا جھنڈا بلند کرنا۔
9۔ قرآن کریم پر اعراب وغیرہ لگوانا
اپنا نام دیکھیں ، اور کام دیکھیں ۔ آئندہ سے آپ کی ’ دفاع حدیث ‘ سے ہٹ کر کوئی بھی پوسٹ اپرو نہیں...
اگر مثالوں پر غور کرلیں ، تو مزید بات کھل کر سامنے آجائے گی ، مثلا حضرت زید بن ثابت کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ انہوں نے اسی وقت ’ لکھنا پڑھنا ‘ سیکھا تھا ۔ اور پھر بعد میں کاتب وحی مقرر ہوئے ۔
اگر آج کل کی غیر مسلموں والی تعلیم ہوتی ، کاتب وحی کی بجائے ’ معارض وحی ‘ بن کر آتے ، چند سالوں پر...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعینہ وہی سہولت ہے ، جو گوگل کی طرف سے ہے ۔
ہماری آواز نہ گوگل کو سمجھ آتی ہے ، نہ یہ سمجھ سکا ہے ۔ السلام علیکم بولیں ، تو کوئی پہیلی لکھ دیتا ہے ۔
و علیکم السلام ۔
جی ، قیدیوں میں کچھ قتل کیے گئے ، کچھ سے فدیہ لیا گیا ، جن کے پاس فدیہ نہیں تھا ، ان سے کہا گیا کہ انصاری بچوں کو لکھنا پڑھنا سکھادیں ۔ تعلیم کے مقابلے میں آزادی والی روایت مسند احمد ، مستدرک حاکم ، سنن بیہقی وغیرہ میں موجود ہے ، سند میں کچھ ضعف ہے ، لیکن بعض علما نے شواہد...
· ہندی تصانیف:
(1) قرآن کی شیتل چھایا dqjvku dh 'hry Nk;k
طبع اول: دہلی ۱۹۷۷م
یہ کتاب ہندی زبان میں ہے۔ اس میں پڑھے لکھے ہندوؤں کے لیے ان کے مخصوص مزاج کی مناسبت سے اسلام کی دعوت پیش کی گئی ہے۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصے میں قرآن کی بنیادی دعوت جیسے عقیدہ، عبادات، اخلاقِ...
(13) الجامع الکامل في الحدیث الصحیح الشامل
جلدیں: ۱۲
طبع اول: دار السلام، الریاض ۲۰۱۶م
تاریخِ اسلام میں یہ وہ پہلی کتاب ہے جس میں رسول اللہ ﷺ کی تمام صحیح حدیثوں کو مختلف کتب ِ احادیث جیسے مؤطات، مصنفات، مسانید، جوامع، صحاح، سنن، معاجم، مستخرجات، أجزاء اور أمالی سے مؤلف نے جمع کیا ہے، اور...
(11) التمسک بالسنة في العقائد والأحکام
طبع اول: مکتبۃ الغرباء، المدینۃ المنورۃ ۱۴۱۷ھ
سنت کیا ہے؟ اسلام میں اس کا تشریعی مقام کیا ہے؟ سلف ِ صالحین کے یہاں سنت کا کیا مرتبہ ہے؟ محدثین وفقہاء کے نزدیک سنت کا کیا مفہوم ہے؟ سنت کے بارے میں مستشرقین کا نظریہ کیا ہے؟ اور ان کے استدلال کا رد کیسے کیا...
(9) معجم مصطلحات الحدیث ولطائف الأسانید
طبع اول: أضواء السلف، الریاض ۱۹۹۹م
یہ کتاب حدیث، مصطلحِ حدیث، اسانید ِ حدیث سے متعلق تمام اصطلاحات اور اہم مصادرِ حدیث کے جامع تعارف پر مشتمل ہے۔ مؤلف نے قارئین کی آسانی کے لیے اس کو حروفِ تہجی پر مرتب فرمایا ہے۔ چونکہ آپ کے اسفار کے دوران علمِ حدیث...
(7) فتح الغفور في وضع الأیدي علی الصدور للعلامة محمد حیاة السندي (ت 1163 هـ)
طبع اول: دار السنۃ، مصر ۱۴۰۹ھ
طبع دوم: کلیۃ القرآن والحدیث، فیصل آباد ۱۴۱۸ھ
طبع سوم: مکتبۃ الغرباء، المدینۃ المنورۃ ۱۴۱۹ھ
یہ محمد حیات السندی رحمہ اللہ کی کتاب ہے، جو بہت مفید موضوع پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی تحقیق...
(5) دراسات في الیهودیة والنصرانیة
طبع اول: مکتبۃ الدار، المدینۃ المنورۃ ۱۹۸۸م
اس کتاب میں یہودیت ونصرانیت کے آغاز، ارتقاء، تحریف اور انحطاط پر خالص علمی انداز میں بحث کی گئی ہے، اور ٹھوس علمی وعقلی دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ یہودیت ونصرانیت کے نام سے آج دنیا میں جو مذاہب پائے جاتے ہیں اِن...