• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    قرآن مجید - جدید کتاب و تشریح شدہ

    جزاکم اللہ خیرا! بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ نہ صرف قرآن کریم کے وہ ایڈیشن جو بر صغیر میں چھپے ہیں، بلکہ عرب ممالک میں چھپنے مصاحف بھی ہمیں اپنی کتب لائبریری میں دینے چاہئیں۔ خاص طور پر ان ممالک کے مصاحف جن میں امام حفص عن عاصم کے علاوہ دیگر قراءات رائج ہیں، تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ قراءات متواترہ بھی...
  2. انس

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    جب بھی آپ کوئی موضوع شروع کریں تو پھر اس پر اٹھنے والے اعتراضات کا دلیل کے ساتھ جواب دینا آپ کا فرض بنتا ہے۔ دلیل مانگنے پر جب آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں تو اس تھریڈ کا فورم پر موجود رہنا کوئی معنی نہیں رکھتا
  3. انس

    قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی وفات پا گئے

    إنا لله وإنا إليه راجعون إن الله لا ينتزع العلم انتزاعا من الناس ولكن يقبض العلم بقبض العلماء حتى إذا لم يبق عالما اتخذ الناس رؤوسا جهالا فسئلوا فأفتوا بغير علم فضلوا وأضلوا
  4. انس

    کیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے ۔۔۔وستانوی صاحب !

    برے عمل کی مذمت ضرور کیجئے لیکن شخصیات پر حکم لگانے سے گریز کرنا چاہئے کہ دلوں کے حال اللہ ہی بہتر جانتے ہیں۔
  5. انس

    علی اوڈ بھائی کی بیٹی کے لیے دعا

    آمین یا رب العٰلمین! اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کی خلوصِ دل سے کی گئی دعاؤں کو قبول ومنظور فرمائیں۔
  6. انس

    میرے پیارے بھائی انتقال فرما گئے

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! إنا لله وإنا إليه راجعون! إن لله ما أخذ وله ما أعطىٰ وكل شيء عنده بأجل مسمّىٰ، فلتصبر ولتحتسب! اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان، اللهم لا تحرمنا أجره...
  7. انس

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    عزیز بھائی! نہ جانے کیوں آپ کی ہر پوسٹ کا ٹمپریچر ہائی سے ہائی تر ہوتا جا رہا ہے۔ ذرا اوپر اپنے اقبتاس میں ہائی لائٹ کردہ سرخ الفاظ پر غور کیجئے، حتی کہ قرآن میں تحریف اور اس کو بدلنے کا الزام لگاتے ہوئے بھی آپ کا قلم نہیں کانپا! آپ کو اعتراض ہے کہ اولیاء کا ترجمہ صرف دوستی کی بجائے قلبی دوستی...
  8. انس

    اردو ذریعہ تعلیم اور قومی یکجہتی کے تقاضے

    تاریخ و اشاعتِ اسلام ؍ تعلیم وتعلّم اور مدارس اُردوذریعۂ تعلیم اور قومی یکجہتی کے تقاضےثریا بتول علوی اُستاد اپنی بات اپنے شاگردوں تک اسی زبان میں پہنچاتا ہے جس کو وہ بخوبی سمجھ سکیں۔ اگر متعلّم اپنے اُستاد کی بات ہی کونہ سمجھ سکے تو تعلیمی عمل زوال کا شکار ہوکر رہ جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ...
  9. انس

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    محترم بھائی! آپ کے لکھے گئے پیراگراف کا پہلا حصہ دوسرے حصّے کی نفی کر رہا ہے۔ پیراگراف کے شروع میں آپ کا کہنا یہ ہے کہ آپ کو اعتراض نص قرآنی کے نہیں بلکہ امام طبری﷫ کی عبارت کے ترجمے پر ہے، لہٰذا یہاں القرآن يفسر بعضه بعضا کی بات نہیں بنتی۔ اس سے معلوم ہوا کہ آپ کے نزدیک بھی نص قرآنی کا ترجمہ...
  10. انس

    میرا تعارف: سعدیہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  11. انس

    مفلس کون ؟

    جزاكم الله خيرا اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں!
  12. انس

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    قرآن قرآن کی تفسیر کرتا ہے: فرمانِ باری ہے: ﴿ يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا تَتَّخِذوا بِطانَةً مِن دونِكُم ١١٨ ﴾ ۔۔۔ سورة آل عمران اے ایمان والو! تم اپنا دلی دوست ایمان والوں کے سوا اور کسی کو نہ بناؤ۔ (118) بطانۃ بطن سے ہے، اس کا مطلب دلی اور قلبی دوستی کے علاوہ اور کیا ہے؟؟؟
  13. انس

    TaQleed ko samjho (Kon Muqalid)

    یہ اردو فورم ہے، برائے مہربانی اپنی پوسٹس اردو میں لکھئے۔ شکریہ!
  14. انس

    کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟

    یہ اردو فورم ہے، برائے مہربانی اپنی پوسٹس اردو میں لکھئے۔ شکریہ!
  15. انس

    کیا یزید بن معاویہؓ فوجِ مغفور لہم کا سپہ سالار تھا؟

    کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟ - محدث میگزین [Mohaddis Magazine]
  16. انس

    لشکر قسطنطنیہ اور امارت یزید کا مسئلہ

    کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟ - محدث میگزین [Mohaddis Magazine]
  17. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جان جمع نہیں بلکہ اسم جمع ہے یا جنس کیلئے ہے۔ جس کیلئے عربی زبان میں واحد کا صیغہ ہی استعمال ہوتا ہے۔ اس کی جمع ’جنان‘ آتی ہے۔ معنى كلمة جان في قاموس المعاني. قاموس عربي عربي مصطلحات صفحة 1 جیسے فرمایا: ﴿ أَوَلا يَذكُرُ‌ الإِنسـٰنُ أَنّا خَلَقنـٰهُ مِن قَبلُ وَلَم يَكُ شَيـًٔا ٦٧ ﴾ ۔۔۔ سورة...
  18. انس

    پردہ - از : سید مودودی

    چہرے کا پردہ واجب،مستحب یا بدعت؟(اپ ڈیٹ) - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
  19. انس

    قاری عبدالوکیل صاحب کے لیے دعا

    اللهم اقض حاجاتنا واشف مرضانا ومرضى المسلمين أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  20. انس

    رضاعت ثابت ہونے کی عمر دوسال، اڑھائی سال، کم یا زیادہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صحیح تلفظ ’السلام علیکم‘ ہے۔ درست لفظ ’سہی‘ نہیں بلکہ ’صحیح‘ ہے۔ ’سہی‘ کا لفظ تو اس طرح کے جملہ (یہ نہ سہی کچھ اور سہی) کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ اسی طرح ’جزاک اللہ خیر‘ کی بجائے درست جملہ ’جزاک اللہ خیرا‘ آخر میں الف کے ساتھ ہے
Top