وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کنعان بھائی! در اصل عاصم کمال وعابد الرحمٰن صاحبان صاحبان یہ کہہ رہے تھے کہ تصوف کوئی نہیں چیز نہیں ہے بلکہ یہ ولایت، ذکر، احسان وغیرہ کا ترجمہ ہے۔ جیسے نماز صلاۃ کا اور روزہ صوم کا ترجمہ ہے۔ اس پر میں نے عرض کیا کہ لفظ تصوف کسی عربی لفظ کا ترجمہ نہیں بلکہ بذاتِ...