الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے بھائی! اگر آپ متاخر علماء کی بات کریں گے اور اپنے کچھ علماء کا حوالہ پیش کریں گے اور پھر میں بھی اپنے کچھ علماء کا حوالہ اس کے مخالف پیش کر دوں گا، جسے آپ تسلیم نہ کریں گے لہٰذا اختلاف ختم نہ ہوگا۔ البتہ سلف صالحین پر ہمارا سب کا اتفاق ہے۔ نبی کریمﷺ خلفائے راشدین کی سنت کو اپنانے « عليكم...
محترم صوفی صاحب! آپ اردو عبارت کو عربی کی بورڈ سے لکھ رہے ہیں، اسی لئے اردو صحیح سمجھ نہیں آرہی۔ اگر آپ اسے اردو کی بورڈ سے لکھیں گے تو پڑھنا آسان ہوگا۔
اولاً: صحت مند گفت وشنيد کرنے کيلئے شائستہ زبان کا استعمال بہت ضروری ہے۔
ثانياً: آپ کا دعویٰ يہ تھا کہ طہارت کی تين قسمیں ہيں اور اہل بيت تينوں قسموں کے اعتبار سے پاک ہيں۔
پھر جب آپ نے دلیل ذکر کی تو صرف دوسری قسم کی طہارت کی دلیل ذکر کی۔ اہل بیت کے حوالے سے پہلی اور تیسری قسم کی طہارت کی...
اہل بیت کی فضیلت والے تھریڈ میں ارادہ کونیہ اور شرعیہ کی بحث شروع ہوگئی تھی، لہٰذا اسے نئے تھریڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ!
اولاً: صحت مند گفت وشنيد کرنے کيلئے شائستہ زبان کا استعمال بہت ضروری ہے۔
ثانياً: آپ کا دعویٰ يہ تھا کہ طہارت کی تين قسمیں ہيں اور اہل بيت تينوں قسموں کے اعتبار...
ضعیف اور موضوع روایات سے استدلال کرنا جائز نہیں۔
اور ذرا یہ بھی واضح کردیجئے کون سے بہت صحابہ کرام اور تابعین عظام اور ائمہ کرام اس کے قائل ہیں؟؟؟
نبی کریمﷺ نے اگر کوئی عمل مستقل طور پر نہ کیا ہو تو وہ بھی دلیل ہوتا ہے، جسے اصطلاح میں ’سنتِ ترکیہ‘ کہتے ہیں۔
مثلاً اگر کوئی آذان سے پہلے سورۃ...
اولاً: آپ لوگوں کا شروع سے ہی یہی طرزِ عمل دیکھنے میں آیا ہے کہ اصل موضوع (یعنی میمن صاحب نے صحیح مسلم کی احادیث میں جو تطبیق دی ہے، اس) پر بات کرنے کی بجائے خلطِ مبحث کرتے ہوئے غیر متعلق اور غلط قسم کے اعتراضات کر رہے ہیں۔
ثانیا: دیگر پوسٹس کی طرح درج بالا پوسٹ میں بھی احادیث مبارکہ کے وحی...
اللہ کی تقدیر
﴿ وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ ۖ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنشُورًا ١٣ ﴾ ۔۔۔ سورة الإسراء
اور ہم نے ہر انسان کی تقدیر اس کے گلے میں لٹکا رکھی ہے ۔۔۔ الآیہ
شیطان کی اس سوانح حیات کا ماخذ کیا ہے؟؟؟
کیونکہ اس میں بہت سی باتیں قرآن وسنت کے مخالف ہیں، مثلاً
حالانکہ یہ بات طے ہے کہ شیطان جنّوں میں سے ہے، جیسا کہ سورۃ الکہف میں موجود ہے۔
اس حدیث کی کتبِ حدیث میں کوئی اصل ہی نہیں ہے۔
کتب وسنت کے صریح مخالف اس سارے خیالی فلسفے کی کوئی دلیل؟؟؟!
اولاً: اس حدیثِ مبارکہ میں اہل الحدیث اور حدیث پڑھنے کا ذکر کہاں ہے؟؟؟ اگر یہ آپ کا ذاتی خیال ہے کہ اس سے مراد اہل الحدیث ہیں تو دین اسلام میں اس طرح کے ظنّ وتخمین کی کوئی حیثیت نہیں، فرمانِ باری ہے:
وما يتبع أكثرهم إلا ظنا إن الظن لا يغني من الحق شيئا إن الله عليم بما يفعلون
صحابہ کرام اور...
کلیم حیدر بھائی!
کئی مرتبہ تنبیہ کے بعد بھی الیاسی صاحب نے اپنی اصلاح نہیں کی۔ بہتر یہی ہے کہ انہیں ایک ہفتہ کیلئے موڈریشن گروپ میں ڈال دیں!
جزاکم اللہ خیرا!
ليلة القدر كے قیام کی فضیلت میں بعض روایات میں وما تأخر کا اضافہ بھی ہے:
ومن قام ليلة القدر إيمان واحتسابا ؛ غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر .
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
جس کی صحت کے بارے میں علامہ البانی ودیگر محدثین میں اختلاف ہے، اس کی مزید وضاحت کفایت اللہ بھائی﷾ کر سکتے ہیں۔
یہ کیسے عاشق رسول ہیں کہ کبھی آسمانوں پر موجود بادلوں کو اور کبھی طاہر القادری کے گال پر موجود نشانات کو کھینچ تان کر نبی کریمﷺ کا نام نامی اسم گرامی بنا دیتے ہیں ! آئندہ نہ جانے کہاں کہاں یہ حضرات اسم محمد دریافت کرکے اس طرح کی فضول باتوں سے نبی کریمﷺ کی توہین کریں گے؟!
نبی کریمﷺ سے محبت کی...
اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ تعالیٰ نے مزید مہلت دے دی اور کسی پر اپنا قہر نازل نہ کیا، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اختلافات کا حل مباہلوں سے نہیں بلکہ کتاب وسنّت کے مضبوط دلائل سے کرنا چاہئے۔ ابھی بھی وقت ہے، اصلاح ہو سکتی ہے، ورنہ روزِ قیامت فیصلہ ہوگا لیکن تب کوئی اپنی اصلاح نہیں کر سکے گا۔