• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    آپ سے پوچھا تھا کہ کیا درج بالا احادیث کو تسلیم کرتے ہو یا نہیں؟؟؟
  2. انس

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    سبحٰنك هذا بهتان عظيم قریشی صاحب! تف ہے آپ کے عشق نبوی پر! کہ نبی کریمﷺ کی گستاخی اور اُن پر افتراء پردازی کرتے ہوئے آپ کو کچھ بھی شرم محسوس نہ ہوئی؟ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ نبی کریمﷺ پر جھوٹ باندھنا جہنم میں جانے کا باعث ہے، متواتر حدیث میں ہے: من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار کیا آپ...
  3. انس

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    میرے بھائی! میں نے وہ لنکس دیکھے ہیں، مجھے ان میں نبی کریمﷺ کے بذاتِ خود درود سننے کی کوئی دلیل نہیں ملی۔ آپ ازراه كرم وہ الفاظ کوٹ کر دیں جن سے نبی کریمﷺ کا براہ راست سننا ثابت ہوتا ہو۔ اور ساتھ ساتھ اس حدیث کی صحّت وضعف بھی۔ کیونکہ قرآن کریم کے مطابق قبر میں موجود لوگ خود سننے کی صلاحت نہیں...
  4. انس

    رمضان اور جنت (گرافکس)

    جزاکم اللہ خیرا!
  5. انس

    تنازع (اختلاف) کی صورت میں کتاب اللہ اور سنت رسول کی طرف رجوع ... نکتہ اتفاق؟!!

    واقعی ہی کسی با شعور شخص کو اس اصول پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن آپ کو اس اصول پر اعتراض ہے، کیونکہ آپ احادیث مبارکہ کو تسلیم ہی نہیں کرتے۔ حدیث مبارکہ سے ۔۔۔ جسے آپ تسلیم نہیں کرتے۔ اور تو اور صحیح بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ پر بھی آپ کو اعتراض ہے۔ واقعی ہی جو لوگ اصل الاصول چھوڑ دیتے...
  6. انس

    افطار سے قبل افطار

    اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہوتا ہے کہ دین اسلام میں غلو جائز نہیں۔ یعنی نہ ہی کسی معاملے میں افراط جائز ہے نہ تفریط شیطانی وساوس کا شکار ہو کر احتیاط کے نام پر (روافض کی طرح ) روزہ لیٹ افطار کرنا تفریط ہے جو جائز نہیں۔ اسی طرح روزہ اتنا جلدی افطار کرنا کہ وقت سے پہلے ہی افطار کر لینا (یا روزہ...
  7. انس

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے! صحیح مسلم کی صحیح احادیث کا انکار تو وہ خود کر رہے ہیں۔ کون ان پر جبر کر رہا ہے؟؟؟
  8. انس

    آن لائن فون نمبر سیو

    موبائل کنٹیکٹس آن لائن سیو کرنے کیلئے میں نے اس مرتبہ یہ طریقہ کار اختیار کیا ہے کہ Samsung Galaxy Y ماڈل GT - S 5360 لیا ہے، جس میں تمام کنٹیکٹس گوکل کنٹیکٹس کے ساتھ synchronize ہو جاتے ہیں۔
  9. انس

    تصوف کیا ہے

    اگر آپ دلائل کے ساتھ بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو اقتباسات کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے تصوف پر پیچھے اٹھائے گئے سوالات کا جواب عنایت کریں!
  10. انس

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    کیا دعوے ہی دلیل ہوتے ہیں؟؟؟ یاد دہانی!
  11. انس

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    پہلے یہ بتاؤ کہ درج ذیل احادیث مبارکہ کو مانتے ہو یا نہیں، پھر آپ کو درج بالا حدیث پر بھی بات ہوجائے گی، ان شاء اللہ! نبی کریمﷺ کا فرمان ہے: « لا تسبوا أحدا من أصحابي » ۔۔۔ صحيح مسلم میرے صحابہ میں کسی ایک کو برا بھلا نہ کہو۔ نیز فرمایا: « من سب أصحابي، فعليه لعنة الله والملائكة والناس...
  12. انس

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    كلمة حق أريد بها الباطل الحب لله والبغض في الله کہہ آپ صحابہ کرام﷢ کو گالیاں نکالتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے ہمیں صحابہ کرام﷢ کو برا بھلا کہنے کا نہیں بلکہ ان کیلئے استغفار کا حکم دیا ہے۔ سورۃ الحشر میں اللہ تعالیٰ نے تین گروہوں کا ذکر خیر فرمایا ہے ہے۔ 1۔ سب سے پہلے مہاجرین کا ﴿ للفقراء الذين...
  13. انس

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    آپ کا دعویٰ یہ ہے: اس کی دلیل آپ نے ابھی تک نہیں دی۔ نہ بھئی! یہ اتنی سیدھی سی بات نہیں ہے۔ بذاتِ خود سننے کا مطلب یہ ہے کہ نبی کریمﷺ 11 ہجری میں فوت ہونے کے بعد، قبر مبارک میں دفن کیے جانے کے بعد بھی دنیاوی طور پر زندہ ہیں، نہ صرف زندہ ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرح ہر شے کو دیکھتے، سنتے اور اس...
  14. انس

    حمد باری تعالیٰ

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم! بہت خوب، بہت عمدہ، جزاکم اللہ خیرا!
  15. انس

    Please Pray For My Mother

    الحمد للہ!
  16. انس

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    اس کی دلیل؟؟؟ اس میں سننے کا ذکر کہاں موجود ہے؟ نبی کریمﷺ کا خود سننا ثابت کریں! اگر ایک وقت میں لاکھوں لوگ نبی کریمﷺ پر درود بھیجتے ہیں تو کیا نبی کریمﷺ بذاتِ خود سنتے ہیں؟؟؟ اس کی دلیل؟؟؟ میرے بھائی! یہ تو اللہ ربّ العٰلمین کی صفت ہے۔ یہ تو ایسی ہی بات ہے کہ رشوت ناجائز ہے، البتہ تحفہ جائز...
  17. انس

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    امام ابو حنیفہ﷫ اہل السنۃ والجماعۃ میں سے ایک جلیل القدر امام ہیں، اہل السنۃ والجماعۃ کی اصطلاح عقیدے میں فلاسفہ ومتکلمین (جہمیہ، معتزلہ، اشاعرہ وماتریدیہ وغیرہ) کے بالمقابل استعمال ہوتی ہے۔ جبکہ فقہی اعتبار سے وہ اہل الرّائے (سیدنا ابراہیم نخعی﷫ وغیرہ) کے منہج پر تھے۔ اور وہ مقلد بھی نہیں تھے۔
  18. انس

    قرآن کریم، پاکستان اور لسانیات ميں عربی زبان کی اہمیت

    البتہ عربی زبان (قرآن وحدیث کی زبان) سیکھنے کی اہمیت اپنی جگہ مسلّمہ ہے۔
  19. انس

    محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

    جی بھائی! آپ یہ بات نہ بھی کہیں تب بھی آپ کے انداز واطوار سے اس کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔ جن کا موقف مضبوط ہو وہ دلیل دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے بھی کفار سے ہمیشہ دلیل کا تقاضا ہی کیا ہے: قل هاتوا برهانكم إن كنتم صدقين ائتوني بكتاب من قبل هذا أو أثارة من علم إن...
Top