• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    یزید بن معاویہ کی امارت

    اجتہادی اختلافات میں جید علماء پر اس طرح کی الزام تراشی اور انہیں منافق اور کافر کہنا خارجیت ہے۔ اگر اجتہادی اختلاف پر کسی کو منافق کہنا اور اس پر قرآنی آیات چسپاں روا ہے تو مخالف اجتہادی رائے رکھنے والا بالکل یہی الزام اور یہی آیات کریمہ آپ پر بھی فٹ کر سکتا ہے!! کیا خیال ہے؟؟!
  2. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    معراج کا واقعہ واقع ہی جسمانی تھا۔ جسم اور روح دونوں کے ساتھ تھا۔ خواب نہیں تھا۔ یہی میرا ایمان ہے۔ اصل میں عاصم صاحب نے آيت کریمہ ﴿ ثم دنا فتدلى ﴾ سے مراد اللہ تعالیٰ مراد لیے تھے، اور اس سے معراج میں رؤیت الٰہی مراد لی تھی اور اس کیلئے صحیح...
  3. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    صحیح مسلم کی روایت میں نبی کریمﷺ فرما رہے ہیں کہ میں نے جبریل﷤ کو دیکھا، آپ اس سے صرفِ نظر کر کے، اس پر اعتراضات کرکے اپنے اٹکل پچو چلا رہے ہیں۔ کیا آپ کو نبی کریمﷺ کی بات نہیں مانتے؟؟؟ سورۃ النجم کی آیات کریمہ ﴿ ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ ٨ فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ ٩...
  4. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    نہ جانے میری پوسٹس غور سے پڑھتے بھی ہیں یا نہیں؟؟!! معلوم نہیں کہ آپ کس بخاری کی روایت کی بات کر رہے ہیں؟؟ میں نے شروع سے صحیح مسلم کی سیدہ عائشہ والی حدیث کی بات کر رہا ہوں۔ بھائی! میں کتنی مرتبہ یہ واضح کر چکا ہوں کہ صحیح مسلم کی روایت میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذاتی اجتہاد نہیں ہے،...
  5. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    آپ کا دعویٰ ہے کہ 30 صحابہ کرام - جو سارے فقیہ تھے - نبی کریمﷺ کی دنیا میں، جاگتے ہوئے، سر کی آنکھوں سے رؤیت الٰہی کے قائل تھے اور انہوں نے خود نبی کریمﷺ سے سنا کہ نبی کریمﷺ نے اللہ کو دیکھا تو یہ ہنوز آپ کا مجرد دعویٰ ہی ہے، جس پر آپ نے کوئی دلیل پیش نہیں کی۔ جب تک آپ اس دعوے کو صحیح اسناد سے...
  6. انس

    ان پیج تھری (یونی کوڈ) اور قرآن سافٹ وئیر

    اس کیلئے اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں! Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم
  7. انس

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    یہ خلطِ مبحث ہے کہ یزید میں کیا کمیاں کوتاہیاں تھیں؟ کیونکہ کمیوں کوتاہیوں پر - خواہ وہ چھوٹی ہوں یا بڑی - کسی معین مسلمان پر لعنت نہیں کی جا سکتی۔ یزید میں بھی کمیاں کوتاہیاں تھیں، نہ ہم لوگ اور نہ کوئی اور شخص خطاؤں اور غلطیوں سے پاک ہے۔ آپ کے نزدیک کیا ہر مسلمان پر لعنت ہو سکتی ہے؟؟؟ البتہ...
  8. انس

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    کسی معین مسلمان کو لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کی طرح ہے ۔۔۔ صحیح بخاری اس بات کی کیا دلیل ہے کہ کسی جرم کی سزا ملنے سے پہلے کسی شخص پر لعنت کی جا سکتی ہے اور سزا ملنے کے بعد نہیں؟؟!! نیز آپ کو اس بات کا علم کیسے ہوا کہ نبی کریمﷺ نے شراب پینے والے پر لعنت کرنے سے اس لئے منع کیا تھا کہ اسے سزا مل...
  9. انس

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اس پوسٹ کی آڑ میں سیدنا عثمان بن عفان اور معاویہ بن ابی سفیان﷢ پر لعن وطعن اور ان کے خلاف خبث باطن اور بغض کا غلیظ مظاہرہ کیا گیا ہے۔ سیدنا ابو ذر﷜ کو سیدنا عثمان﷜ کے زمانے میں جلا وطن کیا گیا، جس کی پیش گوئی بھی نبی کریمﷺ نے فرمادی تھی، اس کے باوجود نبی کریمﷺ نے سیدنا عثمان﷜ کو جنت کی بشارت...
  10. انس

    جمشید صاحب کو شادی خانہ آبادی مبارک

    آمین یا رب العٰلمین! ندیم بھائی بھی کافی دیر بعد تشریف لائے ہیں، کہیں آپ بھی ایک سے دو یا دو سے تین (دوسری شادی، ابتسامہ) تو نہیں ہوگئے؟؟!!
  11. انس

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    اس سارے ڈھگوسلے کی کوئی دلیل؟؟؟! یا مسلم صاحب کا فرمان ہی اللہ کی وحی اور دلیل ہے؟؟!! تورات نبی کریمﷺ پر نہیں بلکہ سیدنا موسیٰ﷤ پر نازل ہوئی تھی، کیا قرآن کریم کی وہ تمام آیات جن میں اللہ کا قانون یا اللہ کا حکم بیان ہوا ہے، سیدنا موسیٰ﷤ پر نازل ہوئی تھیں؟ تو پھر نبی کریمﷺ پر کیا نازل ہوا؟؟؟...
  12. انس

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    قرآن سے ثابت ہوتا ہے کہ قرآن، تورات، زبور اور انجیل ایک ہی بلکہ الگ الگ کتابیں ہیں۔ درج ذيل آیات کریمہ سے ثابتہ ہوتا ہے کہ قرآن، تورات، زبور اور انجیل الگ الگ کتابیں ہیں: ﴿ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّوْرَ‌اةِ وَالْإِنجِيلِ وَالْقُرْ‌آنِ ۚ ۔۔۔ الآية ١١١ ﴾ ۔۔۔ سورة التوبة اس پر سچا وعده...
  13. انس

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    یعنی مسلم صاحب کے نزدیک قرآن (سورۃ الفاتحۃ سے لے کر سورۃ الناس تک) کا نام ہی تورات، انجیل اور زبور ہے۔ تورات، انجیل اور زبور،قرآن الگ الگ کتابیں نہیں ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ مسلم صاحب احادیث نبویہ کو تو ویسے ہی ردّ کر دیتے ہیں، اور دوسروں کو دھوکہ دینے کیلئے قرآن قرآن کی رَٹ لگاتے ہیں، لیکن حقیقت...
  14. انس

    ایک دعا ، تین بیماریوں سے بچاؤ ، رسول مقبول کی گارنٹی

    الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
  15. انس

    یزید سے متعلق چند سوالات

    پھر آپ کو بحث ومباحثہ میں شریک نہیں ہونا چاہئے۔ کیونکہ دلائل کے بغیر کسی موقف کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا! قل هاتوا برهانكم إن كنتم صدقين ویسے بھی آپ نے اپنے موقف میں یزید کو ایک گہنگار انسان کہا ہے، اصل غلطی ان لوگوں کی ہے جو یزید بن معاویہ کو کافر اور لعنتی کہتے ہیں۔
  16. انس

    یزید سے متعلق چند سوالات

    صحیح بات یہ ہے کہ یزید بن معاویہ کی حکومت چار برس کے لگ بھگ تھی۔ اس فتویٰ میں اردو ترجمہ میں غلطی سے چالیس برس لکھا گیا ہے، اصل عربی فتویٰ میں چار سال کا ہی ذکر ہے، دیکھئے:موقع الإسلام سؤال وجواب - موقفنا من يزيد بن معاوية
  17. انس

    دعاون کی گزارش APPEAL FOR DUA'A

    أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  18. انس

    سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم۔

    واللہ اعلم!
Top