• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    خوش آمدید ، سید کلیم بخاری صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی @سید کلیم بخاری کو فورم پر خوش آمدید
  2. اسحاق سلفی

    دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

    جزاک اللہ تبارک وتعالی ٰ اللہ کریم آپ کو عظیم اجر سے نوازے ، اور ودیعت کردہ صلاحیتوں میں برکات عطا فرمائے ۔آمین
  3. اسحاق سلفی

    دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً اتنی تفصیل سے طریقہ اور حل بتانے کیلئے شکر گزار ہوں ، لیکن مجھے فوٹو شاپ اور ایڈوب کے متعلقات سے عملاً کبھی واسطہ نہیں پڑا ، سوائے پی ڈی ایف فائل اوپن کرنے کے ۔ اس لئے یہ طریقہ میرے لیئے مشکل ہے ، آج کتاب کو ایڈوب ایکروبیٹ...
  4. اسحاق سلفی

    دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

    ایک حل یہ بھی ممکن ہے کہ : اگر کوئی بھائی دو صفحوں کو علیحدہ علیحدہ ایک ایک صفحہ پر کرنے کا طریقہ بتادے موجودہ شکل یہ ہے دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں.pdf
  5. اسحاق سلفی

    دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی نہیں ! یہ مختلف اور مختصر ہے ، جبکہ میری مطلوب کتاب مذکورہ موضوع پر ذرا تفصیلی ہے اسلام ہاؤس پر یہ کتاب درج ذیل لنک پر موجود ہے (دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں )
  6. اسحاق سلفی

    نبی کریم ﷺ اور ۱۰۰ بھیڑیوں کے قصے کی حقیقت کیا ہے؟

    مولوی صاحب بھیڑیوں کی بیان تفصیل تو وہی جانیں، البتہ میرے علم کے مطابق، اصل قصہ اور روایت درج ذیل ہے : أخبرنا محمد بن يوسف، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن شمر بن عطية، عن رجل من مزينة، أو جهينة، قال: صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الفجر فإذا هو بقريب من مائة ذئب قد أقعين وفود الذئاب، فقال لهم...
  7. اسحاق سلفی

    کیا یہ حدیث ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ابن حجر ھیتمی تو متاخرین شافعیہ میں سے ہیں ، انہوں نے یہ روایت اندلس کے نامور محدث خلف بن عبد الملك ابن بشكوال الأندلسي ((494 - 578 ه ) کی کتاب ( القربة إلى رب العالمين بالصلاة على النبي ) سے نقل کی ہے : بالاسناد مکمل روایت حسب ذیل ہے : أخبرنا أبو الحسن عبد الرحمن بن...
  8. اسحاق سلفی

    سورۃ المائدہ اور سورہ نور کے متعلق ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ علامہ شہاب الدین محمود آلوسی ؒ تفسیر سورۃ النور میں لکھتے ہیں : وجاء عن مجاهد قال: «قال رسول الله صلّى الله عليه وسلّم: علموا رجالكم سورة المائدة وعلموا نساءكم سورة النور» یعنی مشہور تابعی جناب مجاھد ؒ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ »نے فرمایا اپنے مردوں کو سورۃ المائدہ اور...
  9. اسحاق سلفی

    اعلان جنازہ

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ ان کو مغفرت سے نوازے اور جنت الفردوس عطا فرمائے ۔آمین
  10. اسحاق سلفی

    دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجھے ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی کی کتاب (دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں ) جس کا اردو ترجمہ شیخ عنایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ نے کیا ہے ، مطلوب ہے ، یہ کتاب ( اسلام ہاؤس ) پر پہلے سے موجود ہے ، لیکن پی ڈی ایف کے ایک صفحے پر کتاب کے دو دو صفحہ سکین کردیئے گئے ہیں ،...
  11. اسحاق سلفی

    مرد کا نکاح کے وقت ہلدی لگانا۔؟؟؟

    شادی کے موقع پر دولہا کو ہلدی لگانا ہماری معلومات کے مطابق ہندوؤں کی رسم ہے ، اگر واقعی یہ ھندو دھرم سے منسلک ہے یا ہندوؤں کا شعار ہے تو ہرگز جائز نہیں ،
  12. اسحاق سلفی

    مرد کا نکاح کے وقت ہلدی لگانا۔؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! پہلے مکمل حدیث عربی متن کے ساتھ دیکھیں : عن انس، ‏‏‏‏‏‏ان رسول الله صلى الله عليه وسلم راى عبد الرحمن بن عوف وعليه ردع زعفران، ‏‏‏‏‏‏فقال النبي صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ "مهيم"، ‏‏‏‏‏‏فقال:‏‏‏‏ يا رسول الله، ‏‏‏‏‏‏تزوجت امراة، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ "ما...
  13. اسحاق سلفی

    عبد العزيز الشيخ

    وعليكم السلام ورحمۃ الله وبركاتہ پیارے بھائی ! فورم پر خوش آمدید ۔۔۔ مرحبا دینی بھائیوں کی اس محفل میں آپ کی شرکت پر خوشی ہوئی ، اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
  14. اسحاق سلفی

    نظر بد کا علاج

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام احمد رحمۃ اللہ مسند میں روایت کرتے ہیں کہ : حدثنا وكيع، حدثنا أبي، عن عبد الله بن عيسى، عن أمية بن هند بن سهل بن حنيف، عن عبد الله بن عامر، قال: انطلق عامر بن ربيعة وسهل بن حنيف يريدان الغسل، قال: فانطلقا يلتمسان الخمر، قال: فوضع عامر جبة كانت عليه من صوف،...
  15. اسحاق سلفی

    عائشہ مانگو کیا مانگتی ہو ۔ حدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بے حد معذرت خواہ فورم سے غیر حاضری کے سبب جواب نہ دے سکا ۔ اور بسیار تلاش کے باوجود یہ مجھے یہ قصہ کہیں نہیں ملا ۔
  16. اسحاق سلفی

    فرشتہ خطا کرنے والے مسلمان بندے سے چھ گھڑیاں قلم اٹھائے رکھتا ہے ؟

    ذاتی پیغام میں محترم بھائی نے سوال کیا ہے کہ : ــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب : یہ حدیث امام طبرانی ؒ نے المعجم الکبیر اور مسند شامیین میں روایت کی ہے ،جو درج ذیل ہے " حدثنا جعفر بن محمد الفريابي، ثنا إبراهيم بن عبد الله بن العلاء الحمصي، قالوا: ثنا إسماعيل بن عياش، عن عاصم بن رجاء بن...
  17. اسحاق سلفی

    محدثین کی تصحیح سے استدلال

    تدلیس کے متعلق امور پر الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے ایک نہایت اہم رسالہ تصنیف کیا ہے جو کہ "التاسیس فی مسئلہ التدلیس" کے عنوان سے ماہنامہ "محدث - لاہور" اور اشاعۃ الحدیث حضرو میں شائع ہو چکا ہے۔Masla_Tadlees.pdf
  18. اسحاق سلفی

    یہ شارح کون ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ یہ کتاب ممبئی سے شائع ہوئی ہے لیکن تخریج کرنے والے شیخ ۔۔ میر محمدی ۔۔ ہیں یعنی پاکستانی پنجاب کے باسی ہیں ، اسلئے میرا گمان ہے کہ محترم شیخ @خضر حیات صاحب ۔۔ یا ۔۔ محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب انہیں جانتے ہوں گے ،
  19. اسحاق سلفی

    سبزیوں میں نکوٹین ؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! شریعت اسلامیہ میں اس حوالہ سے صریح حکم یہ ہے کہ جو چیز بھی نشہ آور ہو ،وہ کھانی ،پینی حرام ہے ، جیسا کہ درج ذیل حدیث سے واضح ہے : عن ابن عمر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ " كل مسكر خمر وكل مسكر حرام ". سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے...
Top