الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شرح حدیث جبریل " میں شائع مواد میں سب سے مفید شیخ عبدالمحسن العباد کی شرح ہے ،جس کا مستند ترجمہ علامہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کیا تھا ،
محدث لائبریری میں موجود ہے ، ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں ؛
کتاب شرح حدیث جبریل
امام ابن سعد ؒ ( أبو عبد الله محمد بن سعد بن منيع الهاشمي بابن سعد (المتوفى: 230 ھ)
نے طبقات کبریٰ میں لکھا ہے کہ :
(الْعَبَّاسُ بْنُ عبد المطلب
وكان العباس يكنى أبا الفضل.
یعنی سیدنا عباس بن عبدالمطلب کی کنیت " ابوالفضل " تھی ،
کیونکہ :قالوا: وكان للعباس بن عبد المطلب من الولد الفضل وكان...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عن عروة، عن عائشة: " أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا مرض قرأ على نفسه المعوذات ونفث "
(شعب الایمان)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
أَنَّ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَخْبَرَتْهُ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ , قَالَ: قال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بِالسَّلَامِ ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے بہتر شخص...
کتاب کے ٹائیٹل پر نظر ثانی کرنے والے صاحب کا نام
سلطان المناظرین
علامہ حافظ عمر صدیق
لکھا ہے ، ہمارے ایک انتہائی محترم شیخ حفظہ اللہ نے پوچھا ہے کہ :
"سلطان المناظرین سے کیا مطلب ہے ؟؟؟ شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ شیخ الاسلام نذیر حسین محدث دھلوی و روپڑی و غزنوی و لکھوی خاندان کے...
پاک و ھند میں مروجہ شرک کی مختلف صورتوں اور کئی ایک بدعات کے رد میں ایک مفید کتاب
"آئینہ توحید و سنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت "
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
محترم بھائی !
آپ کے ذکر کردہ الفاظ تو نہ مل سکے ، البتہ :
صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ :
صابر مومن ،کو ہر تکلیف پر اجر بھی ملتا ہے اور اس کے ( ہر طرح کے تو نہیں البتہ بہت سارے ) گناہ بھی معاف ہوتے ہیں ؛ ذیل کی احادیث دیکھئے :
صحیح ترین حدیث (متفق علیہ ) میں ثابت فرمان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اگر ممکن ہو یعنی قربانی کا دوسرا جانور خریدنے کی استطاعت ہو ، تو نیا جانور لے کر قربانی کریں ، کیونکہ حدیث مبارکہ ہے کہ :
عن البراء بن عازب رضي الله عنهما قال: خطبنا النبي صلى الله عليه وسلم يوم الاضحى بعد الصلاة فقال: " من صلى صلاتنا ونسك نسكنا فقد اصاب النسك ومن...
آپ کے سوال کا جواب ذیل کے فتویٰ میں ہے ؛
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
حكم الإجارة المنتهية بالتمليك
ما حكم ما يفعله كثير من الشركات أو البنوك الآن من تأجير سيارة مدة سنة مثلاً بأجرة معلومة كل شهر ، وبعد نهاية المدة تكون السيارة ملكاً للمستأجر ، وإذا لم يكمل مدة...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔
کرایہ ادا کرنے کا معاہدہ کرتا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔ کرایہ ادا کرکے گاڑی اپنی ملکیت میں لے لیتا ہے ،
بات کچھ سمجھ نہیں آئی !
لہذا سوال ہے کہ :
امام اگر :
قبر پرست ، یا مخلوق میں سے کسی کی پرستش کرنے والا ، غیر اللہ کو عالم الغیب ماننے والا ، صحیح حدیث کو حقارت سے رد کرنے والا ہو تو اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں رافضیوں اور نیم رافضیوں کے زہریلے پروپیگنڈے کا تحقیقی جواب
علامہ غلام مصطفی ظہیر حفظہ اللہ
https://www.youtube.com/watch?
time_continue=9&v=IHQsKUuJylk
حدیث کو طبقات میں تقسیم کرنے کا مطلب
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ
اکثر سننے میں آیا ہے کہ لوگ حدیث کو طبقات میں تقسیم کرتے ہیں ،یعنی یہ حدیث پہلے طبقے کی ہے ،یہ دوسرے اور یہ تیسرے طبقے کی، اس سے کیا مراد ہے؟۔ ازراہِ کرم...
ھند میں مطلوبہ کتب کیلئے مکتبات اہل ھند بتائیں گے ،
پاکستان میں بیروت و مصر اور دیگر عربی ممالک کی مطبوعہ کتب کیلئے ۔۔پشاور ۔۔ کے مکتبات سے اکثر کتب مل جاتی ہیں،
حتی کہ مخطوطات اور پرانی کتب بھی دستیاب ہیں ،