• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    نئے چاند کو دیکھ کر دعاء والی حدیث اور اس کے راویوں کے حالات

    علامہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تقریب میں ان کے متعلق لکھتے ہیں : بلال ابن يحيى ابن طلحة ابن عبيد الله التيمي المدني لين من السابعة ت "یعنی بلال بن یحی کمزور ، ضعیف راوی ہیں ، اور ساتویں رتبہ سے تعلق رکھتے ہیں ، ترمذی کے رواۃ میں سے ہیں " اور حافظ صاحب تقریب کے مقدمہ میں ساتویں رتبہ کی تشریح میں...
  2. اسحاق سلفی

    نئے چاند کو دیکھ کر دعاء والی حدیث اور اس کے راویوں کے حالات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بندہ کوئی محقق تو نہیں ، تاہم حسب توفیق معلومات پیش ہیں ؛ یہ حدیث جس کے دو راویوں کے متعلق آپ نے پوچھا ہے یہ حدیث : (( سنن الترمذی ، مسند احمد 1397 ، سنن الدارمی 1730 ،امام طبرانیؒ نے الدعاء 903 ،امام ابوبکر ابن السنی ؒ نے عمل الیوم واللیلۃ میں روایت کی ہے ))...
  3. اسحاق سلفی

    عورت ،عورت کا نکاح نہ کرائے، اور نہ کوئی عورت خود اپنا نکاح کرے !!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بالغ مردشرعی شرائط اور طریقہ کی پابندی کے ساتھ اپنا نکاح خود کرسکتا ہے ، لیکن اس طرح کہ خود عورت کے ولی سے رشتہ طلب کرے ، اور دو گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول ہو ، یعنی عورت کے ولی کی اجازت و رضامندی سے دو گواہوں کی موجودگی اور حق مہر وغیرہ امور شرعی ادا کرتے ہوئے...
  4. اسحاق سلفی

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! قربانی کیلئے صاحب نصاب ہونے کی شرط کی کوئی دلیل قرآن و سنت میں موجود نہیں ، بلکہ اس کے الٹ یہ ثابت ہے کہ جس کےپاس قربانی کرنے کی استطاعت ہے وہ قربانی کرے ، عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «من كان له سعة، ولم يضح، فلا يقربن...
  5. اسحاق سلفی

    قربانی کے بعض اہم مسائل

    محترم بھائی @محمد عامر یونس صاحب یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں ۔
  6. اسحاق سلفی

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    هل تكفي أضحية واحدة عن أهل البيت جميعاً ، ولو كان عددهم كثيراً ؟. ـــــــــــــــــــــــــ الجواب الحمد لله تكفي أضحية واحدة عن أهل البيت جميعا ، مهما كثروا . روى الترمذي (1505) عن عَطَاء بْن يَسَارٍ قال : سَأَلْتُ أَبَا أَيُّوبَ الأَنْصَارِيَّ كَيْفَ كَانَتْ الضَّحَايَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ...
  7. اسحاق سلفی

    عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت

    بے مثال فضیلت والے 10 دن (عشرۂ ذوالحجہ کے فضائل واحکام) شیخ عبدالہادی عبدالخالق ﷽ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ یعنی اس کے ابتدائی دس دن سال کے سارے دنوں میں سب سے زیادہ برکت والے دن ہیں، ان کا مقام ومرتبہ بہت بلند ہے، ان میں نیکیاں کمانے کے متعدد مواقع ہیں، ان کی فضیلت کے بہت سے دلائل ہیں۔ Î ذوالحجہ...
  8. اسحاق سلفی

    تکمیل حفظ قرآن

    ماشاء اللہ تعالی ۔۔۔ بہت مبارک ہو ، اللہ تعالی دارین میں سعادتیں عطا فرمائے ۔ آمین
  9. اسحاق سلفی

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی مائیں

    ذاتی پیغام ( ان باکس ) میں ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ : ـــــــــــــــــــــــــــــــــ ایک شیعہ پیر دعوی کرتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے کسی کا دودھ نہیں پیا کیوں کہ دودھ پلانے والی تو ایمان نہیں لائی تھیں، کہتا ہے کہ کسی حدیث میں ایسا نہیں آیا کیا ایسی بات کسی شیعہ مولوی نے بھی کہی...
  10. اسحاق سلفی

    قربانی کے بعض اہم مسائل

    ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں سوال کیا ہے کہ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں پاکستان میں بھی عید الاضحیٰ کی قربانی کر رہا ہوں ، میں نے گھر والوں کو کہا ہے کہ وہ اپنی طرف سے نیت کرے تاکہ میں ناخن اور بال کی پابندی ان دس دنوں میں نہ کر سکوں ،تا کہ جب حج کا احرام باندھو تو بال اور ناخن کاٹ...
  11. اسحاق سلفی

    کمپیوٹر سوفٹ ویئرز کے میری معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں ، اور واٹس ایپ تو میں کبھی استعمال ہی...

    کمپیوٹر سوفٹ ویئرز کے میری معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں ، اور واٹس ایپ تو میں کبھی استعمال ہی نہیں کیا اسلئے معذرت چاہتا ہوں ۔
  12. اسحاق سلفی

    محترم بھائی شاہ صاحب کی اربعین کے متعلق مجھے معلوم نہیں ،

    محترم بھائی شاہ صاحب کی اربعین کے متعلق مجھے معلوم نہیں ،
  13. اسحاق سلفی

    لاٹری کے پیسے سے قرض کی ادائیگی؟

    ایک اور فتوی ٰ دیکھئے : ــــــــــــــــــــــــــــ هل يقبل سداد ديْنه ممن في ماله شبهة حرام ؟ السؤال: شخص لي عليه ديْن ، سدَّده لي من مال به شبهة حرام ، هل أقبله ؟ مع العلم أنه إذا لم أقبل هذا المبلغ يحتمل أن يضيع . ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب : الحمد لله لا مانع من قبولك...
  14. اسحاق سلفی

    لاٹری کے پیسے سے قرض کی ادائیگی؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کے پاس مال جس بھی نوعیت کا ہو ، اس کا مسؤل اور ذمہ دار وہ خود ہے ، جب وہ اپنے پاس موجود کسی بھی قسم کے مال سے قرض ادا کرے گا تو وہ مال آپ کیلئے حلال ہوگا ،اور قرض ادا ہوجائے گا ، موجودہ حکومتوں سے جو لوگ تنخواہ اور دیگر مراعات لیتے ہیں ، وہ جس مال سے حکومت...
  15. اسحاق سلفی

    ترک حج کی سزا میں ایک حدیث کی تحقیق

    مرفوعاً تو یہ روایت واقعی ضعیف ہے ، لیکن یہی بات سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قول سے باسناد صحیح ثآبت ہے ، علامہ ابن کثیر اپنی تفسیر میں نقل کرتے ہیں کہ : وقد روى أبو بكر الإسماعيلي الحافظ من حديث [أبي] عمرو الأوزاعي، حدثني إسماعيل بن عبيد الله بن أبي المهاجر، حدثني عبد الرحمن بن غنم أنه...
  16. اسحاق سلفی

    حمد کے ساتھ تسبیح

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جواب میں تاخیر کیلئے معذرت خواہ ہوں ، دراصل اس کا جواب کیلئے متعلقہ مواد کچھ اسی وقت دیکھ کر جمع کرلیا تھا ، لیکن بوجوہ پوسٹ نہ کرسکا ۔ آج اس پوسٹ کو ڈھونڈا ہے ، تدوین کے بعد پوسٹ کروں گا ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ
  17. اسحاق سلفی

    ماہنامہ۔محدث۔اپریل۔1993

    اس شمارے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیا لنک یہ ہے۔
  18. اسحاق سلفی

    قربانی کے بعض اہم مسائل

    ( قربانی کے بعض اہم مسائل ۔دوسرا حصہ ) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ قربانى كرنے والا كن امور سے اجتناب كرے؟ جو شخص قربانى كا ارادہ ركهتا ہو اسے چاہيے كہ ذوالحجہ كا چاند ديكهنے كے بعد اپنے بال اور ناخن نہ كاٹے- جيسا كہ امّ سلمہ سے مروى ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمايا: (إذا رأيتم هلال...
  19. اسحاق سلفی

    قربانی کے بعض اہم مسائل

    قربانى كے بعض اہم مسائل حافظ عمران ایوب لاہوری قربانى كى روح (محدث میگزین ،فروری 2004 ) شریعت كے وہ چند مسائل جو ہمارى توجہ كسى نہ كسى تاريخى واقعہ كى طرف مبذول كرتے ہيں ان ميں سے ايك قربانى بهى ہے- ايسے مسائل سے مقصود محض انہيں مقررہ وقت پر كر لينا ہى كافى نہيں ہے بلكہ ان تاريخى واقعات پر...
  20. اسحاق سلفی

    رویت ہلال

    اس موضوع پر ایک مفصل کتاب محدث لائبریری میں موجود ہے ، ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں : رویت ہلال فقہ اسلامی کی روشنی میں
Top