• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    رویت ہلال

    رویتِ ہلال ایک تحقیقی جائزہ (قسط -1) مولانا حافظ کلیم اللہ عمری مدنی 07/07/2016 رمضان اور عیدین کے مواقع پر رؤیت ہلال کے سلسلے میں علماء امت کے درمیان جو اختلاف چلا آرہا ہے وہ امتِ مسلمہ کے لیے پریشان کن مسئلہ بنا ہوا ہے، جس کے نتیجہ میں جہاں رمضان کے روزوں میں تقدیم وتاخیر ہورہی ہے، وہیں یہ...
  2. اسحاق سلفی

    رویت ہلال

    رویت ہلال : علم فلکیات اہم ہے یا آنکھ سے مشاہدہ http://www.urdunews.com/node/78886 سعودی عرب 26 مئی ، 2017 جب قمری مہینے مسلمان حکمراں تسلیم کرلے تو پھر تشکیک کی گنجائش نہیں رہتی کیونکہ اجتہادی مسائل میں حاکم کا فیصلہ اختلاف کو رفع کرتا ہے بدر الحسن القاسمی۔ ہندوستان قمری مہینوں کے آغاز...
  3. اسحاق سلفی

    میں جو لکھتا ہوں ، خود کو اس کا اہل نہیں سمجھتا ، اسی لیے خوف الہی سے نادم تو ہوں ، لیکن اللہ سے...

    میں جو لکھتا ہوں ، خود کو اس کا اہل نہیں سمجھتا ، اسی لیے خوف الہی سے نادم تو ہوں ، لیکن اللہ سے عفو دو رگزر کا امیدوار بھی ہوں کہ میں خود کو اہل علم کا خادم سمجھتا ہوں ۔
  4. اسحاق سلفی

    شکایت میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں

    محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب فورم کے محترم رکن جناب اسرار حسین فرماتے ہیں : Israr Hussain Niyargar اسلام و عليكم ورحمة اللة و بركاته شیخ میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں اور 420 سے زیادہ الفاظ کا میسج بھی نہیں کر پا رہا ہوں تو میں. اپني پوسٹ کس طرح کرو ؟؟؟
  5. اسحاق سلفی

    مرد کا قابل ستر حصہ

    عادتاً شلوار ٹخنوں سے نیچے کرنا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته طیب فا رو ق بذر یعہ ای میل سوال کر تے ہیں کہ حد یث میں بطور تکبر شلو ار ٹخنو ں سے نیچا کر نے کی مما نعت ہے اگر کو ئی عا دتاً ایسا کرتا ہے تو...
  6. اسحاق سلفی

    'کئی بیویاں، کئی بیماریاں'

    ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟؟؟؟ - بنت طاہر قریشی دین اسلام دین فطرت ہے اور بحیثیت ایک مسلمان ہمارا عقیدہ اور ایمان ہے کہ اسلام کا کوئی بھی حکم چاہے وہ دینی امور کے متعلق ہو یا دنیاوی امور کے متعلق، اپنے اندر حکمت و فوائد کا ایک سمندر پوشیدہ رکھتا ہے۔ اس حکم کے باطنی فوائد اور حکمتیں تو جو...
  7. اسحاق سلفی

    'کئی بیویاں، کئی بیماریاں'

    کتاب کا نام شادی سے شادیوں تک مصنف کا نام ام عبدالرحمن ہرش فیلڈر, ام یاسمین رحمن مترجم محمد یحیٰ خان ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ اسلام تعدد ازواج کا پرزور حامی ہے اور مسلم مرد کو بیک وقت چار شادیوں کی رخصت ہے ۔یہ خدائی فیصلہ مردوزن کے لیے نہایت موضوع اور عصمت وعفت کے تحفظ کا بہترین...
  8. اسحاق سلفی

    کسی خاص کام کے لیے دو رکعت نماز پڑھ کر دعا کرنا کیسا ہے؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ؛ مریض کیلئے شفاء کی دعاء ہو یا کوئی اور حاجت دعاء اور سوال کیلئے کوئی مخصوص نماز صحیح احادیث سے ثابت نہیں ، اور نماز حاجت کے نام پر جو نماز منقول ہے وہ ثبوت و اسناد کے لحاظ سے اس قابل نہیں کہ اس پر عمل کیا جاسکے : وہ روایت یہ ہے : عن عبد الله بن أبي أوفى...
  9. اسحاق سلفی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حجة الوداع کے بعد اپنی ماں کی قبر مبارک پر جا کر رونا.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب رسول اکرم ﷺ کا اپنی والدہ کی قبر پر جانا صحیح احادیث سے ثابت ہے : عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «استأذنت ربي أن أستغفر لأمي فلم يأذن لي، واستأذنته أن أزور قبرها فأذن لي» سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی...
  10. اسحاق سلفی

    بایوس پاس ورڈ ( BIOS password ) ریموو کیسے کیا جائے ؟

    محترم بھائی ! کئی دفعہ یہ عمل دہرا چکا ہوں ، یعنی کئی دفعہ وہاں پاسورڈ ڈالا ، لیکن تین دفعہ کے بعد مسلسل آن سکرین کی بورڈ نمودار ہوتا ہے ، اور کوئی نمبر سامنے نہیں آتا ،
  11. اسحاق سلفی

    بایوس پاس ورڈ ( BIOS password ) ریموو کیسے کیا جائے ؟

    وہاں تین بار پاسورڈ ڈالا تو تیسری دفعہ کے بعد آن سکرین کی بورڈ نمودار ہوگیا ، ایسا دو دفعہ ہوا ،
  12. اسحاق سلفی

    بایوس پاس ورڈ ( BIOS password ) ریموو کیسے کیا جائے ؟

    یعنی میں وہاں کوئی بھی پاس ورڈ ڈالوں ؟
  13. اسحاق سلفی

    بایوس پاس ورڈ ( BIOS password ) ریموو کیسے کیا جائے ؟

    HP probook 4520s HP ProBook 4520s - Core i3 - Windows 8- 64-bit - 4 GB RAM - 300 GB HDD Series ...
  14. اسحاق سلفی

    بایوس پاس ورڈ ( BIOS password ) ریموو کیسے کیا جائے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کمپیوٹر سے تمام واقف بھائیوں سے سوال ہے کہ : میں نے ایک نیا لیپ ٹاپ کمپیوٹر خریدا ہے ، گھر آکر دیکھا کہ اس کے بایوس سیٹ اپ کو پاس ورڈ لگا ہوا ہے میری رہائش دور دراز کے دیہاتی ،پہاڑی علاقے میں ہے ، یعنی کسی بھی شہر سے دو سے تین گھنٹے کے فاصلے پر ، اسلئے شہر کی کسی دکان پر...
  15. اسحاق سلفی

    مستقبل بینی کے علوم کا اسلام میں حکم ؟

    کتاب ( انسان اور کالے پیلے علوم )
  16. اسحاق سلفی

    حرم میں گناہ ستائیس لاکھ گناہ کرنے کے برابر؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! حرم شریف میں گناہ کی سنگینی دوسرے مقامات سے بہت بڑھ کرہے ، اور اسکے دلائل بھی اپنی جگہ موجود ہیں ،تاہم ایک گناہ ستر لاکھ گناہ کے برابر ہے اسکے متعلق مجھے کوئی روایت نہ مل سکی ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا ایک قول اس موضوع پر منقول ہے ، جو ستر گنا تک...
  17. اسحاق سلفی

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    آپ نے بڑا اخیر قسم کا فتویٰ جڑ دیا ، آپ کے پاس اس فتویٰ کفر کی کوئی صریح دلیل بھی ہوگی ؟ مہربانی کرکے وہ صریح دلیل پیش کریں ، ویسے فتویٰ صادر فرمانے کا علم و فن کہاں سے سیکھا ؟
  18. اسحاق سلفی

    شیخ محمد بن عبدالوہاب رح پہ الزامات

    محترم بھائی میرے پاس تو یہ کتاب ہارڈ اور سوفٹ دونوں صورتوں عربی ہی میں ہے اور اردو ترجمہ کا علم کہ ہوچکا یا نہیں ۔
  19. اسحاق سلفی

    شیخ محمد بن عبدالوہاب رح پہ الزامات

    احمد زینی دحلان خود ایک گمراہ ،ٍصوفی تھا ۔ اسکی حقیقت جاننے کیلئے علامہ محمدبشیر سہسوانی رحمہ اللہ کی کتاب ( صيانة الإنسان عن وسوسة الشيخ دحلان ) بہت مفید ہے ۔ اور کسی نے کیا برمحل کہا ہے کہ : ويجدر ان يكون اسم الكتاب .. (صيانه الانسان عن وسوسه الشيطان دحلان ) اور امام محمد بن عبدالوہاب ؒ کا...
  20. اسحاق سلفی

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    " اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ و نور له قبره "
Top