الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بات صحیح حدیث سے ثابت سے جو صحیح مسلم اور دیگر کتب حدیث میں مروی ہے اور آپ نے اپنی پوسٹ میں نقل کی ہے :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہ بات بھی کئی صحیح احادیث سے ثابت ہوتی ہے :
عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " ينزل ربنا تبارك وتعالى كل ليلة...
یاد رہے کہ :
اوپر درج علماء کے کلام کا مطلب صرف جواز ہی ہے جو کسی مجبوری ، عذر وغیرہ کی صورت میں ہے
قربانی دن کے وقت کی جائے ، اور کھلے دل اس کا گوشت اہل اسلام تک پہنچایا جائے ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
علامہ سید داود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
رات کے وقت ذبح کرنا:
بعض اہل علم نے قرآن کے لفظ ''في أیام معلومات'' (معلوم و معین دنوں میں) سے یہ استدلال کیا ہے کہ رات کے وقت قربانی کرنا جائز نہیں لیکن یہ استدلال صحیح نہیں ہے کیونکہ قرآنِ حکیم نے ''ایام'' کا لفظ دن...
شیخ محمد بن صالح العثیمینؒ شرح عقیدۃ الواسطیۃ میں فرماتے ہیں :
{سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ} اس آیہ کریمہ کی شرح میں لکھتے ہیں :
التسبيح وهو تنزيه الله عن كل ما لا يليق به
حمد الله نفسه عز وجل بعد...
عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَضِيَ الربِّ فِي رضى الْوَالِدِ وَسُخْطُ الرَّبِّ فِي سُخْطِ الْوَالِدِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
سيدنا عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا...
روزہ ؛ یومِ عرفہ یا نو ذو الحجہ!
تحریر : حافظ ابو یحیٰی نورپوری
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت یہ بیان فرمائی ہے کہ اس سے دو سالوں کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔(صحیح مسلم : 1162)
⚡یومِ عرفہ کے روزے سے کیا مراد ہے؟
اس میں اختلاف ہے؛ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے مراد اس دن...
بھینس کی قربانی
تحریر : حافظ ابو یحییٰ نورپوری
قربانی کے جانور:
قرآنِ کریم نے قربانی کے لیے بَھِیمَۃ الْـأَنْعَام کا انتخاب فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ِگرامی ہے :
(وَیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ فِيْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُومٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ مِّنْ بَہِیْمَۃِ الْـاَنْعَامِ فَکُلُوْا مِنْہَا...
استاد قمر جلالوی
نے اپنے تخلص کا بڑا خوبصورت استعمال کیا ہے۔ اس لیئے سوچا یہ بھی متعلق ہی ہے۔
مجھی پہ ختم سب اپنے کمال کر دو گے
یہی ستم ہیں تو کیا میرا حال کر دو گے
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمر
گھٹا گھٹا کے قمر کو ہلال کر دو گے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
علمائے اسلاف میں ایک بہت جید عالم
أبو عبد الله إبراهيم بن محمد نِفْطَوَيْهِ (المتوفى: 323 هـ) نے لفظ سبحان کے معانی و فضائل پر ایک کتاب لکھی ہے ،اس میں وہ فرماتے ہیں :
مَعْنَى «سُبْحَانَ» : التَّنْزِيهُ، وَالتَّعْظِيمُ، وَالتَّكْبِيرُ، وَالْإِبْعَادُ فَمَعْنَى قَوْلِهِ...
إذا وضع حاجز بين الرجال والنساء فأي صفوف النساء خير؟
جب مردوں اور عورتوں کے درمیان پردہ موجود ہو تو عورتوں کی کون سی صف بہتر ہے ؟
سوال :
إذا كان هناك حائل ساتر بين الرجال والنساء في المسجد فهل ينطبق قول الرسول صلى الله عليه وسلم ((خير صفوف الرجال أولها وشرها آخرها وخير صفوف النساء آخرها وشرها...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حدیث شریف ہے کہ :
عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «خير صفوف الرجال أولها، وشرها آخرها، وخير صفوف النساء آخرها، وشرها أولها»
(صحیح مسلم ،سنن ابی داود ، سنن الترمذی )
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
عام چاند نہیں صرف نیا چاند
کیونکہ اس دعاء میں ( كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلاَلَ قَالَ: "اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ )
آپ ﷺ جب نیا چاند دیکھتے تو یہ دعاء پڑھتے ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آپ پوچھیں گے کہ اس میں نیا چاند کس لفظ کا ترجمہ ہے ،تو امام عبدالرحمن مبارکپوریؒ اس حدیث کی شرح میں فرماتے ہیں ...
یہ آخر والا گمان درست ہے ، اسکے تمام طرق ضعف سے خالی نہیں ،
امام ابو جعفر العقیلی " الضعفاء الکبیر " میں لکھتے ہیں :
" وفي الدعاء لرؤية الهلال أحاديث كان هذا عندي من أصلحها إسنادا، وكلها لينة الأسانيد "
کہ رؤیت ہلال کی دعاء میں منقول تمام احادیث میں یہی (سلیمان بن سفیان ) والی کچھ بہتر اسناد کی...