• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    فورم سیٹنگ میں مصروف

    فورم سیٹنگ میں مصروف
  2. شاکر

    میرے والد صاحب کے لئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو صحت عطا فرمائیں اور آپ کو ذہنی پریشانیوں سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین۔
  3. شاکر

    اصطلاحات محدثین

    جزاکم اللہ خیرا۔
  4. شاکر

    ضعیف احادیث کے بارے میں محدثین کے اصول

    جزاکم اللہ خیرا۔
  5. شاکر

    کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

    یہ بات طے ہو گئی ہے کہ لولی صاحب نے جن کتب احادیث میں تحریف کا اعتراض کیا تھا، وہ درست نہیں۔ مخطوطوں کا آپسی اختلاف الگ بات ہے اور اپنی جانب سے کچھ گھڑ کے شامل کر دینا یا کسی حدیث یا حدیث کے بعض الفاظ کو نکال دینا الگ بات ہے۔ سافٹ ویئرز کے بارے میں بھی تلمیذ بھائی کی بات درست ہے کہ ان میں صحت کا...
  6. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ابوالحسن علوی بھائی، یہ ایرر کس صفحہ پر آ رہا ہے؟ میں نے ابھی ابھی فیس بک انٹی گریشن چیک کی ہے، مجھے کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا۔ ویسے نئے فورم کے بہانے آپ کچھ وقت نکال لیں گے تو ہماری ساری محنتوں کا پھل مل جائے گا۔ ابتسامہ۔
  7. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اور جن احباب نے اب تک اپنے سگنیچر میں دھاگوں کے پرانے لنکس لگا رکھے ہیں۔ وہ بھی نئے لنکس سے بدل دیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  8. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    جن احباب کے پاس عربی فونٹ بھدا اور بڑا بڑا سا نظر آ رہا ہے۔ وہ درج ذیل لنک سے کنگ فہد نامی فونٹ اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیں۔ http://www.mediafire.com/download/7d9w6i8w9ao5grc/%DA%A9%D9%86%DA%AF_%D9%81%DB%81%D8%AF.rar
  9. شاکر

    @[16:انس نضر] بھائی کلیم حیدر بھائی کو سارا طریقہ کار سمجھا دیا ہے۔ ابھی عہدوں کے لئے کچھ چیزیں...

    @[16:انس نضر] بھائی کلیم حیدر بھائی کو سارا طریقہ کار سمجھا دیا ہے۔ ابھی عہدوں کے لئے کچھ چیزیں ایسی ہیں جن پر فیصلہ لینا ہے۔ شاید وہ آپ سے آج بات کریں گے تو پھر آپ حضرات جو بھی فیصلہ کریں۔ وہ ہم اوپن فورم پر پیش کر دیں گے اور پھر ساجد تاج بھائی بآسانی لوگوں کو تہنیتی پیغامات کی پوسٹس کر سکیں گے...
  10. شاکر

    مصری سیاحت کے لیے ایک ہوٹل اسلامی بھی

    کنعان بھائی، بخاری سید بھائی کی بات بالکل درست ہے۔ اور اس کے اظہار میں کوئی خرابی نہیں۔ کیونکہ یہ خرابی واقعی موجود ہے۔ اور جو بھی یورپ یا دیگر ایشیائی ریاستوں کا سفر کر چکے ہیں، وہ اس سے بخوبی واقف ہیں۔ ایک خرابی موجود ہے تو اس کو پوائنٹ آؤٹ کرنا چاہئے۔ رہی اصل خبر، تو واقعتاً یہ اچھا اقدام...
  11. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی آپ کی آئی ڈی YASIR AKRAM سے بدل کر ابو بصیر کر دی ہے۔ ابو اور بصیر کے درمیان اسپیس ہے۔
  12. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائیں۔ آمین۔ ڈویلپمنٹ کی حد تک کام میرا ہے باقی کپڑے پہنانے (اسٹائل، ٹیمپلیٹ) وغیرہ کا کام سارا عمیر بھائی نے کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائیں کہ اس وقت ایک پراجیکٹ میں مصروف ہونے کے...
  13. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    پروفائل تصویر میں چہرے کی تصویر دینے کا معاملہ ایسا ہے کہ اس پر کمپرومائز کرنا ممکن نہیں۔ یہ عجیب معلوم ہوگا کہ یوزرز کی تصویرتو فورم پر ہر صفحے پر موجود ہو اور دھاگے میں چہرے کی تصاویر کی اجازت نہ ہو۔ شناختی کارڈ پر یا کمپنی آئی ڈی پر تصاویر کا معاملہ مختلف ہے۔ ادارہ محدث کا مؤقف چہرے اور...
  14. شاکر

    معلومات

    ایسی صورت میں ایک عدد اسکرین شاٹ درکار ہے تاکہ مسئلہ کا اندازہ ہو سکے۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ مسئلہ فائر فاکس میں ہے یا کروم میں یا دونوں میں۔
  15. شاکر

    بچيوں كي كفالت جنت ميں رفاقت

    جزاکم اللہ خیرا۔
  16. شاکر

    تراجم پراجیکٹ

    یہ کام تو آسانی سے ممکن ہے۔ اس کام کے لئے فورم پر ایک سیکشن خاص کیا جا سکتا ہے جہاں فقط مترجمین کو ہی لکھنے کی اجازت ہو۔ کیا اس سے کام چلے گا؟
  17. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    عامر بھائی، یہ بٹن فقط ایک دو روز کا مہمان ہے۔ یہاں پوری بار ہوگی، متفق، غیر متفق، پسند ناپسند، تحقیقی، علمی، معلوماتی وغیرہ بٹن ہوں گے۔
  18. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    بھائی، ابھی پرمیشن کی سیٹنگ باقی ہے۔ اس پر کافی کام کرنا ہے۔ فی الحال عام رجسٹرڈ یوزرز کے حصے کا کام مکمل ہو جائے تو پھر آپ کی جانب آتے ہیں۔ ان شاءاللہ اور اس کے لئے پلیز ذاتی پیغام (ذاتی گفتگو) کے ذریعے رابطہ کریں۔ اوپن فورم پر درست نہیں۔
  19. شاکر

    معلومات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ کی بات درست ہے۔ تین لائنوں سے زیادہ کا دستخط ہو تو بھدا معلوم ہوتا ہے اور ڈسٹریکٹ کرتا ہے۔ ابھی فورم سافٹ ویئر کی اگلی اپ ڈیٹ میں یہ سہولت ہوگی کہ ہم سگنیچر پر الفاظ کے ساتھ لائنوں کی حد بندی بھی کر سکیں گے۔ تب تو یہ اصول لاگو ہو سکتا ہے۔ فی الحال ایسے...
Top