• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    معلومات

    ایسی صورت میں دونوں لائنوں یا پورے کاپی پیسٹ مضمون کو منتخب کریں اور ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں کونے پر موجود "فارمیٹنگ ختم کریں" کا بٹن دبائیں۔ اور پھر اپنی مطلوبہ لائن کو سینٹر کر لیں۔
  2. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ارسلان بھائی، سب ہو سکتا ہے لیکن یہ دیکھنا ضروری ہے کہ یوزرز ڈسٹریکٹ بھی نہ ہوں۔ یعنی جنہیں یہ لنکس معلوم ہیں، انہیں یہ جگہ کچھ بوجھل محسوس ہوگی۔ میری رائے ہے فقط۔ اور موجودہ جگہ ہماری کم و بیش ساری سائٹس پر اسی جگہ پر لنکس ہیں، لہٰذا یکسانیت کی وجہ سے بھی یہاں یہ لنکس لگائے ہیں۔
  3. شاکر

    علی اوڈ بھائی کے بھتیجے کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ بھتیجے کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور ان کے گھر والوں کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اس مشکل کو ان کے اخروی درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
  4. شاکر

    بعض اہلِ جنت کی بعض پر فضیلت

    جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان افضل لوگوں میں شامل فرما دے۔ آمین۔
  5. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا کنعان بھائی۔ اس وقت ایسی پوسٹس کی کافی ضرورت ہے تاکہ اراکین کو جلد سے جلد فورم کے نئے فیچرز سے آگاہی ہو جائے۔ ویسے آپ کے ان اسکرین شاٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں ہے۔ آپ درج ذیل سافٹ ویئر کیوں نہیں انسٹال کر لیتے۔...
  6. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    آپ شرکاء کے سامنے جن لوگوں کے نام لکھیں گے، فقط انہی کو پیغام جائے گا۔ عام رجسٹرڈ یوزرز ایک وقت میں پانچ لوگوں سے بالکل اسی طرح گفتگو جاری رکھ سکتے ہیں، جیسے کہ کوئی دھاگا ہو اور اس میں پانچ ممبر گفتگو میں بطور پوسٹس حصہ لیں۔ اور اچھی بات یہ ہے کہ ان باکس بھر جانے کا مسئلہ نہیں ہوگا، جتنی چاہیں...
  7. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عابدالرحمٰن بھائی، یہ دراصل سورۃ العلق کی پہلی دو آیات کا جزوی انگریزی ترجمہ ہے۔ اور فورم نے خودبخود میرے گریوٹار اکاؤنٹ سے اٹھا لیا ہے۔ مجھے تو اپنی پروفائل تصویر سیٹ کرنے کا ابھی موقعہ ہی نہیں ملا۔ اردو فورم کے لحاظ سے یہ درست نہیں ہے۔ موقعہ ملتے ہی بدل دوں...
  8. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    محمد ارسلان بھائی، آپ کا ذاتی پیغام والا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ ملاحظہ کر لیں۔
  9. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    جزاکم اللہ خیرا بابر بھائی۔ ٹائپنگ ایپلی کیشن کا ربط درست کر دیا ہے۔ فارمیٹنگ ٹول اس لئے ظاہر نہیں ہو رہے ہیں کہ آپ نے شاید غلطی سے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر سے عام ایڈیٹر موڈ میں سوئچ کر لیا ہے۔ آپ غور کریں گے تو ایڈیٹر کے بالکل نیچے "رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں" لکھا آ رہا ہوگا۔ وہاں کلک کریں تو...
  10. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ذاتی پیغام میں آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟ اگر آپ میرے نام پر کلک کریں تو کھلنے والی ونڈو میں "گفتگو کا آغاز کریں" کا لنک نظر نہیں آتا؟
  11. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    آپ کسی بھی فورم میں اپنی پوسٹ تو تلاش کر سکتے ہیں، لیکن اپنے شروع کردہ دھاگے کا آپشن ابھی تک نظر نہیں آیا۔ کسی بھی فورم میں جائیں۔ تلاش پر کلک کریں۔ نیچے کھلنے والے ڈراپ ڈاؤن میں سے "ارسال کردہ از ممبر" کے سامنے اپنا نام لکھیں۔ اور "صرف اسی زمرہ میں تلاش کریں"پر چیک لگا دیں ( یہاں ٹک پہلے سے لگا...
  12. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ دراصل "جزاک اللہ خیرا"والے بٹن کے حوالے سے کئی متضاد مؤقف سامنے آئے ہیں۔ بادی النظر میں یہ بٹن بہت بھلا محسوس ہوتا ہے۔ لیکن درحقیقت اس کی وجہ سے لوگ جوابی پوسٹ کی صورت میں جزاک اللہ خیرا باقاعدہ لکھ کر دعا نہیں دے پاتے۔ بٹن دبانے اور لکھنے میں فرق ہے۔ اور پوسٹ کی صورت میں...
  13. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    جن فورمز کے ذیلی فورمز موجود ہیں۔ وہ صفحہ اول پر اب براہ راست نظر نہیں آ رہے ہیں۔ بلکہ ایسے فورم کے ناموں کے نیچے، موضوعات و پیغامات کے ساتھ ہی "ذیلی فورم"لکھا ہوا نظر آئے گا۔ وہاں ماؤس لے کر جائیں تو آپ تمام ذیلی فورم دیکھ سکتے ہیں اور کسی بھی ذیلی فورم پر کلک کر کے اس فورم میں جا سکتے ہیں۔ کچھ...
  14. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اسلام ڈیفینڈر آپ نے ابھی ابھی دو دھاگے شامل کئے ہیں۔ کیا آپ کو اپنے شامل کردہ دھاگے اب فوری طور پر تازہ ترین میں نظر آتے ہیں یا نہیں؟ غالباً پہلے آپ نے ہی شکایت کی تھی۔ لیکن کیا مسئلہ برقرار ہے؟
  15. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    محمد ارسلان بھائی، یہ آپ نے بہت اہم مسائل بتائے۔ الحمدللہ، فیس بک وغیرہ کا مسئلہ تو حل کر دیا ہے۔ البتہ امیجز میں میرے پاس تو کوئی مسئلہ ہی نہیں آ رہا۔ آپ ویڈیو اور تصاویر دوبارہ چیک کر کے بتائیں پلیز کہ اب مسئلہ ہے یا نہیں۔
  16. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    یہ کلر اسکیم تو ڈیفالٹ ہی ہے۔ یاسر بھائی، آپ اپنا سگنیچر چھوٹا کر لیں، اتنا بڑا سگنیچر بالکل بھی بھلا معلوم نہیں ہوتا۔
  17. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    محمد ارسلان بھائی، اب چیک کریں۔ آپ دراصل مکتبہ محدث کے رکن ہیں۔ عام رجسٹرڈ یوزرز کو پرمیشن فوری دے دی تھی۔ دیگر یوزر گروپس کو پرمیشن دینی باقی تھی۔
  18. شاکر

    اللہ رب العالمین کی نازل شدہ شریعت میں مدت رضاعت صرف اور صرف دو سال ہے

    میری گزارش ہے کہ اگر موضوع شروع کرنے والے صاحب نے اپنی پوسٹ میں کچھ غلط لکھ بھی دیا ہے تو اس کی جانب فقط نشاندہی کی جائے اور اس کی ذات کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے۔ ورنہ ہوتا کچھ یوں ہے کہ جس چیز کی شکایت ہم کسی دوسرے سے کر رہے ہوتے ہیں، اسی میں دراصل خود مبتلا ہو جاتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Top