• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟

    جب آپ نے تسلیم کر لیا کہ آپ محدثین کے اصولوں کو نہیں مانتے (کیونکہ ان میں آپس میں اختلاف ہے) تو پھر یہ سوالات غیر متعلّق کیسے ہوگئے؟؟ یہ تو بالکل موضوع کے عین متعلّق سوال ہیں۔ یہ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ احادیث مبارکہ کو وحی (غیر متلو یا وحی خفی) تسلیم کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے...
  2. انس

    صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟

    گویا ثابت ہوا کہ آپ محدثین کرام﷭ کے اصولوں کو تسلیم نہیں کرتے۔ کیونکہ آپ کو غلط فہمی ہے کہ ان سب کے اصولوں آپس میں متضاد ہیں۔ آپ در اصل اصولِ حدیث اور محدثین کی اپنی کتابوں (مجموعۂ احادیث) کیلئے طے کردہ شرائط میں فرق نہیں کر پا رہے۔ اگر بعض محدثین کرام نے اپنی کتاب میں صرف صحیح ترین احادیث...
  3. انس

    صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟

    اگر آپ اپنی پوسٹ دوبارہ پڑھیں گے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا۔ خیر! آپ نے اُصولی طور پر اتفاق کیا، اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  4. انس

    صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟

    فورم کے ماتھے پر لکھا ہوا پیغام آپ شائد صحیح نہیں پڑھ سکے۔ وہ پیغام یہ ہے: کتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی فورم! ورنہ تو قادیانی، شیعہ، پرویز، غامدی اور تمام فرقے اس بات کے دعویدار ہیں کہ ہم کتاب وسنت کو ماننے والے ہیں۔ لیکن در اصل وہ کتاب وسنت...
  5. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    کیا ایک حدیث حجّت نہیں ہوتی؟؟؟ کیا کسی بات کو ثابت کرنے کیلئے لازماً بہت ساری حدیثوں کی ضرورت ہوتی ہے؟؟؟ كیا نبی کریمﷺ کا ایک فرمان آپ کیلئے کوئی حیثیت نہیں رکھتا؟؟؟! ﴿ فَلَا وَرَ‌بِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّىٰ يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ‌ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنفُسِهِمْ حَرَ‌جًا...
  6. انس

    ماہِ شعبان کے روزوں کی فضیلت!

    شعبان کے مہینہ میں زیادہ سے زيادہ رکھنے روزے رکھنے مستحب ہيں۔ بعض احادیث مبارکہ میں ہے کہ رسول کریمﷺ مکمل شعبان کے روزے رکھا کرتے تھے۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ما رأيت رسول اللهﷺ يصوم شهرين متتابعين، إلا أنه كان يصل شعبان برمضان ۔۔۔ صحيح النسائي: 2174 میں نے نبیﷺ کو کبھی بھی دو...
  7. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    محترم عاصم صاحب! آپ سے کئی مرتبہ عرض کیا جا چکا ہے کہ صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ پر اپنا دو ٹوک موقف ظاہر کریں!
  8. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    مسئلہ یہ ہے کہ آپ اپنی ہی کہی جاتے ہیں اور دوسروں کی سنتے ہی نہیں۔ 1۔ میں نے کتنی مرتبہ کہا کہ صحیح مسلم کی حدیث سے متعلّق اپنا موقف واضح کریں لیکن مجال ہے کہ آپ اس کی طرف توجہ دیں، کیونکہ آپ کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں۔ بھائی!! اگر جواب نہیں ہے...
  9. انس

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اس کی دلیل؟؟؟
  10. انس

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    وعلیکم السلام! لا حول ولا قوۃ الا باللہ! کوئی بھائی دوسرے کو برا نہ کہے۔ البتہ صحابہ کرام﷢ کو ظالم اور برا ضرور کہا جائے ان پر سب وشتم ضرور کر کے درجات میں اضافہ کیا جائے؟؟؟ یا للعجب! صحیح بخاری ومسلم میں نبی کریمﷺ کا فرمان ہے: « لا تسبوا أصحابي. لا تسبوا أصحابي. فوالذي نفسي بيده ! لو أن...
  11. انس

    یزید بن معاویہ کی امارت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ آپ کا بہت بڑا احسان ہے۔ lovelyalltime بھائی! آپ کی بعض نا مناسب پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی ہیں، آئندہ کیلئے احتیاط کریں! اور کٹ حجتی کی بجائے اپنے موقف کو دلائل کے ساتھ ثابت کیجئے! آپ کے نزدیک قسطنطنیہ پر ایک نہیں بلکہ زیادہ (چھ) حملے ہوئے ہیں، اور آخری حملے میں...
  12. انس

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا آمین یا رب العٰلمین! ازراہِ کرم اپنا مزید تعارف پیش کریں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کس بات کے متلاشی ہیں؟ ایک تصحیح ایک دوسرے پر سلامتی بھیجنے کے صحیح الفاظ یہ ہیں: السّلام علیکم ۔۔۔ جس کے معنی ہیں: ’’تم پر سلامتی ہو۔‘‘ جبکہ إسلام أعليكم کا...
  13. انس

    صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟

    1۔ محدث فورم پر بحث ومباحثہ کیلئے گالم کلوچ اور سخت کلامی سے گریز کرنا ہوگا۔ 2۔ اگر آپ اردو میں لکھیں تو بہتر ہوگا، اس کیلئے یہ تھریڈ دیکھئے...
  14. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    یہ آپ کا جھوٹ ہے کہ سب مفسرین نے ثم دنا کی ضمیر اللہ کی طرف لوٹائی ہے۔ تقریباً سب مفسرین نے ثم دنا کی تفسیر میں پہلا قول یہی ذکر کیا ہے کہ اس سے مراد جبریل﷤ ہیں، اور اسی قول کو انہوں نے راجح قرار دیا ہے اور عام طور پر راجح قول ہی پہلے بیان کیا جاتا ہے۔ البتہ انہوں نے سیدنا ابن عباس﷜ کی رائے کا...
  15. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    محترم عاصم صاحب! آپ سے کئی مرتبہ عرض کیا جا چکا ہے کہ صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ پر اپنا دو ٹوک موقف ظاہر کریں!
  16. انس

    کبھی کسی کا مذاق مت اڑائو

    بہت خوب! جزاک اللہ خیرا
  17. انس

    اللہ کی مشیت اور اُس کا ارادہ ساری مخلوق کے ارادوں پر غالب ہے

    ما شاء اللہ! ہمیشہ کی طرح بہت خوب!
  18. انس

    کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    یہ کس کا فتویٰ ہے، ازراہِ کرم ریفرنس ضرور دیا کریں!
  19. انس

    بارہ ربیع الاوّل،غور و فکر کے چند پہلو!

    ایک لمبے آرٹیکل کو موضوع کے مطابق مختلف پوسٹس میں دیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  20. انس

    صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟

    یہ بات صرف وہی کہہ سکتا ہے جو احادیث مبارکہ اور ان کی حفاظت کیلئے محدثین کرام کی جان توڑ کاوشوں کو الف لیلوی داستانیں اور قیل وقال سمجھتا ہو۔ اور جو ایسا سمجھتا ہو، وہ در اصل قرآن کریم کو بھی ایسا ہی سمجھتا ہے، چاہے وہ اس کا جتنا بھی انکار کرے۔ کیونکہ نبی کریمﷺ کو مانے بغیر قرآن کو بھی تسلیم...
Top