الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی! اگر کتاب اور باب کا حوالہ دے دیں تو آسانی ہوجائے گی۔ حدیث نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ مختلف طبعوں میں یہ نمبر بھی مختلف ہیں۔
شاکر بھائی! محمد حسین میمن صاحب اس کا جواب بہت تفصیل کے ساتھ دے چکے ہیں۔
محدث فورم پر میں نے الیاسی صاحب سے بات آگے بڑھانے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے کوئی رسپانس ہی نہیں دیا۔
اس کے باوجود ان حضرات کا یہ دعویٰ بہت عجیب ہے کہ کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔...
کیا صحابہ کرام کے مابین کوئی اختلاف باقی نہیں رہا، سارے اختلافات ختم ہوگئے تھے؟؟؟ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو آپ تاریخ سے بالکل نا بلد ہیں۔
نہیں میرے بھائی!!
سیدنا علی وعائشہ وامیر معاویہ کے مابین جو جنگیں ہوئیں کیا ان میں کوئی دوسرے کو دلائل نہیں...
علماء کے مابین اختلاف پر یہ جملہ بہت بڑی جسارت ہے۔ اللہ تعالیٰ معاف فرمائیں! پہلے بھی آپ نے مولانا صلاح الدین یوسف صاحب﷾ کے متعلق نازیبا کلمات ادا کیے تھے، جس سے آپ کو معذرت کرنا پڑی۔
صحابہ کرام کے مابین بہت سے مسائل میں اختلاف ہوا، کیا وہاں بھی آپ یہ کہنے کی جرات کریں گے؟؟؟
یہ آپ کہہ سکتے...
اور دوسری کا انکار کر رہا ہے!
دو صحیح نصوص میں کبھی تعارض نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ نصوص (قرآن وحدیث) اللہ کی طرف سے ہیں اور جو شے اللہ کی طرف سے ہو اس میں تعارض واختلاف ہونا ناممکن ہے۔ فرمانِ باری ہے:
﴿ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ٨٢ ﴾ ۔۔۔ سورة...
صحیح حدیث کو مانتے بھی نہیں، پھر بھی دعویٰ ہے کہ میں احادیث کو مانتا ہوں۔
اگر تو انہیں اس حدیث کی سند میں کوئی گڑبڑ نظر آتی ہے تو واضح کریں!
ورنہ بلا وجہ ایک صحیح حدیث کا انکار، سب احادیث کا انکار ہے۔
جیسے ایک رسول کا انکار سب کا انکار ہے۔
ایک کتاب کا انکار سب کتابوں کا انکار ہے۔
اللہ کے ایک...
آيت كريمہ ﴿ ثم دنا فتدلىٰ ﴾ کے متعلق اپنا موقف بدلائل پوسٹ نمبر 100 میں پیش کر چکا ہوں۔ آپ بتائیے کہ آپ اس موقف کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں؟
اگر نہیں تو کیوں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
یہ ترجمہ عربی متن کے مطابق نہیں ہے، اس ترجمہ کیلئے عربی متن یہ یا اس جیسا ہونا چاہئے: ولا أعلم الغيب بنفسي
واللہ اعلم!!
اصل میں کسی دوسرے فورم پر ایک ایسے صاحب سے بات ہو رہی تھی جو احمد رضا خان صاحب کو بہت اہمیت...
صرف صحیح حدیث پیش کر دینا کافی نہیں ہوتا، بلکہ اس سے اپنے موقف کو ثابت کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
مثلاً کوئی شخص یہ موقف اختیار کرے کہ نبی کریمﷺ بشر نہیں تھے، اور اس دلیل یہ آيت پیش کرے:
قل إنما أنا بشر مثلكم يوحى إلي ۔۔۔
اور پھر شکوہ کرے کہ میں نے آیت کریمہ پیش کی ہے، کوئی اس آیت کو مانتا ہی...
بھائی! جذباتی باتوں کی بجائے دلیل سے بات کریں!
نبی کریمﷺ نے کہاں فرمایا؟؟؟ 30 صحابہ کرام سے یہ کہاں ثابت ہے؟؟؟ دلیل پیش کریں۔
لیکن آیت کریمہ ﴿ ثم دنا فتدلى ﴾ پر اتفاق کے بعد!
میرا موقف تو یہ ہے کہ سِدرۃُ المنتہیٰ سے آگے دیدار ہوا ہی نہیں۔
اگر آپ اس کے قائل ہیں تو صحیح وصریح دلیل سے ثابت کریں!
سورۃ النجم کی آیات کریمہ 13 سے 18 کے بارے میں میرا اور آپ کا اتفاق ہے کہ ان آیات میں رؤیت جبریل کا ذکر ہے۔
اب اس کے بعد آپ کا موقف ہے کہ سورة النجم کی آیت نمبر 8 ﴿ ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ ٨ ﴾ سدرۃ المنتہیٰ سے آگے کے مرحلے کی ہے۔ اور اس سے مراد اللہ تعالیٰ کا قریب ہونا مراد ہے۔
جبکہ میرا موقف...
بھائی! دو روایات نہیں، اور بھی ہیں، لیکن میں ایک ایک کر کے ہر دلیل پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ جس پر آپ راضی نہیں۔ دس مرتبہ آپ سے کہا ہے کہ صحیح مسلم کی روایت پر اپنا موقف بیان کریں، لیکن وہی ڈھاک کے تین پات!
جہاں اس بات کا تعلق ہے کہ سیدنا ابو بکر نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے موقف کو ردّ کر دیا...
یہ دعویٰ بلا دلیل ہے بلکہ قرانی صراحت کے منافی ہے کہ نبی کریمﷺ کو معراج دیدارِ الٰہی کیلئے کرایا گیا تھا۔ اگر آپ کے پاس اس دعوے کی کوئی دلیل ہے تو بیان کریں!
ورنہ پھر یہ اللہ پر افتراء ہوگا، جو سب سے بڑا ظلم ہے۔
صحیح بات یہ ہے کہ نبی کریمﷺ کو معراج بڑی بڑی نشانیاں دکھانے کیلئے کرایا گیا تھا۔...
بھائی! میں بھی عمومی بات نہیں کر رہا، صرف سورۃ التکویر اور سورۃ النجم کی مخصوص آیات کی بات کر رہا ہوں۔
آپ سے مکرر گزارش ہے کہ ازراہِ کرم! صحیح مسلم کی روایت کے متعلّق آپ اپنا موقف بیان کریں!
بھائی! آپ سے افہام وتفہیم بہت مشکل ہے۔ آپ کو ایک دو مرتبہ کہنے سے بات سمجھ ہی نہیں آتی۔
میں نے عرض کیا تھا کہ صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ کا مفہوم آپ بیان کر دیں، آپ نے پھر غیر متعلّقہ باتیں شروع کر دیں!
صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ یہ ہے:
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:
جس نے کہا کہ محمدﷺ...
آپ ایک مرتبہ صحیح مسلم کی روایت کا جو مفہوم آپ سمجھے ہیں، وہ بیان کر دیں! تاکہ آئندہ دیگر دلائل پر بات کی جائے۔
میرا موقف صحیح مسلم کی اس حدیث مبارکہ سے یہ ہے کہ نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو نہیں بلکہ جبریل کو دیکھا تھا۔
اگر آپ کو میرے اس موقف سے اتفاق ہے تو ٹھیک ہے، آگے بڑھتے...
آپ نے فرمایا کہ احادیث مبارکہ کو وحی تسلیم کرتے ہیں۔
اس حدیث کے مطابق آپ بتائیے کہ آپ کے نزدیک یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟
أحلت لنا ميتتان ودمان ، فأما الميتتان : فالحوت و الجراد ، و أما الدمان ، فالكبد و الطحال
اگر صحیح ہے تو کیوں؟
ضعیف ہے تو کیوں؟
اور یہ بھی بتائیے کہ کیا آپ مچھلی کھاتے ہیں؟؟؟
میرے بھائی! میں بالکل صحیح سمجھا ہوں۔ جب آپ کے نزدیک محدثین کرام نے حدیث کی حفاظت کیلئے جو کاوشیں کی ہیں، جو اصولِ حدیث انہوں نے کتاب وسنت سے سمجھے ہیں وہ محض قیل وقال ہیں تو پھر آپ کے نزدیک تمام احادیث مبارکہ بھی قیل وقال ہی ہوئیں کیونکہ ان احادیث مبارکہ کو انہی محدثین کے کتاب وسنت سے اخذ...