الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس لئے کہ آپ شیعہ حضرات اس عظیم صحابی کی توہین کرتے ہیں، تو ہم ان کا دفاع کرتے ہیں۔
یہ دونوں باتیں صریح جھوٹ ہیں، جن کا پول الحمد للہ حافظ نوید بھائی نے کھول دیا ہے۔...
امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ کوئی صحیح حدیث قرآن پاک کے متضاد نہیں ہو سکتی۔
میرے بھائی! جو لوگ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کو اللہ کی کلام نہیں سمجھتے (مثلاً مستشرقین) تو وہ آیات قرآنیہ یا احادیث مبارکہ کا آپس تضاد دکھا کر انہیں ردّ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں،...
پوسٹ کرنے والے بھائی نے انفرادی فضیلت کی بات بھی نہیں کی۔
اس سے قطع نظر کہ انفرادی فضیلت ثابت ہے یا نہیں! یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ کو صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ سے اتنا بیر کیوں ہے کہ ان کا ذکرِ خیر ہی آپ کو برداشت نہیں؟؟؟
صحابہ کرام سے اس طرح کا بیر تو صرف شیعہ حضرات رکھتے ہیں!
اختلاف کا حل صرف اور صرف اللہ کی وحی سے ہو سکتا ہے۔ فرمانِ باری ہے:
﴿ وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ مِن شَيْءٍ فَحُكْمُهُ إِلَى اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّـهُ رَبِّي عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ ١٠ ﴾ ۔۔۔ سورة الشورىٰ
اور جس جس چیز میں تمہارا اختلاف ہو اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کی طرف...
لا حول ولا قوۃ الا باللہ!
کسی شے کا حکم بتانا کہ وہ فرض نہیں سنت ہے، سے یہ کہاں سے ثابت ہوگیا کہ اس کو کنڈم کیا جا رہا ہے؟؟!!
اگر آپ کے نزدیک یہی اصول ہے تو بتائیے کہ رمضان المبارک میں تراویح پڑھنا فرض ہے یا سنت؟؟!! اگر آپ سنت کہیں گے تو آپ کے اصولوں کے مطابق یہ ثابت ہوگا کہ آپ اس کی حیثیت...
جزاکم اللہ خیرا!
اتنا مختصر خطبہ؟ حیرت ہے!
کہاں مسجد نبوی میں یہ مختصر ترین خطبہ اور کہاں ہمارے ہاں گھنٹے گھنٹے کے صرف اور صرف قصے کہانیاں، جن میں شائد ہی کوئی آیت کریمہ یا حدیث مبارکہ لوگوں کو سنائی جاتی ہو!! الا ما شاء اللہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
منصور بھائی نے ماشاء اللہ! بسم اللہ اور سلام سے ہی ابتداء کی ہے، ٹائٹل دیکھئے۔
بالکل صحیح کہا، جزاکم اللہ خیرا!
جزاکم اللہ خیرا
ہر نیکی کے کام میں جلدی کرنا اللہ کی رضا کا باعث ہے۔
﴿ وَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضَىٰ ٨٤ ﴾ ۔۔۔ سورة طه
اور میں نے اے رب! تیری طرف جلدی اس لئے کی کہ تو خوش ہو جائے (84)
عامر بھائی! آپ بہت عظیم کام سر انجام دے رہے ہیں۔
اس کی جزا آپ کو اللہ ہی دے سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے لئے دنیا وآخرت کی ہر مشکل آسان فرمائے۔
اور ہمیں اور آپ کو جنت الفردوس میں اپنا دیدار اور نبی کریمﷺ کی رفاقت نصیب فرمائے۔