• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    دراصل پرانے سافٹ ویئر میں تو ہم نے تاریخ پیدائش وغیرہ کو ہٹا ہی دیا تھا۔ اس لئے اپنی تاریخ پیدائش وغیرہ کی سیٹنگ تو ہر ایک کو کرنی ہی پڑے گی۔ میں سمجھا تھا کہ شاید نئے فورم کے مسائل نے آپ کی عمر میں اضافہ کر دیا ہے کہ چیزیں ڈھونڈے سے نہیں ملتیں۔ نشاندہی کے لئے مشکور ہیں بھائی۔ اس کے علاوہ بھی...
  2. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    جزاکم اللہ خیرا کنعان بھائی۔ ازراہ کرم ایک کام یہ کر دیجئے کہ معلومات محدث فورم میں یہ تصویر والا طریقہ پوسٹ کر دیں، تاکہ بعد میں جب بھی یہ سوال سامنے آئے تو اسے اسی دھاگے کی جانب ریفر کر دیا جائے۔ اور آپ کی تصاویر میں فونٹ کیوں بھدا سا ہے۔ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں ہے؟ اس طرح تو...
  3. شاکر

    لباس التقوی

    جزاکم اللہ خیرا
  4. شاکر

    یروشلم: فوج میں شمولیت پر یہودیوں کا احتجاج

    کنعان بھائی، کوئی بھی خبر کاپی پیسٹ کرنے کے بعد اگر آپ ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں جانب موجود فارمیٹنگ ختم کرنے کا بٹن دبا دیں گے تو آپ کی پوسٹ میں سے غیر ضروری کوڈ ختم ہو جائے گا اور فورم کی اپنی فارمیٹنگ آپ کی پوسٹ پر اپلائی ہو جائے گی۔ میں نے کل آپ کی پیش کردہ ایک خبر کو ایسے ہی درست کیا تھا۔...
  5. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کنعان بھائی، توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ دراصل یہاں ایڈیٹر میں html آن ہے۔ اسے آف کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ لیکن ورڈ سے کاپی پیسٹ کرنے والوں کو شاید فارمیٹنگ برقرار رکھنے میں دقت ہوگی۔ میں اس پر ٹیسٹنگ شروع کرتا ہوں کل تک، ان شاء اللہ۔
  6. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی آپ کوئی بھی اوتار سیٹ کر سکتی ہیں ۔ جب تک کہ اس میں کسی جاندار کی تصویر نہ ہو۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  7. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، زین فورو کا لیٹسٹ ورژن ہے۔ 1.1.4 بھائی چیٹنگ سافٹ ویئر فورم پر استعمال کا ارادہ نہیں ہے۔ اس کے بجائے ذاتی پیغام یعنی "گفتگو" کے ذریعے سے بات چیت بہتر ہے۔ پھر چونکہ ہم زین فورو کے لائسنس ہولڈر ہیں، لہٰذا وہاں موجود اکثر ایڈ آن ہم آفیشلی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔...
  8. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    بھائی، تھوڑی سی تفصیل بتائیے۔ کیا براؤزنگ میں مشکل ہے؟ کوئی خاص آپشن نہیں مل رہا ہے؟ یا چیزیں اپنی جگہوں پر نہ ہونے کی وجہ سے ڈھونڈنی پڑ رہی ہیں؟ کوئی ایرر ہے؟ دراصل نئے سافٹ ویئر پر منتقلی ہر ایک کے لئے ہی "کمفرٹ زون" سے ذرا باہر کی چیز ہے۔ اس لئے یقیناً تھوڑی تکلیف کا سامنا تو ہوگا۔ لیکن...
  9. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ماشاءاللہ۔۔۔آفس سے گھر پہنچتے تک اتنی ساری شکایات۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا آج بھی آرام کا موقعہ نہیں ملے گا۔ ابتسامہ۔ ذاتی پیغام: جو چیز پرانے سافٹ ویئر پر "ذاتی پیغام" کہلائی جاتی تھی، وہ اب "گفتگو" کہلاتی ہے۔ لہٰذا کسی بھی یوزر کے نام پر کلک کریں اور اوپن ہونے والی چھوٹی سی ونڈو میں "گفتگو کا آغاز کریں"...
  10. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ارسلان بھائی، کمرہمت کسیں۔ آپ نے سیکھنا بھی ہے اور لوگوں کو سکھانا بھی ہے۔ لوگو اور صفحہ اول کا لنک درست کر دیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  11. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    بھائی، آپ فکر نہ کریں۔ ہم کوشش کریں گے کہ موجودہ فورم کو بھی ڈیزائن وغیرہ کے لحاظ سے جس حد تک ممکن ہو گزشتہ فورم سے قریب رکھیں۔
  12. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا عابد الرحمٰن بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں! ہمارے حساب سے تو یہ نیا فورم ، پرانے کے مقابلے میں زیادہ رفتار سے کھل رہا ہے۔ آپ کے پاس صفحات کھلنے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے؟ یہ ممکن ہے کہ پہلی دفعہ کھلنے میں کچھ وقت لگے۔ لیکن دوسری بار اور اس کے...
  13. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    عامر بھائی، آپ ایک پوسٹ اور کیجئے۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کے یوزرگروپ کی پرمیشن درست نہیں ہیں۔ کیونکہ آپ کا بالا اقتباس کردہ پیغام "نامنظور"حالت میں تھا۔ یا تو ہمارے کسی ساتھی سے غلطی ہوئی ہے اور یا پھر پرمیشن کا مسئلہ ہے۔ آپ ایک پوسٹ اور کیجئے پلیز۔ ابھی یوزر ٹائٹل وغیرہ درست کرنے ہیں۔ لیکن رکن...
  14. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اگر آپ یہ دھاگا ملاحظہ کر رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ الحمدللہ، محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔ نئے سافٹ ویئر کا نام زین فورو ہے، اس سے قبل ہم وی بلیٹن نامی سافٹ ویئر استعمال کر رہے تھے۔ اس منتقلی کی مختصر وجہ تو یہ ہے کہ وی...
  15. شاکر

    تراجم پراجیکٹ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، معلوم نہیں کیسے آپ کی یہ پوسٹ نظروں میں آنے سے رہ گئی۔ میری رائے یہ ہے کہ ٹائپنگ کا کام تو بہت سے لوگوں میں بانٹا جا سکتا ہے اور بطور ٹیم ورک کیا جانا ممکن ہے۔ لیکن ترجمہ کا کام ایسا نہیں ہے۔ کہ ایک صفحہ کوئی بندہ ترجمہ کرے اور دوسرا کوئی اور۔ ہاں، ایسا کچھ کیا جانا...
  16. شاکر

    مدد درکار ہے

    بھائی، آپ ٹاسک بار پر رائٹ کلک کریں اور Lock the Taskbar پر سے چیک (ٹک کا نشان) ہٹا دیں۔ اور پھر ماؤس سے ڈریگ کر کے نیچے لے آئیں۔ یعنی ٹاسک بار پر جا کر ماؤس کا بایاں بٹن دبا کر رکھیں اور ماؤس کو ہلا کر نیچے کی طرف لے آئیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  17. شاکر

    ارشاد الحق اثری صاحب کی تحقیق ؟؟

    تلمیذ صاحب، آپ نے اور ہم نے اپنا مؤقف وضاحت سے بیان کر دیا ہے۔ لہٰذا فضول تفصیلات میں پڑنے کے بجائے قارئین کو خود ہی فیصلہ کرنے دیجئے کہ وہ کیا درست سمجھتے ہیں۔ ہمارے نزدیک درست بات یہ ہے کہ: 1۔ سرفراز خان صفدر صاحب کی عبارت پر اثری صاحب کا اعتراض اس لئے درست ہے کہ انہوں نے لین الحدیث کا معنی...
  18. شاکر

    تصوف کیا ہے

    یار عجیب آدمی ہیں آپ۔ ارے بھائی ہم نے آپ سے ان کے وجود کے دلائل مانگے ہی کب ہیں۔ وہ بعد کا مرحلہ ہے۔ میں مزید بات کھول کر رکھ دیتا ہوں۔ غوث، قطب، ابدال وغیرہ آپ کے نزدیک مناصب یعنی عہدے ہیں۔ ہر عہدہ کسی ذمہ داری کا تقاضا کرتا ہے۔ آپ علیحدہ علیحدہ ان چاروں مناصب کے بارے میں وضاحت کیجئے کہ ...
  19. شاکر

    انگوٹھی والی حدیث

    مشکوٰۃ المصابیح (اردو)جلدسوم کتاب اللباس: انگوٹھی پہننے کے احکام
  20. شاکر

    انگوٹھی والی حدیث

    انگوٹھی کے بارے میں کچھ متفرق احکامات محمدبن جمیل زینو کی مرتب کی گئی کتاب شمائل نبویہ سے پیش خدمت ہیں۔ سونے اور انگوٹھی کا پہننا 1۔سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس میں ’’محمد رسول اللہ‘‘ کے الفاظ نقش تھے‘‘۔ (متفق علیہ)۔ 2۔سیدنا...
Top