• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت کی حقیقت

    گویا آپ کے نزدیک ایسے نازک حالات میں نمازیں معاف ہو جاتی ہیں کہ اس کے طریقہ کار کی اہمیّت ختم ہوجاتی ہے یا کوا وغیرہ میں حلال وحرام کی تفریق کیے بغیر کھا لینا چاہئے؟؟؟ نہیں بھائی! ہر ایک ہی الگ اہمیت ہے۔ نماز کی اپنی جگہ اہمیت ہے، کون جانور یا پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام؟ ان کی الگ اہمیت ہے۔...
  2. انس

    اللہ کیلئے محبت کرنے والے کیلئے دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 51)

    عامر بھائی! میرے علم کے مطابق اتنا خوبصورت عربی فونٹ موجود نہیں ہے۔
  3. انس

    Hum KHUD ko kyon theek nahein kartae

    جی بھائی! صرف دوسروں کو کہنا اور خود عمل نہ کرنا صحیح نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس سے سختی سے روکا ہے، فرمانِ باری ہے: ﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ٢ كَبُرَ‌ مَقْتًا عِندَ اللَّـهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ ٣ ﴾ ۔۔۔ سورة الصف اے ایمان والو! تم وه...
  4. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    محترم بھائی! آپ سے تقاضا کیا تھا کہ استفاضہ از قبور کی کوئی ایک صحیح وصریح دلیل پیش فرمائیے، ابھی تک آپ نے اس کی کوئی ایک دلیل بھی پیش نہیں کی۔
  5. انس

    اللہ کی بعض صفات

    جزاکم اللہ خیرا
  6. انس

    تصوف اور اس کی حقیقت

    جزاکم اللہ خیرا
  7. انس

    فتنہ انکار حدیث اور غیر کتابی وحی دین

    جزاکم اللہ خیرا اویس بھائی! بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ اگر آپ اپنی پوسٹس کی سیٹنگ اچھی کر دیا کریں تو استفادہ زیادہ آسان ہوگا۔ علاوہ ازیں درج بالا پوسٹ اگر آپ کی اپنی ہے تو ٹھیک ہے، وگرنہ اس کا ریفرنس ذکر کر دیجئے! اللہ آپ کو خوش رکھیں!
  8. انس

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    گویا الیاس ستار صاحب احادیث مبارکہ کو اللہ کی وحی نہیں مانتے؟؟؟ الیاسی اور مفتی عبداللہ صاحبان! کیا آپ حضرات بھی اس بارے میں اپنے استاد کے ساتھ متفق ہیں؟؟؟
  9. انس

    Hum KHUD ko kyon theek nahein kartae

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! اپنی اصلاح بھی بہت ضروری ہے اور دوسرے کو اچھی بات بتانا اور بری بات سے روکنا بھی۔ دونوں ہی کی اپنی جگہ اہمیت ہے۔ یہ کہنا صحیح نہیں کہ ہمیں دوسروں کی صلاح میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے۔ کیونکہ یہ وقت کا ضیاع نہیں...
  10. انس

    دین کے تین بنیادی اصول

    جزاکم اللہ خیرا
  11. انس

    کیا مدارس کے فارغ التحصیل طلباء کیلئے باعزت روزگار کا انتظام ہے؟

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ! میں نے رکشا ڈرائیونگ کو برا پیشہ قرار نہیں دیا۔ اگر قاری صاحب مساجد ومدارس میں بچوں کو قرآن پڑھانے کو مہذب پیشہ خیال نہیں کرتے اور رکشا چلانے کو زیادہ مہذّب پیشہ سمجھتے ہیں تو رکشا چلانا شروع کردیں، اس سے کسی نے منع تو نہیں کیا، لیکن اس سے قرآن پڑھانے والوں کے مسائل حل...
  12. انس

    اللہ کیلئے محبت کرنے والے کیلئے دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 51)

    اعجاز بھائی! نحبك في اللہ اعجاز بھائی! آپ اپنی ان گرافکس میں عربی متن کیلئے کون سا فونٹ استعمال کرتے ہیں؟
  13. انس

    بہن نسرین فاطمہ کےلیے خصوصی دعا

    اللهم لا سهل إلا ما جعلته سهلا وأنت تجعل الحزن إذا شئت سهلا رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير
  14. انس

    کیا مدارس کے فارغ التحصیل طلباء کیلئے باعزت روزگار کا انتظام ہے؟

    سوال یہ ہے کہ اگر ایک دینی علوم کے ماہر شخص کو تو کمائی کیلئے الگ سے کوئی کام کرنا چاہئے تو پھر ایک خلیفہ، قاضی، امیر (کسی علاقے کے گورنر)، میڈیکل ڈاکٹر، انجینئر، وکیل، (دنیوی علوم کے) استاد، علم ہیئت، ریاضی اور فلکیات کے ماہروں اور سائینسدانوں کو اپنا اور بیوی...
  15. انس

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جزاکم اللہ خیرا
  16. انس

    اہل سنت اور اہل تشیّع کے مقبره جات!

    جولة في مقابر الشيعة
  17. انس

    حلالہ کا طریقہ !!!!!!!!!جامعہ بنوریہ

    نہیں بھئی، ہمیں صرف نام سے نہیں بلکہ کام سے بھی چڑ ہے، جس عمل کو اللہ تعالیٰ نے اور رسول کریمﷺ نے لعنتی عمل قرار دیا، نبی کریمﷺ نے جس عمل کے کرنے والے کو کرائے کا سانڈ قرار دیا۔ ہمیں اس عمل سے اور اس کے نام سے، دونوں سے ہی بَیر ہے۔ عورت کو پہلے شوہر پر حلال کرنے کیلئے کسی مرد سے وقتی شادی کو...
  18. انس

    کرنل میتھیو ڈُولے! تیرا شکریہ

    کیا آپ کے نزدیک 1500 سال پہلے نازل ہونے والے قرآن کریم سے آج کے جدید بین الاقوامی تعلقات کا جائزہ نہیں لیا جا سکتا؟؟!! یعنی اللہ کی کتاب سے لوگوں کے بنائے ہوئے قوانین کو چیک نہیں کیا جا سکتا؟؟!! اگر کسی صاحب نے آیات کریمہ کو سیاق وسباق کے بغیر پیش کر دیا ہے، تو آپ انہیں سیاق وسباق کے ساتھ پیش...
Top