محترم بھائی! اچھے جذبات کا شکریہ!
اصل میں فتنوں اور قرب قیامت کی پیش گوئیاں اور نشانیاں احادیث مبارکہ میں بہت تفصیل سے موجود ہیں۔ ان کا سمجھنا جتنا آسان ہے، ان کا انطباق اتنا ہی مشکل کام ہے۔ یہ کام ہم طالب علموں کا نہیں، جید علماء ہی یہ کر سکتے ہیں۔ ویسے جید علماء کا طریقہ بھی زیادہ تر یہی ہے...