میں نے قطب و ابدال وغیرہ کا انکار کیا ہی کب ہے جو آپ مومنین کے درجات وغیرہ سے مجھے منوا رہے ہیں۔ پہلے کسی صوفی کی زبانی غوث، قطب، ابدال کی تعریف پیش کریں۔ پھر ہم بات کر لیں گے کہ یہ اسلامی تصوف ہے یا بدعی تصوف۔ اور اس کے شریعت میں کیا دلائل ہیں وغیرہ۔
دلائل السلوک اور سراجاً منیراً نوٹ کر لی...